Ghazanfar Abbas's banner
Ghazanfar Abbas's profile picture

Ghazanfar Abbas

@ghazanfarabbass • 19,526 subscribers

Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain.RTs do not constitute endorsement.just reference.

Shorts

آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ مریم نوازشریف جہاز استعمال نہیں کرسکیں #جہازکہانی

41,415 次观看

یہ منظر خیرپورمیرس سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں دیکھا گیا ہے رات 11.30بجے

95,319 次观看

سانحہ کوٹ ادو ۔۔۔ تیسرے دن بھی مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اپنے پیاروں کی لاشیں تلاش کررہے ہیں ۔۔۔۔ یہ ہے ریسکیو کی صلاحیت نام نہاد ترقی یافتہ پنجاب سرکار کی۔۔۔

70,472 次观看

خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں دو اضلاع کو ملانے والی پُل کی حالت زار۔۔۔۔

29,671 次观看

پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی آمد کے موقع پر ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران ہیلی پیڈ کے قریب سوسائٹی کی دیوار گر گئی ،،،عارف والا میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی آمد کے موقع پر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران پریشر سے نجی سوسائٹی کی دیوار گر گئی ،، مریم نواز عارف والا میں نواز شریف اسکول آف ایمینینس کے افتتاح کے لیے آئی تھی دیوار کمزور ہونے کے باعث ہوا کا پریشر برداشت نہ کر سکی تاہم کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا

59,075 次观看

مریم نواز شریف کا ماڈل بازار راجہ بازار راولپنڈی

36,388 次观看

رحیم یار خان کا شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ساڑھے تین سال بعد فلائٹ آپریشن بحال ،،کراچی، اسلام آباد کے لئے فضائی آپریشن کا آغازہوگیا،،ساؤتھ ایئر کا طیارہ مسافروں کو کراچی سے لیکر شیخ زید ایئرپورٹ پہنچ گیا

24,461 次观看

مستونگ: دہشتگردوں نے کھڈ کوچہ کے مقام پر آر سی ڈی قومی شاہراہ کا پل بارودی مواد سے تباہ کردیا۔۔۔۔

25,609 次观看

رات کے اندھیرے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانا ڈاکہ ہے ،بڑے میاں صاحب پھٹ پڑے "تھے"

55,484 次观看

معافی تو ہم اپنے باپ سے بھی نہیں مانگتے،اسد قیصر

15,013 次观看

Videos