
Imran Afzal Raja
@ImranARaja1 • 701,535 subscribers
Part of @TeamNews24 🇿🇦 🇵🇰 🇳🇦▪️ Correspondent to @News24▪️Angry Young Man▪️ Freelance Photographer & Journalist for @SANParksKNP @eNCA
Shorts
Videos

دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا ۔۔ جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔
Imran Afzal Raja701,745 次观看 • 2 年前

“تیسری باریک واردات” ۔۔ مشرف نے ویڈیو میں کہا ہی نہیں کہ “عمران خان 100 سیٹیں مانگ رہے تھے” بلکہ کہا “وہ سمجھ رہے تھے انہیں 100 سیٹیں ملیں گی مگر ہمارے لوگوں کے مطابق 3 4 ملنی تھیں” مشرف نے لینے دینے کی نہیں الیکشن کی بات کی ۔۔ “نا میں نے آفر کی نا انہوں نے ریجیکٹ کی” اب ویڈیو اور ٹوئیٹس دونوں دیکھیے اور فیصلہ آپ لوگوں نے کرنا ہے کہ “بیانیہ کیسے بنوایا جا رہا ہے خان کے خلاف”
Imran Afzal Raja772,684 次观看 • 2 年前

صدر مملکت عارف علوی صاحب کا بھی صبر جواب دے گیا دو ٹوک انداز میں پوچھ لیا کہ پڑھے لکھے لوگوں کو مار پیٹ کے سیاست سے نکال رہے ہیں تو پھر کون آئے گا سیاست میں ؟؟ ۔۔ جناب صدر ۔۔ جن لوگوں کو نواز، شہباز، زرداری، رانا ثنا، مصطفی کمال، شرجیل میمن، علیم خان، کامران ٹسوری جیسے لوگ وارے میں ہیں وہ کیوں آنے دیں گے پڑھے لکھے لوگوں کو آگے ؟؟
Imran Afzal Raja613,133 次观看 • 2 年前