
Taha
@Iam_Taha22 • 29,046 subscribers
Hustle. Heal. Repeat. 🇵🇰 ❤️
Shorts
Videos
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نیپال سے انڈیا میں آئے پانی کے ریلے میں کئی دنوں سے سینکڑوں لاشیں بہہ کر آ رہی ہیں کسی کا سر نہیں کسی کا بازو نہیں لوگ بہت زیادہ جمع ہیں مگر لاش نکالنے کے بجائے تماشہ دیکھ رہے ہیں ہے اور لوگ اس دلخراش صورتحال میں بھی لاشوں کا سامان لوٹنے میں مصروف ہیں انسانیت دم توڑ چکی ہے. #NepalFlood 🌊💔
Taha3,021,453 次观看 • 14 天前
4:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ملک میں چرسیوں اور نشئیوں کی تعداد نا بڑھے تو اور کیا ھو ؟ اسلام اور دینی تعلیم کے نام پر قائم امام بخاری اسلامک یونیورسٹی کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے وہاں سگریٹ اور ویپ (Vape) کی سرعام خرید و فروخت کا راستہ ہموار کر دیا گیا ہے یونیورسٹی کی حد کے اندر طالبات اور طلبہ کو باقاعدہ کھلے عام سگریٹ اور ویپ خریدتے اور پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے انتظامیہ سے شکایت کی گئی تو انہوں نے جواب دیا اتنا کھلا ماحول دینے سے ہی ہمارے داخلے بڑھتے ہیں
Taha296,358 次观看 • 17 天前

بڑا انکشاف! آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے وزارتِ توانائی کی دستاویزات سے یہ خوفناک حقیقت سامنے آئی ہے کہ موجودہ حکومت نے 2025 میں ہی 4 نئے آئی پی پیز کے ساتھ طویل المدتی معاہدے کر لیے ہیں ان میں دو نیوکلیئر پاور پلانٹس کے ساتھ 40، 40 سال کے طویل معاہدے، جامشورو کول پاور پلانٹ کے ساتھ 30 سالہ اور کوٹ ادو پاور پلانٹ کے ساتھ 3 سالہ معاہدہ شامل ہے اس وقت بھی ملک میں 105 آئی پی پیز کے معاہدے موثر ہیں جن میں سے کئی معاہدے 2050 کے بعد تک جاری رہیں گے عوام کو مہنگی بجلی کی چکی میں پیسنے کا یہ سلسلہ آخر کب ختم ہوگا؟ 🤔
Taha30,286 次观看 • 2 天前