正在加载视频...
视频加载失败
چارسدہ چھا گیا🔥
47,122 次观看 • 10 天前 •via X (Twitter)
13 条评论

بس وہیں گھومتے رہنا آپ لوگ عوام کو تھکاتے رہنا اور کوئی لانگ مارچ نہیں ایک صوبے می، اسٹریٹ مومنٹ کر کے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں آپ لوگوں کی گیم اب سمجھ میں آرہی ہے بہنوں کو اندر کرواکے اصل آواز کو دبایا جارہا ہے اور یہاں لانگ مارچ کا ڈراماں

Same fire you put on all of KPK. Charsadda just got its turn.

جنید اکبر صاحب لوگ تھک نہ جائیں۔ اب ان کو منزل کی طرف لے کر آئیں۔ یہ رجیم والے لوگ عمران خان پر جیل میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔

Aap b Chaa gaey

صوابی سے آگئے پیدل مارچ اسلام آباد کی طرف بڑا لاعمل سامنے آگیا سہیل آفریدی گشتیاں جلا کر نکلیں گے راشن والی گاڑیاں ساتھ ہوں گئی پانی بھی

😂😂

اللہ پاک کامیاب کرے ہمیں

یہی والی سٹریٹ موومنٹ کا عمران خان نے کہا تھا کے سٹریٹ موومنٹ شروع کرو پھر اسے انجام تک پہنچاو

عمران خان

چارسدہ میں لائحہ عمل دینا تھا

سہیل آفریدی اگر عمران خان بھی رہا نہ کر پاۓ اور صوبے کا بھی ستیا ناز کر گئے ہو تو کل کو کس منہ سے KPK کے عوام کے سامنے کروگے یقین جانے یہ لانگ مارچ آپکو بہت مہنگا پڑنے والا ہے مستقبل میں۔

V

سر آپ چھا گے۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے
