jamshaid Ahmad dasti's banner
jamshaid Ahmad dasti's profile picture

jamshaid Ahmad dasti

@jamshaidAdasti272,353 subscribers

Politician/Pakistan tehreek e insaf/Member of the National Assembly of Pakistan NA 175

Shorts

ویسے عمران خان نے وزیر اعلیٰ دبنگ لگایا ہے

481,626 views

خان صاحب کی محبت میں میٹرک کے طلباء نے لانگ سوال چھوڑ دیا

47,627 views

رجب بٹ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ایک غریب سے بڑا یوٹیوبر بننے تک کا اس کا سفر قابلِ فخر ہے، مگر بدقسمتی سے کچھ حاسد لوگ اور وکلاء اس کی کامیابی برداشت نہیں کر سکے۔ میری طرف سے دلی افسوس۔

113,262 views

لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون۔ 😢

141,212 views

فرق دیکھ لیں ۔

فرق دیکھ لیں ۔

25,762 views

اللہ پاک نے مجھے بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے ۔ اللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے 🥰

172,123 views

کوٹ ادو پولیس حراست میں وفات پانے والے عمران بھٹی کی بیٹی💔😢 کتنے دکھ میں یہ بچی بول رہی ہے۔ ابھی تک پولیس والوں کو معطل کیا گیا ہے،FIR درج نہی ہوئی۔ Punjab Police Official

52,658 views

جلالپور پیر والا کا DSP رو پڑا سیلاب سے لوگ مر رہے ہیں اورتم لوگ سیلفیاں بنانے آگئے ہو

79,004 views

جن کو ہروایا ہے وہ جیت گئے ہیں، جن کو جتوایا ہے وہ جیل میں ہیں جن کو ووٹ نہیں پڑا وہ وزیر ہیں۔ سرائیکی مولوی صاحب

137,376 views

آپ پاکستان میں کس کے فین ہیں

آپ پاکستان میں کس کے فین ہیں

133,255 views

76 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ آئینی ترمیم پاس کرنے میں اسٹبلشمنٹ ناکام ہوگئ ہے کیونکہ اس دور کا سکندر عمران خان ہے 🔥

132,296 views

مظفر گڑھ کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ۔

45,637 views

جھوٹ کی دہلیز پر جھکنے سے بہتر موت تھی کربلا والوں کے اونچے سر مجھ کو اچھے لگے

59,625 views

گولی کیوں چلائی ؟

گولی کیوں چلائی ؟

88,063 views

"سیلوٹ میاں عباد فاروق،❤️🫡 دو سال ملٹری جیل میں گزارے مگر حوصلہ ہمت جذبہ نہیں ہارا "

62,986 views

فارم 47 کا ایم این اے ۔

فارم 47 کا ایم این اے ۔

105,495 views

انشاءﷲ جیت ہماری ہوگی ۔۔۔

انشاءﷲ جیت ہماری ہوگی ۔۔۔

73,426 views

وقت کم ملا میرے مرشد کو وہ گندگی تو صاف نہ کر سکا مگر ایک جگہ اکھٹی ضرور کر گیا

45,935 views

نواب محمد اکبر بگٹی شہید کے تاریخی کلمات ۔۔۔۔۔

108,081 views

Videos

#muzfarGhrpolice جتوئی: انسانیت شرمسار، پکوڑوں کے پیسے نہ ہونے پر معصوم بچے کی سرِ عام تذلیل جتوئی کے علاقے گریڈ چوک پر انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک دکاندار نے محض 50 روپے کی خاطر ایک غریب بچے کو برہنہ کر کے گلیوں میں دوڑا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق، ایک معصوم بچہ گریڈ چوک پر واقع تنویر پکوڑے اینڈ سموسہ شاپ پر گیا اور دکاندار سے 50 روپے کے پکوڑے مانگے۔ جب بچے نے پیسے نہ ہونے کا اعتراف کیا، تو دکاندار نے رحم دلی دکھانے کے بجائے غصے اور وحشیانہ پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے کی شلوار قمیض اتار دی اور اسے برہنہ حالت میں ہی دکان سے باہر نکال دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ جوڑتا رہا، لیکن دکاندار اور وہاں موجود دیگر افراد ٹس سے مس نہ ہوئے اور معصوم بچے کی تذلیل کا تماشہ دیکھتے رہے۔ اس واقعے نے جتوئی شہر اور گردونواح کے شہریوں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ مقامی شہریوں اور سماجی حلقوں نے ڈی پی او مظفر گڑھ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مبینہ ملزم تنویرکے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ بچے کی عزتِ نفس مجروح کرنے پر سخت قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ ایسے عناصر کو عبرت کا نشان بنایا جائے جو غریب اور بے سہارا طبقے کو اپنی انا اور معمولی رقم کی خاطر نشانہ بناتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا 50 روپے کی قدر ایک انسان کی عزت سے زیادہ ہے؟ کیا جتوئی کی انتظامیہ اس معصوم کو انصاف فراہم کر پائے گی؟
1:19

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

jamshaidAdasti's profile picture

14,495 views • 21 days ago

jamshaidAdasti's profile picture

ہم اخلاقی طور پر گری ہوئی قوم ہیں۔ کل صبح آٹھ بجے نواز شریف یونیورسٹی ملتان میں مناہل نام کی لڑکی(جوکہ بائیک پر یونیورسٹی آتی تھی) کا یونیورسٹی بس سے ایکسیڈنٹ ہوا جس میں ساری غلطی بس ڈرائیور کی تھی۔ مناہل موقع پر ہی اللہ کو پیاری ہو گئی۔ اس کے بعد تین چار گھنٹوں تک مناہل کی لاش روڈ پر پڑی رہی، ہسپتال تو دور کسی کو ہاتھ تک لگانے نہیں دیا گیا اور نہ ہی لاش کے قریب جانے دیا گیا۔ یونیورسٹی سکیورٹی افسران نے کہا کے جب تک وی سی(بی سی) صاحب نہیں آتے تب تک کوئی لاش کے پاس نہیں جائے گا۔ وی سی صاحب پہنچے تو لواحقین کو بلیک میل کیا گیا کہ وہ لاش دیں گے اگر یونیورسٹی انتظامیہ پر کوئی کاروئی نہ کی جائے اور اس کو محض ایک حادثہ سمجھ لیا جائے۔ اور وی سی صاحب نے پوری یونیورسٹی کو ایک ہفتہ کے لیے چھٹی دے دی، اور ہاسٹلز بھی خالی کروا دیے کہ یونیورسٹی میں کسی قسم کا پروٹیسٹ نہ ہو۔ جتنا تعلیمی اداروں میں پڑھے لکھے جاہل بیٹھے ہیں شائد ہی کہی اور ہوں۔ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے حادثات کو محض ایک حادثہ سمجھ کہ چپ نہیں ہو جانا چاہیے، ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی ضرور ہونی چاہیے۔ Multan Pakistan

jamshaid Ahmad dasti

240,118 views • 1 year ago