
Israr Ahmed Rajpoot
@ia_rajpoot • 26,035 subscribers
Journalist
Shorts
Videos
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

راولپنڈی میں 12 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی، سلیمان آباد میں بچی 27 اگست کی رات گھر سے لاپتہ پوئی، 28 اگست کی صبح ساڑھے 6 بجے قریبی گھر سے بازیاب کرایا گیا تھانہ ویسٹریج پولیس کے مطابق 12 سالہ بچی نے مبینہ زیادتی کا انکشاف کیا اور ملزم کی نشاندہی کی۔ جس کے بعد ملزم کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑا، جس کے بعد بچی کے والد اور چچا کی جانب سے مبینہ طور پر ملزم پر تشدد کیا گیا۔ اطلاع ملنے پر بڑی تعداد میں اہل علاقہ موقع پر جمع ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، حقائق جاننے کے لیے قانونی کارروائی اور تفتیش کی جارہی ہے۔
Israr Ahmed Rajpoot170,124 views • 10 days ago

پمز ہسپتال کی ہیڈ نرس نے سارا کچہ چٹھہ کھول کر رکھ دیا،اہم انکشافات
Israr Ahmed Rajpoot134,045 views • 10 days ago

کیا صدر زرداری اتنے نحیف ہو چکے کہ ویانا سے لندن پہنچنے پر انھیں دو بندے سہارا دے کر گاڑی سے نکال کر محل اندر لے جارہے؟ اور پھر ضحف کا یہ عالم کے میڈیا رپورٹر نے انکا نام لے کر سلام کیا اور انکا حال احوال پوچھا لیکن انہوں نے اس رپورٹر کے منہ سے “زرداری صاحب” سن کر ایسے بوکھلائے انداز میں دیکھا جیسے صدیوں کے بیمار ہوں
Israr Ahmed Rajpoot84,187 views • 7 days ago
2:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بریکنگ نیوز یتیم بچوں پر مبینہ ظلم کا ایک سال بعد بھی انصاف نہ مل سکا اب بھی ان کو دھمکیاں دی جارہی ہے ۔پوری ویڈو موجود ہے جو ان کو ننگا کر کے تشدد کیا جا رہا ہے۔ ایک سال قبل دو بچوں کو مبینہ طور پر برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور دھمکا کر معاملہ دبا دیا گیا۔ اب اسی متاثرہ لڑکے کے ماموں زاد بھائی کو شجاعت شاہ پر فائرنگ کا الزام ہے، جس کے بعد معاملہ ایک بار پھر سامنے آ گیا۔ متاثرہ خاندان نے تفسیر شاہ عرف کٹی شاہ، شجاعت شاہ اور دیگر افراد پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ واقعے کی مبینہ ویڈیو بھی موجود ہونے کا دعویٰ ہے۔ سوال: ایک سال گزرنے کے باوجود یتیم بچوں کو انصاف کیوں نہیں ملا؟ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں اور شفاف تحقیقات کریں۔ بشکریہ شریف صحافی
Israr Ahmed Rajpoot26,124 views • 3 days ago

#بم #شیل #نیوز نوشہرہ واپڈا ملازمین اغواء/ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کرنے کیس میں ملوث ہونے کے جرم میں سی سی ڈی راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے اور دو کرپٹ افسران کو “بھاری بھرکم رشوت” دے کر بعد ازاں رہائی پانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ایک بار پھر سے سر اٹھانے لگے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ملک پاکستان کے حساس اداروں کے ہائی رینک آفیسرز کا نام استعمال کر کے ایک بار پھر سے شہروں میں متحرک؛ لوٹ مار و عوام پر تشدد میں ملوث اب کی بار انتہائی چالاک، شاطر و کرمنل مائنڈ عتیق بٹ حساس ادارے کے اسلام آباد میں کلیدی عہدے پر فائز اعلیٰ افسر کا نام یوز کر کے صرف لوگوں کو “اعلیٰ سرکاری عہدے دلوانے و سیاسی تعیناتیاں کروانے کا جھانسہ دے کر نہ صرف ٹھگ رہا بلکہ حال ہی میں F-8 میں توقیر نامی شہری پر عتیق بٹ نے ہمراہی دو کرمنلز تشدد کیا اور اس کے ہاتھ کی انگلی بھی فریکچر کر ڈالی میں حساس ادارے کے اسلام آباد میں تعینات اعلیٰ رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر ہوں اور ان کی جانب مجھے “سپیشل ٹاسک” دیے جاتے حل کرنے لئے: نوسرباز عتیق بٹ کا دعوی جبکہ زرائع نے دعوی کیا ہے کہ گینگسٹر و ٹھگ باز عتیق بٹ (جوکہ آجکل عسکری 14 میں روپوش ہے) کو سی سی ڈی راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو(جس میں عتیق بٹ کو نوشہرہ واپڈا کے دو ملازمین کو اغواہ کر کے ڈیرے پر لے جاکر بیہمانہ تشدد کرتا ہے) کے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا سی سی ڈی نے ایک ریڈ دوران عتیق بٹ گرفتار کر لیا اور تفتیش لیے اسے تھانے منتقل کیا گیا تاہم بعد ازاں سی سی ڈی کے دو افسران نے بٹ سے مبینہ طور پر بھاری بھرکم رشوت وصول کی اسے رہا کر دیا رہائی بعد عتیق بٹ نے اپنے حلقوں میں یہ بات پھیلانا شروع کر دی کہ میں ساری رات سی سی ڈی والوں کو نعتیں پڑ کر سناتا رہا جنہوں نے کہا بٹ تو اللہ لوک بندہ ہے اور ہم نے اس جیسے معصوم اللہ والے کو اٹھا کر گناہ کر دیا اور یوں اسے رہا کر دیا گیا جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ عتیق بٹ نے سی سی ڈی کے دو افسران کو بھاری بھرکم رشوت دے کر اپنی جان بخشی کروائی سی سی ڈی پنجاب کے ہیڈ DIG سہیل ظفر چھٹہ عتیق بٹ گرفتاری و رشوت عوض فوری رہائی کیس کی انکوائری اگر میرٹ پر کروائیں تو بھیانک سچ سامنے آسکتا ہے دوسری جانب عتیق بٹ جڑواں شہروں میں بھی خود کو ملک کے ایک حساس ادارے میں تعینات جنرل رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر شو کر کے عوام سے تگڑی رقم وصول کر رہا اس سے قبل عتیق بٹ نے پی پی پی کے عہدیدار ناصر بنگو سے چھ کروڑ روپے ٹھگے جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی پولیس، سی سی ڈی پنجاب اور دیگر اداروں سے درخواست ہے کہ وہ عتیق بٹ نامی جرائم پیشہ آدمی خلاف سخت ایکشن لیں
Israr Ahmed Rajpoot90,189 views • 13 days ago

ملک بھر بشمول راولپنڈی کی گلیوں ننھے معصوم بچے بچیوں لیے غیر محفوظ ہوچکی ہیں کیونکہ جنسی بھیڑیے ان معصوم کلیوں کو نوچنے لیے کھل عام پھر رہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ایک جنسی درندہ معصوم بچی کو نوچ رہا راولپنڈی تھانہ آر اے بازار کی حدود محلہ حکمداد میں سی سی ڈی کو ایکشن لینا ہوگا اور اس بار اس کے نیفے میں پستول چلانے سے پہلے اسکا انٹرویو پبلک کرنا ہوگا کہ آخر کیا وہ چیز ہے جو اسکو معصوم بچی کو نوچنے پر مجبور کر رہی ماں باپ سے التماس ہے خدا راہ اپنے بچوں کی حفاظت خود کریں اور انہیں کسی صورت اکیلا باہر نہ بھیجیں
Israr Ahmed Rajpoot57,267 views • 11 days ago

آئی جی اسلام آباد کا یہ نیا کارنامہ ملاحظہ ہو عباد عباسی نامی شہری (جو ہزاروں کنال جدی جائیداد کے مالک ہیں اور اپنی زمین نہ بیچنا چاہتے ہیں) کو جائیداد زبردستی فروخت کرنے پر مجبور کرنے لیے آئی جی کے حکم پر پولیس چڑھ دوڑی ان کے گھر اور ان کے دروازے کرین سے توڑے اور قیمتی گاڑیاں اٹھا اٹھا کر زمین پر پٹخی ہیں جبکہ عباد عباسی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے پولیس کو روکنے و ہراساں کرنے لئے دو دو احکامات حاصل کئے ہیں Matiullah Jan اور Saqib Bashir اور Asad Ali Toor اور Siddique Jan کی خاموشی حیران کن ہے اور ساتھ میں Azaz Syed اور Asif Bashir Chaudhry بھی اس پر خاموش
Israr Ahmed Rajpoot165,785 views • 1 month ago

#بریکنگ #نیوز راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں افریقن خاتون کا مبینہ طور ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد سید پور روڈ پنڈوڑا بازار میں ایک غیر ملکی افریقن خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان مبینہ طور پر کرائے کے تنازع پر تلخ کلامی اور جھگڑا عینی شاہدین کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر ڈرائیور کو مختلف علاقوں میں لے جانے کے بعد کرایہ دینے سے انکار کیا، گالم گلوچ کی اور دھمکیاں دیں موقع پر موجود مقامی تاجروں نے مداخلت کرکے معاملہ ختم کروایا اور اپنی جیب سے ایک ہزار روپے ٹیکسی ڈرائیور کو کرایہ ادا کیا۔ تاجروں
Israr Ahmed Rajpoot148,633 views • 1 month ago
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

راولپنڈی کے علاقہ کمیٹی چوک میں اسلامی شعار کا مذاق اُڑانے والا جنسی درندہ جو خود کو پیر خرم علی عرف لٹکن شاہ کہلواتا اور ٹک ٹاک پر میدے ربڑ پاستے کی بنی چھپکلیاں کھا کر اپنے جعلی معجزے شو کرنے والا فی میل اینکر پر ٹھڑک جھاڑ رہا اس سے قبل دو بار لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کر نے کے کیسز میں تھانہ وارث خان میں خوب چھترول کا مزہ چکھ کر اڈیالہ جیل کی دال گھٹنے والا لٹکن شاہ اپنی شیطانی حرکتوں سے باز نہیں آنے والا اسکو صرف سی سی ڈی ہی نتھ ڈال کر سدھار سکتی
Israr Ahmed Rajpoot123,324 views • 1 month ago

#بڑی #خبر ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی شہریوں کی genocide جاری و ساری حکومت پاکستان نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے قریب 4 پاکستانیوں کو موت کے گھاٹ اتارا دیا گیا تفصیلات کے مطابق ان پاکستانیوں کو ٹارگٹ کر کے مارا گیا ان چاروں پاکستانیوں کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے اور ان میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جن کا تعلق ملکوال کے نواحی گاؤں بلہٹر سے ہے
Israr Ahmed Rajpoot116,885 views • 1 month ago

#بم #شیل #نیوز راولپنڈی کے انتہائی حساس علاقہ چکلالہ سکیم تھری میں ایک سابق آرمی افسر کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر علی الصبع شہر کے بدنام زمانہ جُوا و بھتہ مافیا کا بڑا حملہ لاتعداد رینٹ کی لینڈ کروزرز میں سوار جرائم پیشہ افراد سابق آرمی افسر کے پر چڑھاوا کر دیا اور بھتہ وصول کرنے کی کوشش کی زرائع مطابق یہ گھناؤنا و خوفناک کھیل سابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے منظور نظر و فرنٹ مین ایس ایچ او تھانہ چکلالہ کی ناک کے عین نیچے کھیلا جارہا ہے جبکہ ان موصوف پر بھی جوے کے اڈوں و مافیاز سے منتھلیاں وصول کرنے کا الزام ہے دوسری جانب صبع بھتہ مافیا کے حملے کا شکار ہونے والے شہری نے تھانہ چکلالہ میں درخواست داہر کر دی جس بعد پولیس افسران نے تفتیش شروع کردی
Israr Ahmed Rajpoot156,444 views • 2 months ago

🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi
Israr Ahmed Rajpoot119,710 views • 1 month ago