Ahmad Ghuman's banner
Ahmad Ghuman's profile picture

Ahmad Ghuman

@ghuman_ar24,205 subscribers

Democracy is my faith . Ahmad Rehman Ghuman Deputy Information Secretary Pakistan Peoples Party Lahore Division Urban!

Shorts

مریم نواز کی وہ گڈ گورننس جس کی وجہ سے کشمیر میں ووٹ ملا؟ مریم نواز صاحبہ کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں کامیابی ان کی گورننس کی وجہ سے ملی۔ تو ذرا پنجاب کی گڈ گورننس کا ایک منظر راولپنڈی سے بھی دیکھ لیجیے۔ لاہور چند روز پہلے بارش میں ڈوبا، اب راولپنڈی مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے، لیکن وزیراعلیٰ اور پنجاب حکومت کی مشینری کہیں نظر نہیں آ رہی۔ یہ ہے وہ گڈ گورننس جس کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اشتہارات میں پنجاب ترقی کر رہا ہے، مگر بارش ہوتے ہی لاہور اور راولپنڈی ڈوب رہے ہیں۔ لاہور ڈوبا، راولپنڈی بھی پانی میں بہہ گیا مریم کا گڈ گورننس تھا، بس اشتہاروں میں رہ گیا 😏 #GoodGovernance #PunjabGovernment #MaryamNawaz

98,463 views

اگلے 48 گھنٹوں مے یا تو ہیڈ سلام کو بچایا جا سکتا ہے یا پھر لڈن اور بندھ موڑ کا بند توڑنآ پڑیگا ۔ لڈن کآ ٹوٹآ تو پانی لڈن کو تباہ کرتا ہوا وہاڑی شہر تک آیگا ۔ اور بندھ موڑ والا ٹوٹا تو پانی جملیرا کو تباہ کرتا ہوا گگو منڈی تک جآیگا ۔ ہر طرف سے تباہی ہو گی ۔ ۔

146,393 views

25 جولائی کا سفر، 17 جولائی سے شروع ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی جانب سے 25 جولائی کو مینارِ پاکستان میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں مشعل بردار سرکل مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تاریخ: 17 جولائی 2026، بروز جمعہ وقت: شام 7 بجے مقام: آزادی گیٹ، مینارِ پاکستان تمام جیالوں، کارکنوں اور عوام سے شرکت کی اپیل ہے۔ آئیں، جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پیغام کو متحد ہو کر آگے بڑھائیں۔ 25 جولائی مینارِ پاکستان جلسہ ہر صورت ہوگا۔ Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir

30,566 views

ایک طرف سیلاب کی بے رحم لہریں ہیں جو گھر، کھیت اور بستیاں بہا لے گئیں، اور دوسری طرف بارش نے ان بے گھر، لاچار لوگوں کو مزید عذاب میں ڈال دیا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے سر سے چھت چھن گئی، بچوں کے لبوں سے مسکراہٹ چھن گئی، اور ماؤں کی آنکھوں میں نیند اڑ گئی۔ سیلاب نے سب کچھ بہا لیا اور بارش نے ان کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ ایک بے گھر خاندان کے لیے بارش کے قطرے راحت نہیں بلکہ عذاب بن جاتے ہیں؟ یہ لوگ بھوکے بھی ہیں، پیاسے بھی ہیں اور بے آسرا بھی… لیکن پھر بھی حوصلے سے زندگی کے لیے لڑ رہے ہیں۔

115,847 views

بلاول ہاؤس لاہور کے باہر جیالوں نے سيکورٹی سنبھآل لی ۔ جیالو کا کہنا ہے ہم خود کریں گے اپنے لیڈر کے گھر کی حفاظت ۔

82,705 views

ایک جہاز کہاں کہاں رسوآ کر واۓ گا ! 👇

ایک جہاز کہاں کہاں رسوآ کر واۓ گا ! 👇

19,950 views

پیپلز پارٹی کے جیالے مينار پاکستان میں اسٹیج کا سامان لیکر داخل ! سٹیج لگنے کا کام شروع !

16,848 views

شکریہ سندھ گورنمنٹ ! جمہوری جماعتيں ہی ایسی سوچ رکھتی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے سندھ میں کھلے دل سے CM KPK کآ استقبال کیا ۔ پیپلز پارٹی نے پھر ثابت کیا ہے کہ وہ اس ملک کی اکلوتی جمہوری جماعت ہے ۔ Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan Senator Saeed Ghani 👇

53,832 views

لاہور ہے لاہور ! کراچی کو رونے والے کب لاہور کی طرف ديكهيں گے چند سڑکوں اور پوش علاقوں کا نام لاہور نہیں ۔ یہ نالہ ولنشیآ ٹاؤن کے ساتھ ہے . . 👇

34,856 views

رات ایک بج رہا ہے جیالوں کا جوش کم نہیں ہو رہا ! ہر قدم عوام کے ساتھ، ہر صدا بھٹو کے نام Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir

14,348 views

قدم بڑھیں تو قافلے بن جاتے ہیں، جیالے نکلیں تو تاریخ بن جاتی ہے Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir

14,118 views

جیالوں کا مينار پاکستان پر قبضہ ! پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی قیادت میں مینارِ پاکستان پر ایک بھرپور مشعل بردار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنوں اور جیالوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور "ہر گھر سے بھٹو نکلے گا" کے پرجوش نعرے لگائے۔ Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir Dr.Ayesha Shaukat

10,164 views

ملتان جھنگ روڈ 25 پل سے نکاسو پل کی طرف کے حالات ۔۔ پنجابی میڈیا آنکھيں کھولو ۔ ۔

33,308 views

Videos

ghuman_ar's profile picture

ہمیں کھوکھلے دعوے اور اشتہارات نہیں، حقیقی نتائج چاہییں! پنجاب کے وسائل کا بڑا حصہ ہونے کے باوجود خواتین اور بچے آج بھی اپنے بنیادی آئینی حقوق اور تحفظ سے محروم ہیں۔ بڑے بڑے اشتہارات اور ’’سب اچھا ہے‘‘ کا تاثر حقیقت نہیں بدل سکتے۔ ایک خاتون وزیراعلیٰ کی موجودگی میں پنجاب کے پاس موقع ہے کہ خواتین اور بچوں کی فلاح و تحفظ کے لیے عملی مثال قائم کرے۔ حکومت کی کامیابی کا اصل معیار بلند عمارتیں نہیں بلکہ عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی ہے: • خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں واضح کمی • مادری اموات میں کمی اور صحت کی بہتر سہولیات • ہیپاٹائٹس، پولیو اور ایڈز کے خلاف مؤثر اقدامات • بچیوں کے لیے HPV ویکسینیشن اور بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی و علاج • بچیوں کے اسکولوں میں داخلوں کی شرح میں اضافہ عوام کو دعوے نہیں، نتائج چاہییں۔ خواتین اور بچوں کے بنیادی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر عائشہ شوکت ! #PakistanPeoplesParty #WomenRights #ChildProtection #Punjab #Healthcare #Education #SocialJustice Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan Dr.Ayesha Shaukat 👇

Ahmad Ghuman

184,389 views • 1 month ago

ghuman_ar's profile picture

مریم نواز کی ترقی کا اصل چہرہ مریم نواز شریف صاحبہ کل ترقی کی بات کر رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں کہ ایک صوبے میں سترہ سال حکومت کرنے والے بھی کچھ نہیں کر سکے۔ تو آئیے، ہم آپ کو بھی مریم نواز شریف صاحبہ کی ترقی کا اصل چہرہ دکھاتے ہیں۔ لاہور کے تھانوں میں خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعات اور قتل کے کیسز—کیا یہ مریم نواز کی پنجاب میں ترقی ہے؟ لاہور میں چند منٹ کی بارش کے بعد انڈر پاسز پانی سے بھر جاتے ہیں۔ پورے پنجاب کا بجٹ خرچ کرکے سڑکیں تو بنائی جا رہی ہیں، لیکن نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام کیوں نہیں بنایا گیا؟ یہ کیسی ترقی ہے کہ بارش ہوتے ہی لاہور کے شہری مشکلات میں مبتلا ہو جاتے ہیں؟ اب ذرا جنوبی پنجاب کی طرف چلتے ہیں، جس کی حکمران مریم نواز شریف ہیں۔ ہر سال بڑی تعداد میں جنوبی پنجاب کے لوگ بہتر اور مفت علاج کی سہولت کے لیے پنجاب سے باہر سندھ کا رخ کرتے ہیں، جہاں سکھر، گمبٹ اور دیگر شہروں میں NICVD، SIUT اور گمبٹ انسٹیٹیوٹ جیسے ادارے دل، گردوں اور جگر کے علاج کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو اپنے ہی صوبے میں ایسی معیاری اور مفت طبی سہولیات کیوں میسر نہیں؟ اگر ایک مریض کو علاج کے لیے پنجاب چھوڑ کر سندھ جانا پڑے تو یہ پنجاب کی ترقی کا ثبوت ہے یا ناکامی کا؟ سندھ میں عوام کو دل، گردوں اور جگر کے علاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے والے ادارے موجود ہیں، جبکہ پنجاب کے عوام آج بھی ان بنیادی سہولیات کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ، صرف سڑکیں اور دعوے ترقی نہیں ہوتے۔ ترقی وہ ہے جس میں شہری محفوظ ہوں، خواتین کو انصاف ملے، لاہور بارش میں ڈوبے نہیں اور جنوبی پنجاب کے عوام کو علاج کے لیے سندھ کا رخ نہ کرنا پڑے۔ یہ ہے وہ ترقی جس کا جواب پنجاب کے عوام مانگ رہے ہیں۔ احمد رحمان گھمن ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی، لاہور Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb Faisal Mir

Ahmad Ghuman

56,467 views • 1 month ago