
Haleem Adil Sheikh
@HaleemAdil • 226,156 subscribers
Provincial President PTI Sindh, Former Leader of Opposition in Provincial Assembly of Sindh 🇵🇰 Member core & political committee PTI
Shorts
Videos

These are not images of criminals or terrorists. These are the torture marks on the bodies of Raja Azhar (Ex-MPA), President PTI Karachi, and Fahim Khan (Ex-MNA), Senior Vice President PTI Karachi Division. On the night of 8 February 2026, after a peaceful strike call, they were abducted and taken into custody by District Korangi Police. Inside a police station — in the custody of Korangi Police — they were blindfolded and brutally tortured. It was a peaceful strike — no violence, no damage, no law broken. This was retaliation for public support. Their only “crime” was standing with Imran Khan, defending the Constitution, and demanding Rule of Law. This is happening in Sindh under Bilawal Bhutto’s PPP government. The Pakistani nation is asking: Who ordered this? The Pakistani nation demands accountability. Raja Azher President Khi PTI MNA Faheem Khan salman akram raja Aleema Khanum PTI Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan Amnesty International Human Rights Watch UN Human Rights FIDH ICRC HR Connect CPJ Asia
Haleem Adil Sheikh110,986 次观看 • 5 个月前

پی ٹی آئ ایم پی اے واجد ُحسین نے پیپلز پارٹی کی سندھ حُکومت کا مکروہ چہرہ سندھ اسمبلی میں بینقاب کردیا ۔۔۔ ایم پی واجد ُحسین نے کورنگی پولیس کی جانب سے پولیس تھانہ میں ہونے والا ُتشُدد اپنی قمیض اُتار کر اسپیکر کو دکھا دیا اور کلمہ پڑھ کر گُزشتہ رات کو خود واجد حسین ایم پی اے، کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان پر تھانہ کے اندر ہونے والے پولیس تشدد کی تفصیلات بیان کر دیں۔ کیا یہی ہے آپکی جمہوریت آپ جواب دینا پسند کرینگے بلاول بھٹو زرداری صاحب Bilawal Bhutto Zardari salman akram raja
Haleem Adil Sheikh111,213 次观看 • 5 个月前
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اذانیں تو دی جانی تھیں اور ہم سب تیار بھی تھے۔ لیکن گزشتہ رات تک ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا۔ ایک عالمِ دین نے بتایا کہ “مشن نور” ایک متنازعہ نام ہے۔ میں نے یہ بات فوراً پولیٹیکل کمیٹی میں شیئر کی جہاں صاحبزادہ حامد رضا صاحب اور دیگر ساتھیوں نے بھی اس کی تائید کی۔ صاحبزادہ صاحب نے بھی علماء کرام سے تصدیق کی اور ہم سب نے معلوم کیا۔ سب نے یہی کہا کہ اس کی کڑیاں قادیانیت سے ملتی ہیں۔ چونکہ اذان پر کوئی اعتراض نہیں تھا بلکہ صرف نام متنازعہ تھا، اس لیے ضروری تھا کہ نام تبدیل کیا جائے۔ وقت بہت کم تھا، اس لیے پارٹی کے آفیشل اعلامیے کا انتظار کیے بغیر میں نے فوری طور پر اس نام کو رکوا دیا۔ یہ میرا فرض تھا کہ کسی بھی متنازعہ چیز کو آگے نہ بڑھنے دیا جائے۔ الحمدللہ آج صبح ہم نے سینیٹر نوراُلحق قادری صاحب سے بات کی، پوری پارٹی لیڈرشپ سے مشاورت ہوئی اور سب نے اتفاق کیا کہ اس کا نام بدل کر “حکمِ اذان” رکھا جائے۔ صرف ایک دن نہیں بلکہ 20 سے 24 ستمبر تک، چار دن متواتر ہر جگہ بھرپور انداز میں اذانیں دی جائیں گی، کیونکہ پاکستان پر بہت بڑی آزمائش ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ معاملہ بہتر انداز میں حل ہو گیا۔ نوراُلحق قادری صاحب، جو کہ عمران خان صاحب کے فوکل پرسن برائے مذہبی امور ہیں، نے اس حوالے سے باقاعدہ بیان جاری کر دیا ہے جو پارٹی کا آفیشل مؤقف ہے۔ اس سے پہلے پارٹی کی طرف سے کوئی اعلامیہ نہیں تھا، لیکن اب ہے کہ اذانیں “حکمِ اذان” کے نام سے دی جائیں گی۔ جہاں تک میری ذات پر پروپیگنڈے کا تعلق ہے، مجھے اس کی پرواہ نہیں۔ میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے اذان پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا ، میرا اعتراض صرف نام پر تھا، اور الحمدللہ یہ درست انداز میں حل ہو گیا ہے۔ جو میرا موقف صحیح سمجھ رہے تھی اُنکا شُکریہ جو غلط سمجھ رہے تھے اُمید ہے اُنکو اب اندازہ ہوگیا ہوگا۔ PTI salman akram raja Aleema Khanum
Haleem Adil Sheikh105,512 次观看 • 10 个月前

آج کراچی کے نوجوان علی جمیل شہید کے گھر جا کر ان کے والد جمیل صاحب، اہلِ خانہ اور اہلِ محلہ سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہوئے۔ اس موقع پر میرے ہمراہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر، سینئر نائب صدر فہیم خان، جنرل سیکرٹری ارسلان خالد اور پی ٹی آئی یوتھ ونگ کراچی کے سینئر نائب صدر ولید ہاشمی بھی موجود تھے۔ ایک باپ کے چہرے پر اپنے جوان بیٹے کی جدائی کا درد دیکھ کر دل انتہائی رنجیدہ ہوا۔ اس غم کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ علی جمیل اپنی اہلیہ اور معصوم بچوں کے ساتھ صرف سیر و تفریح کے لیے بلوچستان گئے تھے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ راستہ بھٹک جانے کے بعد وہ اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ہو جائیں گے۔ گوگل میپس غلط راستہ دکھا سکتا ہے، مگر شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ اس سانحے کا سب سے دردناک پہلو یہ ہے کہ یہ دہشت گرد انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں۔ یہ درندے اور وحشی ہیں۔ ہماری روایات، خصوصاً بلوچ روایات، یہ سکھاتی ہیں کہ اگر کوئی مسافر راستہ بھٹک جائے تو اسے منزل تک پہنچایا جاتا ہے، اس کی حفاظت کی جاتی ہے، نہ کہ اسے بے رحمی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔ ان دہشت گردوں نے نہ انسانیت کا خیال رکھا، نہ بلوچ مہمان نوازی کی روایات کا، اور نہ ہی معصوم بچوں اور ایک زخمی خاتون پر رحم کیا، جو پوری رات خوف، تکلیف اور بے بسی کے عالم میں مدد کی منتظر رہے۔ یہ بھی انتہائی تشویشناک اور قابلِ تحقیقات امر ہے کہ واقعے کے بعد کئی گھنٹوں تک بروقت ریسکیو اور ریاستی مدد کیوں نہ پہنچ سکی۔ بلوچستان حکومت، متعلقہ انتظامیہ اور پولیس کو اس تاخیر کی مکمل تحقیقات کرنی چاہئیں، ذمہ دار اہلکاروں کا تعین کیا جائے اور غفلت یا کوتاہی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی خاندان کو ایسی اذیت نہ سہنی پڑے۔ ہم اس سفاک دہشت گردی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ علی جمیل شہید کے قاتلوں، ان کے سہولت کاروں اور اس واقعے میں کسی بھی سطح پر غفلت برتنے والوں کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اللہ تعالیٰ علی جمیل شہید کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جمیل صاحب، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ salman akram raja Sheikh Waqas Akram
Haleem Adil Sheikh11,647 次观看 • 20 天前

گل پلازہ میں میری گارمنٹس کی شاپ تھی ہم بڑی مشکل سے باہر نکلے میں ایک بیوہ خاتون ہوں اور میرے پانچ بچے ہیں میں نے اپنی بچی کو بہت مشکل سے باہر نکالا صرف دو منٹ کے اندر آگ اس تیزی سے پھیلی جیسے یہ کوئی سازش ہو یا کوئی کیمیکل استعمال کیا گیا ہو ہم وہاں ہی مر جاتے مگر لوگوں نے ہمیں نکالا۔ متاثرہ فیملی
Haleem Adil Sheikh53,973 次观看 • 5 个月前

یہ فائر ٹینڈر کس کا دیا ہوا ہے؟ یہ عمران خان کا کراچی کو دیا ہوا تحفہ ہے اگر میرا کپتان یہ فائر ٹینڈر نہ دیتا تو آج ان کے پاس کچھ بھی نہ ہوتا اس واقعے میں KMC کا میئر اور افسران مجرم ہیں، ایس بی سی مجرم ہے، اور سندھ حکومت معصوم شہریوں کی قاتل ہے۔ PTI salman akram raja
Haleem Adil Sheikh42,615 次观看 • 6 个月前