
jamshaid Ahmad dasti
@jamshaidAdasti • 272,353 subscribers
Politician/Pakistan tehreek e insaf/Member of the National Assembly of Pakistan NA 175
Shorts
Videos

یہ تو بٹن بھی ہاتھ لیکر گھوم رہا ہے" لیکن غلطی سے کوئ میزائل بھی اس کی طرف نہیں جارہا"🥱
jamshaid Ahmad dasti384,925 views • 3 months ago

یہ ہے پاکستان تحریک انصاف کا نوجوان رہنما M bilal khan آج اس نے ثابت کر دیا کہ عمران خان کی 27 سالہ محنت کو کوئی بھی ضائع نہیں کر سکتا ملاکنڈ ڈویژن میں جو ورکرز گرفتار تھے پہلے ان کی ضمانت کرائی پھر ایک ایسی ریلی نکالی جس کی مثال نہیں ملتی محمد بلال خان حراج تحسین کے مستحق ہیں ایک طرف امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت دوسری طرف اس نوجون کا جزبہ ایک طرف وہ لوگ ہیں جن کے پاس بڑے بڑے عہدے تھے جیسے ہی پارٹی پر مشکل وقت ایا تو بھاگ گئے دوسری طرف یہ نوجوان طبقہ ہے جو ہر مشکل میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کڑے ہوتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا سب سے بڑا اثاثہ محمد بلال خان جیسے نوجوان ہے
jamshaid Ahmad dasti1,297,690 views • 3 years ago

دبئی میں روزہ افطاری اور پاکستان میں روزہ افطاری کا فرق جانیے ۔
jamshaid Ahmad dasti121,487 views • 3 months ago

عمران خان امریکی صدر ہو یا دنیا کا جو بھی صدر ہو اس کی آنکھ میں آنکھ ملا کر بات کرتا ہے۔
jamshaid Ahmad dasti59,330 views • 3 months ago

بڑی مشکل سے ویڈیو ملی ہے ۔ عمران خان کی کرپٹ مافیا کے خلاف تقریر
jamshaid Ahmad dasti28,710 views • 1 month ago

دیکھ کر بتائیں کہ کس کا قسور ہے اور کس پر FIR ہوئی ہے ؟؟؟؟
jamshaid Ahmad dasti132,283 views • 8 months ago

پہلے یہ سن لیں ،پاکستان کتنا وفادار ہے اپنی قوم کے ساتھ
jamshaid Ahmad dasti46,861 views • 2 months ago
1:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#muzfarGhrpolice جتوئی: انسانیت شرمسار، پکوڑوں کے پیسے نہ ہونے پر معصوم بچے کی سرِ عام تذلیل جتوئی کے علاقے گریڈ چوک پر انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک دکاندار نے محض 50 روپے کی خاطر ایک غریب بچے کو برہنہ کر کے گلیوں میں دوڑا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق، ایک معصوم بچہ گریڈ چوک پر واقع تنویر پکوڑے اینڈ سموسہ شاپ پر گیا اور دکاندار سے 50 روپے کے پکوڑے مانگے۔ جب بچے نے پیسے نہ ہونے کا اعتراف کیا، تو دکاندار نے رحم دلی دکھانے کے بجائے غصے اور وحشیانہ پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے کی شلوار قمیض اتار دی اور اسے برہنہ حالت میں ہی دکان سے باہر نکال دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ جوڑتا رہا، لیکن دکاندار اور وہاں موجود دیگر افراد ٹس سے مس نہ ہوئے اور معصوم بچے کی تذلیل کا تماشہ دیکھتے رہے۔ اس واقعے نے جتوئی شہر اور گردونواح کے شہریوں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ مقامی شہریوں اور سماجی حلقوں نے ڈی پی او مظفر گڑھ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مبینہ ملزم تنویرکے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ بچے کی عزتِ نفس مجروح کرنے پر سخت قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ ایسے عناصر کو عبرت کا نشان بنایا جائے جو غریب اور بے سہارا طبقے کو اپنی انا اور معمولی رقم کی خاطر نشانہ بناتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا 50 روپے کی قدر ایک انسان کی عزت سے زیادہ ہے؟ کیا جتوئی کی انتظامیہ اس معصوم کو انصاف فراہم کر پائے گی؟
jamshaid Ahmad dasti14,495 views • 21 days ago

ہم اخلاقی طور پر گری ہوئی قوم ہیں۔ کل صبح آٹھ بجے نواز شریف یونیورسٹی ملتان میں مناہل نام کی لڑکی(جوکہ بائیک پر یونیورسٹی آتی تھی) کا یونیورسٹی بس سے ایکسیڈنٹ ہوا جس میں ساری غلطی بس ڈرائیور کی تھی۔ مناہل موقع پر ہی اللہ کو پیاری ہو گئی۔ اس کے بعد تین چار گھنٹوں تک مناہل کی لاش روڈ پر پڑی رہی، ہسپتال تو دور کسی کو ہاتھ تک لگانے نہیں دیا گیا اور نہ ہی لاش کے قریب جانے دیا گیا۔ یونیورسٹی سکیورٹی افسران نے کہا کے جب تک وی سی(بی سی) صاحب نہیں آتے تب تک کوئی لاش کے پاس نہیں جائے گا۔ وی سی صاحب پہنچے تو لواحقین کو بلیک میل کیا گیا کہ وہ لاش دیں گے اگر یونیورسٹی انتظامیہ پر کوئی کاروئی نہ کی جائے اور اس کو محض ایک حادثہ سمجھ لیا جائے۔ اور وی سی صاحب نے پوری یونیورسٹی کو ایک ہفتہ کے لیے چھٹی دے دی، اور ہاسٹلز بھی خالی کروا دیے کہ یونیورسٹی میں کسی قسم کا پروٹیسٹ نہ ہو۔ جتنا تعلیمی اداروں میں پڑھے لکھے جاہل بیٹھے ہیں شائد ہی کہی اور ہوں۔ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے حادثات کو محض ایک حادثہ سمجھ کہ چپ نہیں ہو جانا چاہیے، ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی ضرور ہونی چاہیے۔ Multan Pakistan
jamshaid Ahmad dasti240,118 views • 1 year ago

میری پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر غلط ہے میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں-
jamshaid Ahmad dasti306,572 views • 2 years ago

جس کی شکل ہمیں پسند نہیں ہے اس کی آواز ہماری رنگ ٹون پر لگا دی
jamshaid Ahmad dasti156,580 views • 1 year ago