
Taha
@Iam_Taha22 • 25,351 subscribers
Hustle. Heal. Repeat. 🇵🇰 ❤️
Shorts
Videos

یہ انگریز پاکستانیوں سے سپیشلی یہ ٹیکنالوجی سیکھنے آیا ھے 😂 چیک کریں کتنا خوش ھو رہا
Taha1,470,355 views • 16 days ago

پاکستانی قوم پر جگاڑ ختم ھے جوان نے دریا سے نہر بنا کر پانی پر چکی لگا رکھی جس سے آٹا پیستا ھے 👌😅
Taha135,959 views • 1 month ago

شوہر امام مسجد ھے اُنکو نوکری سے نکال دیا گیا شوہر نے مجھے گھر سے نکال دیا کیونکہ رہنے کے لیے گھر نہیں ھے بچی ہر وقت باپ کو یاد کرتی ھے بچی سمیت دریائے راوی میں چھلانگ لگانے آئی سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چھلانگ لگانے سے روک لیا حکومت کو چاہیے ان کے شوہر کا امام مسجد والا وظیفہ لگائے تاکہ معصوم بچی اپنے باپ کے پاس رہے
Taha57,386 views • 1 month ago

موسی گیلانی میرے گاؤں کا ایم این اے ھے اور میری گاؤں میں پینے کا پانی نہیں الیکشن کے ٹائم بہت گاڑیاں بھگاتا تھا اب پتا نہیں کدھر غائب ھو گیا میں سوشل میڈیا پر بولتا ھوں تو کہا جاتا تمھیں اُٹھا لیں گے لیکن میں حق کی آواز بلند کرنے سے نہیں رکوں گا میرے گاؤں کا پانی کڑوا ھے جو پینے کے لائق نہیں ہمیں صرف پانی چاہیے
Taha43,434 views • 29 days ago

پاکستان میں ابھی تک یہ تندوری سموسہ کیوں نہیں شروع ھوا پاکستان اتنے سلو کیسے ھو سکتے ہیں 😅
Taha44,351 views • 1 month ago

پاکستانی نابینا سپورٹس صحافی نے اسٹیو اسمتھ کو اُسکے سارے ریکارڈ بتا کر حیران کر دیا
Taha124,519 views • 3 months ago