
Haider Saeed
@Haidersaeedpti1 • 38,310 subscribers
Tiger and Warrior of Imran Khan.
Shorts
Videos

آج میرے کیس کی پیشی تھی۔ آئی ایل ایف کے وکلاء نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ میرا کیس مزید نہیں لیں گے اور مجھے اپنا پرائیویٹ وکیل کرنا ہے۔۔۔۔ جج صاحب نے بھی ریمارکس دیے کہ کیس آپ کو ہی لینا چاہیے۔ میں نے اگے سے کہا کہ میرے اوپر پی ٹی ائی کے احتجاج کا کیس ہے تو کیس بھی انہیں لینا چاہیے تو تب محترمہ وکیل نے کہا کہ آپ نیگیٹو نہ ہوں، ہم ٹرائل کیسز نہیں لیتے، ہم صرف ضمانتوں کے کیس کرتے ہیں۔ لیکن ایک اور کیس عامر مغل اور باقیوں کے خلاف ہو رہا تھا اور اس کیس کا بھی ٹرائل جاری ہے۔ اگر آئی ایل ایف والے ٹرائل کیسز نہیں لیتے تو پھر اس کیس کو کیا کیا جا رہا ہے؟ میرے کیس میں ہی کیوں کہا گیا کہ ہم ٹرائل نہیں لیتے؟ یہ ہیں آئی ایل ایف کے حالات۔۔۔۔ یہ نااہلی ہے آئی ایل ایف کی پارٹی پر تنقید کرنے والوں کے کیس شاید آئی ایل ایف نہیں لیتی یا اگر لے تو سپریم کورٹ تک بات کو پہنچا دیا جاتا ہے۔۔۔۔ آئی ایل ایف کے وکیل میرے کیس کے لیے نہیں آئے تھے وہ کسی اور کیس کے لیے آئے تھے میں جب وہاں گیا تو انہوں نے دیکھا اور میرے پاس آگئے ورنہ انہیں میرے کیس کا معلوم بھی نہیں تھا۔۔۔۔
Haider Saeed27,741 views • 1 day ago

کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ان شاء اللّٰہ
Haider Saeed132,218 views • 12 days ago

ان میں سے ایک گاڑی میں مرشد عمران احمد خان نیازی موجود تھے 😟
Haider Saeed143,964 views • 3 months ago
1:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کی ایک اور اپڈیٹ میڈیا کی گاڑیوں میں اضافہ ہو رہا ہے
Haider Saeed69,490 views • 3 months ago

ایسا ماسک کہاں سے ملے گا؟ اب احتجاج میں ایسے ماسک پہن کے جانا چاہیے
Haider Saeed159,708 views • 9 months ago