Israr Ahmed Rajpoot's banner
Israr Ahmed Rajpoot's profile picture

Israr Ahmed Rajpoot

@ia_rajpoot23,212 subscribers

Journalist

Shorts

ڈاکٹر معطل کر دیا گیا راولپنڈی یہ ویڈیو ہے DHQراجہ بازار کی جہاں22 اپریل کو چھوٹے بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا جس کی عمر تقریبا سے چھ سال تھی ایکسرا کروانے کے بعد پتہ چلا کہ اس کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے وہاں پر موجود عملہ نے ہمیں ارتھوپیڈک ڈاکٹر کے پاس ریفر کیا کہ یہ اپ کے بچے کی ٹریٹمنٹ کریں گے ہم ان کے پاس گئے مصوف کہتے ہیں جی پانچ منٹ بعد چیک کرتا ہوں پھر دوبارہ میں ان کے پاس گیا انہوں نے کہا جی 10 سے 15 منٹ اور لگے ایسے کرتے کرتے تقریبا دو سے ڈھائی گھنٹے گزر گئے اور وہ جناب موبائل پہ مصروف تھے Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Rawalpindi

78,269 просмотров

دریائے ستلج میں بھارت نے پانی چھوڑا، دریا کے کناروں سے پانی باہر آرہا ہے، اسی پانی کو استعمال کرنے کی چولستان سے نہر نکالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر ایک سیاسی پارٹی اس کی راہ میں رکاوٹ بنی

276,721 просмотров

تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں متحرک خطرناک “میرو گینگ” کی لوگوں پر تشدد کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی

261,422 просмотров

#بم #شیل #نیوز انٹیلیجینس رپورٹ پر F-11میں قائم ابو ظہبی ٹاور پر جاری مبینہ ڈانس پارٹی پر چھاپہ 60 سے زائد مرد و خواتین/لڑکیاں لڑکے گرفتار زرائع کا دعویٰ ہے کہ سیکٹر ایف الیون و دیگر ٹاورز میں ایسی ڈانس پارٹیز روز کی بنیاد پر منعقد کروائی جارہی ہیں جبکہ تھانہ شالیمار کے ایک SI مبینہ طور پر ان پارٹیز کے منعقد کرنے والوں سے منتھلی لیتے تھے زرائع مطابق ایس پی صدر سید کاظم نقوی نے تھانہ شالیمار کے چند اعتماد والے سپاہیوں و افسران کی ٹیم ہمراہ چھاپہ مارا 100 کے قریب مرد و زن گرفتار تاہم چالیس کے قریب مرد و زن فرار ہونے میں کامیاب

Sensitive content

140,602 просмотров

اسلام آباد چیکنگ کا انوکھا طریقہ ایک سپاہی بجائے سائیڈ پر گاڑی کھڑی کرنے کے روڈ کے بیچ ہی ۔۔۔۔۔ پیچھے سینکڑوں لوگ خوار ہوتے ہیں

10,545 просмотров

اسلام آباد میں ظلم و ستم و بال کٹوانے والی ٹک ٹاکر Eman Brand کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو

79,963 просмотров

یہ ہے وہ سترہ سالہ ٹاک ٹاکر نور برانڈ جس کے اسلام آباد میں تشدد بعد بال کاٹے گئے

78,151 просмотров

ظلم کی انتہا! گھر میں گھس کر نوجوان اور اس کی بیوی پر بہیمانہ تشدد، خاتون کو زبردستی اغوا کر لیا گیا کوٹ پراچا، چک نمبر 33 (حدود تھانہ احمد پور لمہ) میں انسانیت سوز واقعہ، جہاں نوجوان اور اس کی بیوی پر اس کے اپنے گھر میں گھس کر تشدد کیا گیا، مارپیٹ کی گئی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے ظلم کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے نوجوان کی بیوی کو زبردستی گھسیٹ کر اغوا کر لیا اور اُسے بستی عالمگیر چندرامی لے گئے۔ خاتون کے چیخنے چلانے اور مزاحمت کے باوجود اُسے زبردستی ساتھ لے گئے شوہر نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور میری بیوی کو انصاف دیا جائے۔

96,206 просмотров

یہ ہے بلاول بھٹو و صدر زرداری کا سندھ۔۔۔۔۔ تین افراد کے قتل میں ملوث پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی کا عدالتی فیصلے پر جشن شدید ہوائی فائرنگ سندھ پولیس دادو پولیس کے لیے لمحہ فکریہ

25,928 просмотров

ایک طرف ننگے پاؤں سپریم کورٹ سے تین افراد کے خون کا انصاف مانگتی ام رباب۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف قاتل آٹھ سال بعد بری اور بطور جشن آتشیں اسلحے سے فائرنگ کرتے ہوئے یہ ہے صدر زرداری و متوقع وزیر اعظم بلاول بھٹو کا سندھ۔۔۔ سپریم کورٹ میں ننگےپاؤں انصاف کی تلاش کرنےوالی"ام رباب"کوانصاف نہ مل سکا،جدوجہد بے نتیجہ،دادوقتل کیس کےتمام ملزمان بری ! سندھ کےعلاقہ "دادو" میں ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کے مقدمے میں ملزمان سردار اور برہان چانڈیو کو 8 سال عدالت میں کیس چلنے کے بعد بری کر دیا گیا۔ ام رباب نے کہا ہے کہ وہ سندھ ہائی کورٹ میں اپیل کریں گی۔

20,217 просмотров

اس کرمنل کا ویزہ ایکسپائر ہے اور یہ لاہور میں پناہ گزین ہے غیر قانونی طور پر سافٹ ویر ایپ ڈیٹ یہ گزشتہ کچھ دنوں سے ویڈیو وائرل اسلام آباد میں ایک چائنیز کرمنل برقعہ پوش مسلمان خواتین کو سرعام F-10 مرکز میں سگریٹ پیش کر رہا ہے کدھر ہے تقریبا اس کا سافٹ ویر ایپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے

30,681 просмотров

شادی پر اسلحہ لہرا کر ڈانس کرنے والے ساری فیملی پولیس نے گرفتار کر لی

30,085 просмотров

یہ بچہ کامرہ سروس سٹیشن کے نالہ سے ملا ہے اس وقت پیپلز کالونی گلی نمبر 16 راولپنڈی میں ہے ویڈیو شیئر کریں ورثا اس نمبر پر رابطہ کریں 03180055452

38,982 просмотров

راولپنڈی (میاں عمران لطیف) *وزیر تعلیم پنجاب کا بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر سفر تنقید کی زد میں آگیا۔* وزیر تعلیم کی وائرل ویڈیو جس میں وہ موسم کی تازہ ترین صورتحال خود جانچ رہے تھے عوام کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کا آرڈر کیا صرف غریب عوام کے لیے ہے ؟ کیا وزیر مشیر کو استثنیٰ حاصل ہے ؟ یا پنجاب پولیس بے بس ہے؟ وزیر اعلیٰ پنجاب کا چالان کیا جائے ورنہ جن جن کے چالان ہوچکے ہیں انکے جرمانے معاف کرکے واپس کیے جائیں

18,516 просмотров

#سب #سے #بڑی #خبر راولپنڈی ڈان ٹی وی کے سینئر صحافی و کرائم رپورٹر کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام صادق آباد پولیس نے تین اجرتی قاتل گرفتار کر لئے تینوں ملزمان نے محسن شاہ،اختر سندھو،قاسم سندھو اور سکندر سندھو سے طاہر نصیر کو قتل کرنے کی سپاری لی تھی ملزمان نے سینئر صحافی طاہر نصیر کو قتل کرنے کے لئے دو لاکھ روپے کی سپاری لی تھی ملزمان تین دن تک سینئر صحافی طاہر نصیر کے گھر کی ریکی کرتے رہے ملزمان نے 99 ہزار روپے بھی اپنے اکاؤنٹ میں منگوائے تھے ملزمان احمد اور آکاش نے سینئر صحافی طاہر نصیر کو قتل کرنا تھا ملزم وشال نے ملزمان کو اسلحہ مہیا کیا تھا تینوں اجرتی قاتلوں کو گاڑی اور اسلحہ سمیت سینئر صحافی طاہر نصیر کے گھر کے قریب سے پولیس نے گرفتار کر لیا ملزمان کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت نے تینوں اجرتی قاتلوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی عدالت نے تینوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

23,551 просмотров

بریکنگ نیوز وفاقی دارالحکومت کے پوش سیکٹر F-11 میں وفاقی وزیر برائے ریلوے کے بیٹے کا شیشہ کیفے چل رہا کیا انتظامیہ ایکشن لے گی؟ Islamabad Police Capital Development Authority - CDA, Islamabad Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif

32,875 просмотров

راولپنڈی اسلام آباد کے باسیوں کو نالہ لئی میں گندے بدبودار پانی میں دھلائی بعد سبزیاں سپلائی کی جارہی ہیں

11,610 просмотров

سیلابی ریلے کی وجہ سے کاک پل گر گیا

سیلابی ریلے کی وجہ سے کاک پل گر گیا

14,953 просмотров

Videos

ia_rajpoot's profile picture

خیبر پختونخواہ پولیس ان ایکشن

Israr Ahmed Rajpoot

163,616 просмотров • 2 месяцев назад

راولپنڈی کی جناح پارک فیملیز لیے ہوئی غیر محفوظ سوشل میڈیا پر وائرل خبر مطابق مورخہ 28-04-2026 بوقت تقریباً 3 بجے دن، چند خواتین جناح پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں کہ انہوں نے ایک شخص کو پارک میں کھلے عام نازیبا حرکت (مشت زنی) کرتے ہوئے دیکھا۔ جب وہاں موجود سیکیورٹی عملے کو اطلاع دی گئی تو انہوں نے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی بلکہ بہانے بناتے رہے۔ ویڈیو میں تمام افراد کے چہرے واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔ تین سال قبل ایسا ہی شرمناک واقعہ میری آنکھوں سامنے پیش آیا تھا جب کالج کی تین لڑکیوں کو دو لفنگے لڑکوں نے اپنی پینٹ اتار کر پرائیوٹ باڈی پارٹ دکھایا۔ میں ان لڑکوں کو پکڑنے لیے ان پیچھے بھاگا اور تھانہ سول لائنز طرف پارک کے Exit Gate پر کھڑے سکیورٹی گارڈز کو بھی کہا انکو پکڑو مگر کوئی ٹس سے مس نہ ہوا، پارک انتظامیہ سے جب اس نااہلی متعلق سوال کیا مگر جواب نہ ملا خبر لگانے پر سکیورٹی کے سربراہ ایک ریٹائرڈ کرنل صاحب نے اپنے آفس میں بند کر کے مجھے شدید نتائج کی دھمکیاں دی تھیں اور کہا تم نے “رضیہ بٹ کا ناول چھاپ دیا” لہزا جناح پارک کی سکیورٹی ستو پی کر سوئی رہتی اور لچے لفنگے فیملیز ساتھ ایسی غلیظ حرکات کرتے رہتے اگر عوامی مقامات پر اس طرح کی حرکات سرعام ہونے لگیں تو یہ نہایت تشویشناک اور قابلِ توجہ معاملہ ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
0:50

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

56,733 просмотров • 1 месяц назад

ia_rajpoot's profile picture

عائشہ نارنگ منڈی شیخوپورہ کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ان کے والد صاحب محنت مزدوری کرنے والے لوگ ہیں عائشہ پڑھنے کے لئے لاہور گئی جہاں صادق بلوچ کے ساتھ اسکی ملاقات ہوئی ملاقاتیں بڑھیں قربت بڑھی تو صادق کو شادی کرنی پڑی پھر ایک بیٹا پیدا ہو گیا اس کے بعد وہی جو دیسی مردوں کو ہوتا ہے پچھتاوا شروع ہو گیا لڑائی جھگڑا اور بات طلاق تک پہنچ گئی اب عائشہ اپنے بیٹے کو پال رہی ہے اور صادق بلوچ اپنی دوسری بیوی بچوں کے ساتھ رہ رہا ہے دیسی مردوں کا یہ بڑا مسلہ ہے کہ وہ دوستیاں تو چاہتے ہیں مگر کوئی دوستی جو ان کے گلے پڑھ جاے تو پھر راہ فرار اختیار کرتے ہیں کچھ خواتین خاموش ہو جاتی ہئں کچھ پھر اس بندے کا ہر جگہ پیچھا کرتی ہیں کیونکہ ان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہوتا مردوں کو بھی چائیے کہ اگر کسی کو اپنا ہی لیا ہے تو پھر اسکا ساتھ دیں اس طرح بیچ راستے میں چھوڑ دینا بھی غلط ہے جب آپ کو معلوم بھی ہو کہ خاتون ایک غریب گھرانے سے ہے وہ کیسے اپنا اور بچے کا گزارہ کرے گی آپ صاحب استطاعت ہیں تو انکو بھی ساتھ لیکر چلنا چاہیے یا کم ازکم اتنی معاشی امداد ضرور کر دیں کہ اسکا گزارہ ہو جاے…

Israr Ahmed Rajpoot

119,560 просмотров • 4 месяцев назад