
Israr Ahmed Rajpoot
@ia_rajpoot • 23,212 subscribers
Journalist
Shorts
Videos
1:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بریکنگ #نیوز جڑواں شہروں کے شاپنگ مالز/کیس اینڈ کیریز سے قیمتی خشک دودھ کے ڈبے چوری میں ملوث عادی مجرم فیملی کی تازہ ترین واردات کیمرے کی آنکھ نے قید کر لی گزشتہ روز چور فیملی نے ہیش مارٹ بحریہ ٹاؤن میں واردات ڈالی جوکہ CCTV کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی اس سے قبل یہ چور فیملی کیش اینڈ کیریز سے خشک دودھ کے ڈبے چوری کرتے متعدد بار پکڑی جاچکی ہے
Israr Ahmed Rajpoot153,793 次观看 • 2 个月前
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

راولپنڈی کی جناح پارک فیملیز لیے ہوئی غیر محفوظ سوشل میڈیا پر وائرل خبر مطابق مورخہ 28-04-2026 بوقت تقریباً 3 بجے دن، چند خواتین جناح پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں کہ انہوں نے ایک شخص کو پارک میں کھلے عام نازیبا حرکت (مشت زنی) کرتے ہوئے دیکھا۔ جب وہاں موجود سیکیورٹی عملے کو اطلاع دی گئی تو انہوں نے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی بلکہ بہانے بناتے رہے۔ ویڈیو میں تمام افراد کے چہرے واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔ تین سال قبل ایسا ہی شرمناک واقعہ میری آنکھوں سامنے پیش آیا تھا جب کالج کی تین لڑکیوں کو دو لفنگے لڑکوں نے اپنی پینٹ اتار کر پرائیوٹ باڈی پارٹ دکھایا۔ میں ان لڑکوں کو پکڑنے لیے ان پیچھے بھاگا اور تھانہ سول لائنز طرف پارک کے Exit Gate پر کھڑے سکیورٹی گارڈز کو بھی کہا انکو پکڑو مگر کوئی ٹس سے مس نہ ہوا، پارک انتظامیہ سے جب اس نااہلی متعلق سوال کیا مگر جواب نہ ملا خبر لگانے پر سکیورٹی کے سربراہ ایک ریٹائرڈ کرنل صاحب نے اپنے آفس میں بند کر کے مجھے شدید نتائج کی دھمکیاں دی تھیں اور کہا تم نے “رضیہ بٹ کا ناول چھاپ دیا” لہزا جناح پارک کی سکیورٹی ستو پی کر سوئی رہتی اور لچے لفنگے فیملیز ساتھ ایسی غلیظ حرکات کرتے رہتے اگر عوامی مقامات پر اس طرح کی حرکات سرعام ہونے لگیں تو یہ نہایت تشویشناک اور قابلِ توجہ معاملہ ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
Israr Ahmed Rajpoot56,733 次观看 • 1 个月前
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بڑی #خبر اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حوا کی ایک بیٹی پر تشدد کا سنگین واقعہ مساج سینٹر پر لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ایک مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے انوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر گاہکوں سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ کر گنجا کردیا۔ یہ واقعہ ایک مقامی مساج سینٹر "SK" میں پیش آیا، جہاں صبی، دلویز اور ارمان خان نامی افراد کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے لڑکی پر تشدد کیا اور اس کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کی دھمکیاں دیں۔ علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانہ لوئی بھیر پولیس نے ملزمان کو عارضی طور پر حراست میں لیا، مگر مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ دیا
Israr Ahmed Rajpoot181,478 次观看 • 6 个月前

باجاش نیازی کی چوری پھر پکڑی گئی اوورچارجنگ پر بڑا ایکشن وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان اور مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کا نیازی بس ٹرمینلز کا دورہ، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز بھی ہمراہ۔ زائد کرائے وصول کرنے پر نیازی ٹرمینلز کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔ عوامی ریلیف پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
Israr Ahmed Rajpoot74,246 次观看 • 2 个月前

پرتگال کے شہر لزبن کی سینٹرل مسجد نزدیکی کمیونٹی سینٹر میں ھوپ آف اوورسیز پاکستانیز کی ایک تقریب میں ایک نوجوان پاکستان تحریک انصاف کا پرچم ہاتھ میں اٹھائے اچانک سے گھس آیا اور نعرہ لگایا “قیدی نمبر 804” جس بعد اس پر ہال میں موجود لوگوں نے تشدد کیا اور بھگا دیا اسے
Israr Ahmed Rajpoot149,121 次观看 • 5 个月前

عائشہ نارنگ منڈی شیخوپورہ کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ان کے والد صاحب محنت مزدوری کرنے والے لوگ ہیں عائشہ پڑھنے کے لئے لاہور گئی جہاں صادق بلوچ کے ساتھ اسکی ملاقات ہوئی ملاقاتیں بڑھیں قربت بڑھی تو صادق کو شادی کرنی پڑی پھر ایک بیٹا پیدا ہو گیا اس کے بعد وہی جو دیسی مردوں کو ہوتا ہے پچھتاوا شروع ہو گیا لڑائی جھگڑا اور بات طلاق تک پہنچ گئی اب عائشہ اپنے بیٹے کو پال رہی ہے اور صادق بلوچ اپنی دوسری بیوی بچوں کے ساتھ رہ رہا ہے دیسی مردوں کا یہ بڑا مسلہ ہے کہ وہ دوستیاں تو چاہتے ہیں مگر کوئی دوستی جو ان کے گلے پڑھ جاے تو پھر راہ فرار اختیار کرتے ہیں کچھ خواتین خاموش ہو جاتی ہئں کچھ پھر اس بندے کا ہر جگہ پیچھا کرتی ہیں کیونکہ ان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہوتا مردوں کو بھی چائیے کہ اگر کسی کو اپنا ہی لیا ہے تو پھر اسکا ساتھ دیں اس طرح بیچ راستے میں چھوڑ دینا بھی غلط ہے جب آپ کو معلوم بھی ہو کہ خاتون ایک غریب گھرانے سے ہے وہ کیسے اپنا اور بچے کا گزارہ کرے گی آپ صاحب استطاعت ہیں تو انکو بھی ساتھ لیکر چلنا چاہیے یا کم ازکم اتنی معاشی امداد ضرور کر دیں کہ اسکا گزارہ ہو جاے…
Israr Ahmed Rajpoot119,560 次观看 • 4 个月前

آپریشن سبز راولپنڈی مرید جتنے جاہل ہوں گے پیر اتنا ہی کامل ہوگا راولپنڈی کے علاقے احمد اباد میں ایک نئی سرکار نے نئی فلم اور نئی ڈرامے کے ساتھ عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے موصوف روحانی اپریشن کر رہے ہیں روحانی اپریشن کے لیے لوگوں کے ہاتھوں اور ان کے جسم کے مختلف حصوں پر کچھ سبز رم کی عجیب و غریب چیزیں رکھی جاتی ہیں اور اس کے بعد دم کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ روحانی اپریشن کمپلیٹ ضلع انتظامیہ راولپنڈی غفلت کی نیند سے بیدار نہیں ہونا چاہتی اس طرح کے کئی شعبدہ باز کھلے عام اپنی دکانیں سجائے بیٹھے ہیں اور کھلے عام قانون کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں اور لوگوں کو لوٹ بھی رہے ہیں یہ لوگ سب سے پہلے مذہبی لبادہ عورتیں ہیں تاکہ کوئی انہیں پوچھ نہ سکے کیا ضلع انتظامیہ ایسے شہدا بازوں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لائے گی
Israr Ahmed Rajpoot252,847 次观看 • 1 年前
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بم #شیل #نیوز پیرودھائی بس ٹرمینل گرد موجود ہوٹلز میں کم عمر بچے بچیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث شیطانوں پر سی سی ڈی کا چھاپہ چھاپہ سحری وقت ستارہ ہوٹل، ندیم ہوٹل اور ہوٹل زین پر ایس ایس پی سی ڈی بینش فاطمہ کے حکم پر مارا گیا تیرہ سے زاہد شیطان گرفتار گرفتار افراد میں سے چار کی شناخت زین ہوٹل کے مینجر زیشان، ندیم ہوٹل سے عالیہ و سعید اور ستارہ ہوٹل سے عارف عرف چٹا کے ناموں سے ہوئی واضع رہے پیرودھائی بس سٹاپ گرد موجود ہوٹلز میں بس و ٹرک ڈرائیوروں کو جنسی لذت حاصل کرنے لیے کم عمر بچے و بچیاں عرصہ دراز سے فراہم کی جارہی ہیں جبکہ پولیس و دیگر خفیہ ادارے اس برائی پر قابو ڈالنے میں تاحال ناکام ہیں
Israr Ahmed Rajpoot99,512 次观看 • 5 个月前