Israr Ahmed Rajpoot's banner
Israr Ahmed Rajpoot's profile picture

Israr Ahmed Rajpoot

@ia_rajpoot26,035 subscribers

Journalist

Shorts

🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi

119,710 görüntüleme

حلات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ جس عمر میں ان لڑکیوں کو سکول میں پڑھائی پر توجہ دینی چاہئے تھی.... یہ اس عمر میں بہودہ کام میں لگی ہوئی ہیں کون ذمہ دار ہے؟

48,313 görüntüleme

شدید گرمی میں احتیاطی تدابیر شدید دھوپ میں گاڑی پارک کرنے سے حتیٰ الامکان گریز کریں۔ اگر مجبوری کے تحت گاڑی کھڑی کرنا پڑے تو سائیڈ کے شیشے معمولی سا کھول دیں تاکہ گاڑی کے اندر جمع ہونے والی حد سے زیادہ گرمی کم ہو سکے۔ اس کے علاوہ گاڑی کے اندر موبائل فون، پاور بینک، پرفیوم، لائٹر، گیس سلنڈر یا کوئی بھی ایسی چیز ہرگز نہ چھوڑیں جو شدید گرمی کے باعث آگ لگنے یا پھٹنے کا سبب بن سکتی ہو۔ آپ کی معمولی سی احتیاط کسی بڑے حادثے سے بچا سکتی ہے۔

73,927 görüntüleme

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دور میں عورت ہوئی غیر محفوظ راولپنڈی کہوٹہ کے علاقہ دکھالی مین “مریم نواز ہیلتھ کلینک” میں نئے تعینات ڈاکٹر نے خاتون مریضہ کے ساتھ بدتمیزی کی اور تششد کیا متاثرہ خاتون کے مطابق ڈاکٹر کو تعینات ہوئے ابھی دو روز ہی ہوئے ہیں، جبکہ بچوں کا چیک اپ بھی نہیں کیاگیا واقع کی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ جس میں ڈاکٹر کا خاتون کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیاگیا

15,553 görüntüleme

دریائے ستلج میں بھارت نے پانی چھوڑا، دریا کے کناروں سے پانی باہر آرہا ہے، اسی پانی کو استعمال کرنے کی چولستان سے نہر نکالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر ایک سیاسی پارٹی اس کی راہ میں رکاوٹ بنی

277,450 görüntüleme

#بریکنگ #نیوز کالو جن امریکہ سے بغیر ویزہ ٹکٹ کے پاکستان گھس کیسے گیا؟ سوشل میڈیاہی جعلی عامل Ubqariاندون و بیرون ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں سے بڑے پیمانے پر “چلہ و عملیات و جنات بھگانے” کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹنے میں مبینہ طور پر ملوث نکلا جعلی عامل صرف اور صرف ڈالرز، پاؤنڈز و یوروز میں آن لائن رقوم کی وصولی کرتا کہ جنات پاکستانی کرنسی سے خریدا گیا بکرے کا گوشت نہیں پسند کرتے بلکہ غیر ملکی کرنسی سے خریدا گیا بکرے کا تازہ گوشت کھانا پسند کرتے جعلی عامل اس قدر عیار و مکار کہ بیرون ممالک سے پاکستانی شہریوں (جن میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے) سے USD منگوا کر بکرا زبع کر کے اس کا گوشت تھالوں میں ڈال کر ویڈیو بنا کر واپس متائثرہ شخص کو بھجوا دیتا جعلی عامل Ubqari ڈھونگ رچاتا کہ جنات حاضر تو ہو گہے مگر اب نخرے کر رہے کہ ہم نے بکرے کا گوشت نہیں بلکہ ہرن کا گوشت کھانا ہے اور تب ہم تمہارے گاہک کے وجود سے نکلیں گے یوں بہانے ڈھکوسلے ڈرامے لگا کر Ubqari نامی جعلی عامل ہرن کا گوشت خریدنے لیے مزید غیر ملکی کرنسی منگواتا جبکہ پہلے سے موجود بکرے کا گوشت یا خود ہڑپ کر جاتا یا پھر ہوٹلز پر سستے داموں فروخت کر دیتا ہے جعلی عامل کام نہ ہونے کی صورت میں رقم واپس طلب والے پیروکاروں کو شدید نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا ہے کہ اب اگر انہوں نے اس سے پیسے واپس مانگے تو وہ ایسا عمل کرے گا کہ اس کے کھڑکنے جنات امریکہ، یورپ،یوکے آکر تمھیں مروڑ کر مار ڈالیں گے حال ہی میں امریکن نیشنل خاتون کو جعلی عامل نے 400 ڈالرز کا چونا لگایا کہ وہ انکے بیٹےکو ماں باپ کا فرمانبردار بناہے گا کہ کالو جن نوجوان میں گھس کر اسے بدتمیزی پر مجبور کرتا ماں باپ سے جب کام نہ ہوا تو خاتون نے Ubqari سے پیسے واپس طلب لیے جس پر جعلی عامل نے کہا کالو جن کو امریکہ سے اس نے پاکستان حاضر کر لیا مگر وہ کہتا بکرے کا نہیں بلکہ ہرن کا گوشت کھانا ہے جب خاتون اس کی باتوں میں نہ آئی تو Ubqari جعلی عامل نے انہیں اپنے کالے عمل زریعے سخت سزا دینے کی دھمکی دی

Sensitive content

50,199 görüntüleme

World’s most famous,powerful and man with strong nerves—cricketer turned politician ex PM Pakistan—Imran Khan is being cruised to Shifa International Hospital amid stringent security sending a loud, urgent warning noise from emergency vehicles like police cars with blaring sirens, fire trucks, or public safety systems. Two days before, Pakistan top court ordered the government to shift jailed PM to Shifa International for medical treatment; a judgment that rattled camp of PML-N and allies.

17,739 görüntüleme

تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں متحرک خطرناک “میرو گینگ” کی لوگوں پر تشدد کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی

261,422 görüntüleme

ڈاکٹر معطل کر دیا گیا راولپنڈی یہ ویڈیو ہے DHQراجہ بازار کی جہاں22 اپریل کو چھوٹے بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا جس کی عمر تقریبا سے چھ سال تھی ایکسرا کروانے کے بعد پتہ چلا کہ اس کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے وہاں پر موجود عملہ نے ہمیں ارتھوپیڈک ڈاکٹر کے پاس ریفر کیا کہ یہ اپ کے بچے کی ٹریٹمنٹ کریں گے ہم ان کے پاس گئے مصوف کہتے ہیں جی پانچ منٹ بعد چیک کرتا ہوں پھر دوبارہ میں ان کے پاس گیا انہوں نے کہا جی 10 سے 15 منٹ اور لگے ایسے کرتے کرتے تقریبا دو سے ڈھائی گھنٹے گزر گئے اور وہ جناب موبائل پہ مصروف تھے Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Rawalpindi

78,415 görüntüleme

#بم #شیل #نیوز انٹیلیجینس رپورٹ پر F-11میں قائم ابو ظہبی ٹاور پر جاری مبینہ ڈانس پارٹی پر چھاپہ 60 سے زائد مرد و خواتین/لڑکیاں لڑکے گرفتار زرائع کا دعویٰ ہے کہ سیکٹر ایف الیون و دیگر ٹاورز میں ایسی ڈانس پارٹیز روز کی بنیاد پر منعقد کروائی جارہی ہیں جبکہ تھانہ شالیمار کے ایک SI مبینہ طور پر ان پارٹیز کے منعقد کرنے والوں سے منتھلی لیتے تھے زرائع مطابق ایس پی صدر سید کاظم نقوی نے تھانہ شالیمار کے چند اعتماد والے سپاہیوں و افسران کی ٹیم ہمراہ چھاپہ مارا 100 کے قریب مرد و زن گرفتار تاہم چالیس کے قریب مرد و زن فرار ہونے میں کامیاب

140,877 görüntüleme

ڈی سی اسلام آباد کی ناک تلے انوکھا کام اسلام آباد میں سب سے منافع بخش کاروبار ڈی سی اسلام آباد سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر G12 نزد علوی آکشنرز سٹام پیپر پہ پلاٹ پر بڑا بور ، اور اہل علاقہ اور گردونواح کو پانی بیچینے کا دھندہ اور اس دھندے نے قریبی علاقوں کے زیرِ زمین پانی کے ذخیرے کو بھی مکمل خشک کر دیا پڑوسیوں کے منع کرنے پر ہٹ دھرمی سے بولا جاتا ہے کے ڈی سی آفس کو منتھلی حصہ دیتے ہیں تین ٹینکرز روازنہ درجنوں کی تعداد میں پانی بیچتے ہیں یہ علوی آکشنرز کے قریب ترین واقع ہے

29,986 görüntüleme

نادر نامی مبینہ خود ساختہ صحافی اس وقت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں ڈانس پارٹیاں ارینج کرتا ہے اور پولیس اور متعلقہ انتظامیہ کو میڈیا کے نام پر بلیک کرتا ہے ایف 11 ای الیون ایف 8 بحریہ ٹاؤن اور گلبرگ گرین میں بڑا نیٹ ورک ہے

29,288 görüntüleme

فلم سٹار میرا کا بھی بھیانک روپ منظر عام پر آگیا لاہور، اداکارہ میرا کا اپنی گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد تشدد کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی فوٹیج میں اداکارہ میرا کو ملازمہ کو تھپڑ اور دھکے مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

10,494 görüntüleme

اتنا غرور کاہے کو سرکار ؟

اتنا غرور کاہے کو سرکار ؟

13,081 görüntüleme

اسلام آباد میں ظلم و ستم و بال کٹوانے والی ٹک ٹاکر Eman Brand کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو

79,963 görüntüleme

یہ ہے وہ سترہ سالہ ٹاک ٹاکر نور برانڈ جس کے اسلام آباد میں تشدد بعد بال کاٹے گئے

78,151 görüntüleme

ظلم کی انتہا! گھر میں گھس کر نوجوان اور اس کی بیوی پر بہیمانہ تشدد، خاتون کو زبردستی اغوا کر لیا گیا کوٹ پراچا، چک نمبر 33 (حدود تھانہ احمد پور لمہ) میں انسانیت سوز واقعہ، جہاں نوجوان اور اس کی بیوی پر اس کے اپنے گھر میں گھس کر تشدد کیا گیا، مارپیٹ کی گئی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے ظلم کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے نوجوان کی بیوی کو زبردستی گھسیٹ کر اغوا کر لیا اور اُسے بستی عالمگیر چندرامی لے گئے۔ خاتون کے چیخنے چلانے اور مزاحمت کے باوجود اُسے زبردستی ساتھ لے گئے شوہر نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور میری بیوی کو انصاف دیا جائے۔

96,220 görüntüleme

مدرسہ طلباء زیادتی جھوٹا کیس راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !! مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں

17,866 görüntüleme

یہ ہے بلاول بھٹو و صدر زرداری کا سندھ۔۔۔۔۔ تین افراد کے قتل میں ملوث پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی کا عدالتی فیصلے پر جشن شدید ہوائی فائرنگ سندھ پولیس دادو پولیس کے لیے لمحہ فکریہ

25,936 görüntüleme

اس کرمنل کا ویزہ ایکسپائر ہے اور یہ لاہور میں پناہ گزین ہے غیر قانونی طور پر سافٹ ویر ایپ ڈیٹ یہ گزشتہ کچھ دنوں سے ویڈیو وائرل اسلام آباد میں ایک چائنیز کرمنل برقعہ پوش مسلمان خواتین کو سرعام F-10 مرکز میں سگریٹ پیش کر رہا ہے کدھر ہے تقریبا اس کا سافٹ ویر ایپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے

30,681 görüntüleme

Videos

ia_rajpoot's profile picture

#بم #شیل #نیوز نوشہرہ واپڈا ملازمین اغواء/ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کرنے کیس میں ملوث ہونے کے جرم میں سی سی ڈی راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے اور دو کرپٹ افسران کو “بھاری بھرکم رشوت” دے کر بعد ازاں رہائی پانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ایک بار پھر سے سر اٹھانے لگے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ملک پاکستان کے حساس اداروں کے ہائی رینک آفیسرز کا نام استعمال کر کے ایک بار پھر سے شہروں میں متحرک؛ لوٹ مار و عوام پر تشدد میں ملوث اب کی بار انتہائی چالاک، شاطر و کرمنل مائنڈ عتیق بٹ حساس ادارے کے اسلام آباد میں کلیدی عہدے پر فائز اعلیٰ افسر کا نام یوز کر کے صرف لوگوں کو “اعلیٰ سرکاری عہدے دلوانے و سیاسی تعیناتیاں کروانے کا جھانسہ دے کر نہ صرف ٹھگ رہا بلکہ حال ہی میں F-8 میں توقیر نامی شہری پر عتیق بٹ نے ہمراہی دو کرمنلز تشدد کیا اور اس کے ہاتھ کی انگلی بھی فریکچر کر ڈالی میں حساس ادارے کے اسلام آباد میں تعینات اعلیٰ رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر ہوں اور ان کی جانب مجھے “سپیشل ٹاسک” دیے جاتے حل کرنے لئے: نوسرباز عتیق بٹ کا دعوی جبکہ زرائع نے دعوی کیا ہے کہ گینگسٹر و ٹھگ باز عتیق بٹ (جوکہ آجکل عسکری 14 میں روپوش ہے) کو سی سی ڈی راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو(جس میں عتیق بٹ کو نوشہرہ واپڈا کے دو ملازمین کو اغواہ کر کے ڈیرے پر لے جاکر بیہمانہ تشدد کرتا ہے) کے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا سی سی ڈی نے ایک ریڈ دوران عتیق بٹ گرفتار کر لیا اور تفتیش لیے اسے تھانے منتقل کیا گیا تاہم بعد ازاں سی سی ڈی کے دو افسران نے بٹ سے مبینہ طور پر بھاری بھرکم رشوت وصول کی اسے رہا کر دیا رہائی بعد عتیق بٹ نے اپنے حلقوں میں یہ بات پھیلانا شروع کر دی کہ میں ساری رات سی سی ڈی والوں کو نعتیں پڑ کر سناتا رہا جنہوں نے کہا بٹ تو اللہ لوک بندہ ہے اور ہم نے اس جیسے معصوم اللہ والے کو اٹھا کر گناہ کر دیا اور یوں اسے رہا کر دیا گیا جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ عتیق بٹ نے سی سی ڈی کے دو افسران کو بھاری بھرکم رشوت دے کر اپنی جان بخشی کروائی سی سی ڈی پنجاب کے ہیڈ DIG سہیل ظفر چھٹہ عتیق بٹ گرفتاری و رشوت عوض فوری رہائی کیس کی انکوائری اگر میرٹ پر کروائیں تو بھیانک سچ سامنے آسکتا ہے دوسری جانب عتیق بٹ جڑواں شہروں میں بھی خود کو ملک کے ایک حساس ادارے میں تعینات جنرل رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر شو کر کے عوام سے تگڑی رقم وصول کر رہا اس سے قبل عتیق بٹ نے پی پی پی کے عہدیدار ناصر بنگو سے چھ کروڑ روپے ٹھگے جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی پولیس، سی سی ڈی پنجاب اور دیگر اداروں سے درخواست ہے کہ وہ عتیق بٹ نامی جرائم پیشہ آدمی خلاف سخت ایکشن لیں

Israr Ahmed Rajpoot

90,189 görüntüleme • 13 gün önce

ia_rajpoot's profile picture

🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi

Israr Ahmed Rajpoot

119,710 görüntüleme • 1 ay önce