
Ahmad Ghuman
@ghuman_ar • 24,075 subscribers
Democracy is my faith . Ahmad Rehman Ghuman Deputy Information Secretary Pakistan Peoples Party Lahore Division Urban!
Shorts
Videos

پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے ورکر کنونشن میں گورنر ہاؤس لاہور سے غلام عباس میر کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ جیالوں کا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی حقیقی آواز ہے۔ جیے بھٹو! ✌️ #PPP #PPPLahore #JiyeBhutto Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir
Ahmad Ghuman11,555 просмотров • 4 дней назад

جہاں عوام کی آواز کو دیوار ملے، وہیں جیالہ بن کر انقلاب کی للکار ملے Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir Nadeem Afzal Chan
Ahmad Ghuman26,602 просмотров • 14 дней назад

کشمیری بھائیوں کے مسائل کا مستقل حل! پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کا اعلان: مستقل دفتر: جوہر ٹاؤن (دفتر 16 جے) جوہر ٹاؤن میں تمام کشمیری ووٹرز کے لیے پورا سال دروازے کھلے ہیں۔ گورنر پنجآب اور دیگر وسائل کے ذریعے تمام روزمرہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ غلام عباس میر اور کرنل قدیر کی حمایت میں تیر پر نشان لگا کر پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔ #PakistanPeoplesParty #FaisalMir #KashmirKashmir Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir 👇
Ahmad Ghuman24,779 просмотров • 13 дней назад

عظیم الشان ورکرز کنونشن - مینارِ پاکستان صدر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر کا تمام محنت کشوں اور نوجوانوں کے نام پیغام: آئیے مل کر اپنے حقوق کی آواز بلند کریں! ہر ورکر کے لیے سوشل سیکیورٹی کارڈ ہر نوجوان کے لیے روزگار کارڈ تاریخ: 25 جولائی وقت: رات 8 بجے مقام: مینارِ پاکستان، لاہور Faisal Mir Bilawal Bhutto Zardari
Ahmad Ghuman22,882 просмотров • 12 дней назад

پتا نہیں یہ حکومت ریڑھی والوں کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہے؟ آخر یہ غریب لوگ کمائیں کہاں سے؟ سڑکوں پر بھیک مانگنے سے کہیں بہتر ہے کہ وہ محنت کر کے ریڑھی لگائیں اور اپنے بچوں کے لیے عزت کی روزی کمائیں۔ پہلے پیرا کے نام پر کارروائیاں ہوئیں، اور اب لاہور میں میونسپل کارپوریشن کے اہلکار غریب ریڑھی والوں کی کھجوریں، مکھانے اور دیگر سامان سڑکوں پر پھینک رہے ہیں۔ کیا یہی انصاف ہے؟ ریاست کا کام روزگار چھیننا نہیں بلکہ روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، خدارا اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں اور محنت کش ریڑھی بانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا نوٹس لیں۔ Nadeem Afzal Chan Faisal Mir Dr.Ayesha Shaukat
Ahmad Ghuman28,116 просмотров • 16 дней назад

پیپلز پارٹی کے جیالے مينار پاکستان میں اسٹیج کا سامان لیکر داخل ! سٹیج لگنے کا کام شروع !
Ahmad Ghuman16,848 просмотров • 10 дней назад

قدم بڑھیں تو قافلے بن جاتے ہیں، جیالے نکلیں تو تاریخ بن جاتی ہے Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir
Ahmad Ghuman14,118 просмотров • 9 дней назад

چلو چلو مينار پاکستان چلو ! بلاول دے نال آصفہ دے نال چلو ! چلو چلو مينار پاکستان چلو !
Ahmad Ghuman26,323 просмотров • 21 дней назад

جلسہ تو ہوگا، ہر صورت ہوگا۔ مینارِ پاکستان کے اندر ہوگا۔ مینارِ پاکستان ہم سب کا ہے۔ — مجید غوری Majeed Ghouri
Ahmad Ghuman21,960 просмотров • 18 дней назад

پیپلز پارٹی لاہور کا پچیس جولائی کو مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کے سلسلے میں مقامی گلوکاروں کے ساتھ کنسرٹ کا انعقاد صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو گلوکاروں کی جانب سے خراج تحسین پیش Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir Nadeem Afzal Chan
Ahmad Ghuman17,472 просмотров • 15 дней назад

شکر ہے میڈیا کا کفر ٹوٹنآ شروع ہوا ۔ میڈیا بھی سوال کر رہا اتنا مہنگا جہاز کیوں چاہیے تھا۔ ایک مہنگا ہیلی کآپٹر خرید لیتے ۔ 12 ارب کا جہاز ہی کیوں ؟ یہ جہاز 6 سے 7 گھنٹہ فلائٹ کے لیے ہوتا ہے . . 10 ہزار ڈالر اسکا ایک گھنٹہ خرچہ آتا ہے ! ایسی ضرورت ہی کیا تھی اس جہاز کی ! 👇
Ahmad Ghuman79,641 просмотров • 5 месяцев назад

جیالوں کا مينار پاکستان پر قبضہ ! پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی قیادت میں مینارِ پاکستان پر ایک بھرپور مشعل بردار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنوں اور جیالوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور "ہر گھر سے بھٹو نکلے گا" کے پرجوش نعرے لگائے۔ Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir Dr.Ayesha Shaukat
Ahmad Ghuman10,163 просмотров • 16 дней назад