
Ghazanfar Abbas
@ghazanfarabbass • 19,849 subscribers
Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain.RTs do not constitute endorsement.just reference.
Shorts
Videos

حیدرآباد: زیرِ تعمیر سڑک پر بجلی کے کھمبے موجود ہونے کی ویڈیو وائرل سڑک بنا دی، کھمبے ہٹانا بھول گئے؟ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو پر مئیر حیدرآباد کے ترجمان کی وضاحت علمدار چوک تا اولڈ نیشنل ہائی وے سڑک تاحال زیرِ تعمیر ہے، ترجمان میئر منصوبے کے تحت 162 بجلی کے کھمبے منتقل کیے جانے ہیں، ترجمان میئر 27 میں سے 10 بجلی کے فیڈرز منتقل کیے جا چکے ہیں، ترجمان میئر سڑک کی تعمیر مکمل ہونے اور افتتاح تک عوام آمدورفت کے لیے استعمال نہ کریں، ترجمان میئر
Ghazanfar Abbas111,284 görüntüleme • 21 gün önce

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدرتی آبی راستوں پر قبضہ گیری ہوگی تو ایسا ہی ہوگا۔۔۔۔۔
Ghazanfar Abbas192,980 görüntüleme • 3 ay önce

تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے پر ٹنل کا واقعہ تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے پر کنکٹنگ ٹنل کے سیکنڈ بنچ کی کھدائی کے دوران چٹان کا ایک کمزور حصہ گر گیا۔ ترجمان واپڈا چٹان کا کمزور حصہ گرنے سے پانی ان ٹیک پٹ سے ٹنل اور پاور ہاؤس میں داخل ہوگیا۔ ترجمان واپڈا تمام ورکرز کو فوری طور پر بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ ترجمان واپڈا ان ٹیک پٹ سے پانی مکمل طور پر نکالا جاچکا ہے۔ ترجمان واپڈا زیر تعمیر پاور ہاؤس سے بھی پانی نکالنے کا عمل شروع کیا جا چکا ہے۔ ترجمان واپڈا اس وقت زیریں جانب واقع ورک سائٹس پر مزید پانی داخل نہیں ہورہا۔ ترجمان واپڈا واپڈا کے سینئر آفیسرز، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹر صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان واپڈا تاکہ پراجیکٹ کو درپیش کسی بھی چیلنج سے نمٹا جا سکے۔ ترجمان واپڈا تربیلا کی ٹنل نمبر 5 منہدم ہونے کی زیر گدش اطلاعات غلط ہیں۔ ترجمان واپڈا پراجیکٹ کی مین ٹنل، زیر تعمیر پاور ہاؤس، ٹیل ریس کلورٹ اور سوئچ یارڈ کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ترجمان واپڈا تمام ورکرز محفوظ ہیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان واپڈا
Ghazanfar Abbas21,469 görüntüleme • 9 gün önce

بتایاگیاہے کہ خیرپورمیں پسند کی شادی کی رنجش پر چالیس پچاس افراد نے ایک شخص کا گھر اور دکانیں جلا دی ہیں
Ghazanfar Abbas29,843 görüntüleme • 2 ay önce

ریکارڈ کے لئے سرکاری ٹی وی کا کلپ ملاحظہ کیا جاسکتاہے #خرم_اقبال_کورہاکرو #JournalismisnotCrime
Ghazanfar Abbas98,171 görüntüleme • 9 ay önce

ڈیرہ اسماعیل خان : بارش کے باعث شوروم کی چھت گر گئی۔۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج
Ghazanfar Abbas74,378 görüntüleme • 7 ay önce

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں کیپٹن (ر) فرقان بلال نے مقامی کمانڈر خورے کے مبینہ ٹھکانے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن پانچویں روز بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کارروائیوں کے دوران مطلوب دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے، جہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور زیرِ استعمال گاڑیاں برآمد کی گئیں، جبکہ متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔ ڈی پی او فرقان بلال کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 50 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنوں کو دہشت گرد عناصر سے مکمل طور پر پاک کرنے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
Ghazanfar Abbas43,877 görüntüleme • 4 ay önce