Junaid Akbar's banner
Junaid Akbar's profile picture

Junaid Akbar

@JunaidAkbarMNA • 100,485 subscribers

Member National Assembly NA-09 Malakand | Provincial President PTI Khyber Pakhtunkhwa

Shorts

فاروق اعظم چوک چارسدہ🔥

فاروق اعظم چوک چارسدہ🔥

109,895 views

بالقسط لانگ مارچ لوئر وزیرستان وانا: لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل، صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں تیار، کچھ دیر بعد وانا سے قافلہ روانہ ہوگا. انشاءاللہ #سر_بکف_میدان_میں

Sensitive content

بالقسط لانگ مارچ لوئر وزیرستان وانا: لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل، صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں تیار، کچھ دیر بعد وانا سے قافلہ روانہ ہوگا. انشاءاللہ #سر_بکف_میدان_میں

172,523 views

"نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ" وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی گنڈی چوک لکی مروت کے لئے روانہ۔

"نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ" وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی گنڈی چوک لکی مروت کے لئے روانہ۔

158,846 views

بورڈ ہائی وے چوک کوہاٹ، عوام کا جم غفیر

بورڈ ہائی وے چوک کوہاٹ، عوام کا جم غفیر

101,515 views

چارسدہ روڈ ناردرن بائی پاس پشاور کے ناقابل یقین مناظر!!

چارسدہ روڈ ناردرن بائی پاس پشاور کے ناقابل یقین مناظر!!

56,165 views

ملاکنڈ: وزیر اعلی خیبر پختوانخوا محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کا دورہ ملاکنڈ

ملاکنڈ: وزیر اعلی خیبر پختوانخوا محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کا دورہ ملاکنڈ

75,470 views

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان 27 ستمبر کے لئے موبائلزیشن کرتے ہوئے 🔥باشاش جوانوں۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان 27 ستمبر کے لئے موبائلزیشن کرتے ہوئے 🔥باشاش جوانوں۔

57,454 views

رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ لانگ مارچ میں شمولیت کیلئے رواں دواں۔

رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ لانگ مارچ میں شمولیت کیلئے رواں دواں۔

18,129 views

ضلع خیبر کی عوام لانگ مارچ کی جانب رواں دواں۔

ضلع خیبر کی عوام لانگ مارچ کی جانب رواں دواں۔

12,578 views

اپنی عزت اور آپ سے جو ڈر تھی وہ اپ لوگوں نے خود ختم کی۔

اپنی عزت اور آپ سے جو ڈر تھی وہ اپ لوگوں نے خود ختم کی۔

207,224 views

عمران خان رہائی امن تحریک ممبر شپ کا پروگرام جلسے کی شکل اختیار کر گیا

عمران خان رہائی امن تحریک ممبر شپ کا پروگرام جلسے کی شکل اختیار کر گیا

43,058 views

ارکین قومی اسمبلی شفقت اعوان ، ملک انور تاج ، ممبر پنجاب آرگنائزیشن کمیٹی مہر عبدالستار ، میاں اویس قیصر کا اور ہمارے چار وکلاء کو و پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔

ارکین قومی اسمبلی شفقت اعوان ، ملک انور تاج ، ممبر پنجاب آرگنائزیشن کمیٹی مہر عبدالستار ، میاں اویس قیصر کا اور ہمارے چار وکلاء کو و پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔

29,624 views

عوامی سمندر

عوامی سمندر

54,246 views

خیبر امن جرگہ

خیبر امن جرگہ

51,661 views

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹرینز کا دھرنا تیسری روز میں داخل ۔ ہمارا مطالبہ قوم کے ہیرو پاکستان کے محسن اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر سابق وزیر اعظم عمران خان کو انکی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں امراض چشم کے ماہرین سے طبی سہولیات کی فراہمی ہے ۔ فاشسٹ حکومت نے بے گناہ سیاسی قیدی کی بنیادی انسانی حقوق ، قانونی حقوق اور آئینی حقوق معطل کر دئیے ہیں ۔

38,026 views

صرف ایک دن کے نوٹس پر پشاور کے عوام نے جس والہانہ انداز میں شرکت کی، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قوم اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔ ہر عمر، ہر طبقے، ہر شعبے کے لوگ آج ایک آواز ہو کر نکلے، صرف ایک پیغام لے کر "عمران خان ہمارا لیڈر ہے، ہم اس کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے!"

59,929 views

مالاکنڈ سے سہیل خان۔ 9 مئی کو چکدرہ پل پر پرامن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔ جس میں سہیل خان کو ریڑھ کی ہڈی پر گولی لگی، جس کی وجہ سے ان سے ایک ٹانگ کاٹنی پڑی۔ 😭 آپریشن کے بعد کٹی ہوئی ٹانگ کے باوجود اسی مظلوم سیاسی ورکر کو دہشتگردی کے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر کے تیمرگرہ جیل بھیج دیا گیا تھا جس کی کچھ ہفتوں بعد ضمانت ہوئی ۔ امپورٹڈ حکومت کی پر ظلم و جبر، فرعونیت ، اور فسطائیت کی انتہا کا مقابلہ کیا اور اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا رہا- اور دوران الیکشن سرگرم رہ کر وقت یذیدوں کو للکارتا رہا۔ #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی

70,259 views

Videos

JunaidAkbarMNA's profile picture

ہم نے یہ لانگ مارچ وزیراعظم صاحب کے کہنے پر شروع نہیں کیا کہ وزیراعظم صاحب ہمیں کہیں گے اور ہم ملتوی کریں گے۔ ہم نے مذاکرات کے لیے جتنا بھی ہم سے ہو سکا، ہم نے وقت دیا۔ ہم سڑکوں پر کیوں آ گئے؟ جب ہمیں اسپیس نہیں ملتا، ہمیں پنجاب میں پی ٹی آئی کا جھنڈا نہیں اٹھانے دیا جاتا، ہمیں پولیٹیکل اسپیس نہیں ملتا۔ ہماری اسمبلی میں تقاریر غائب ہو جاتی ہیں۔ ہم نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، سپریم کورٹ گئے، جہاں بھی ہمیں جانا پڑا، ہم نے کوشش کی کہ کہیں سے تو کوئی اسپیس ملے، لیکن کوئی اسپیس نہیں ملا۔ بدقسمتی یہ ہے کہ اگر اختیار پولیٹیکل لوگوں کے پاس ہوتا تو راستہ نکل آتا۔ پولیٹیکل لوگ راستہ دیتے بھی ہیں۔ بدقسمتی یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو نہیں پتا کہ اختیار کہاں ہے اور کس کی اجازت کے بغیر بات ہوگی یا نہیں ہوگی۔ کوئی پاکستان یا صوبے کا ماما چاچا نہ بنے۔ ہم نے یہی رہنا ہے، ہمارے بچوں نے یہاں رہنا ہے۔ یہ جو فیصلے کرتے ہیں، یہ لوگ یہاں نہیں رہیں گے، ان کے بچے بھی باہر ہوں گے، ان کی جائیدادیں بھی باہر ہوں گی، یہ خود بھی پھر باہر ہوں گے۔ ہم نے صوبے میں رہنا ہے، ہمارا ووٹر یہاں ہے، ہمارے بچے یہاں ہیں۔ آپ ہمیں اعتماد میں نہیں لیتے، ہم سے بات نہیں کرتے۔

Junaid Akbar

76,069 views • 13 days ago

اب نہیں، توکب؟
0:38

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

JunaidAkbarMNA's profile picture

اب نہیں، توکب؟

Junaid Akbar

61,070 views • 14 days ago

JunaidAkbarMNA's profile picture

بات سمگلنگ کی ہوتی ہے تو سمگلنگ کس کی ذمہ داری ہے؟ ان پر کن لوگوں کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ میں آپ کو صرف ڈی آئی خان کی مثال دے دیتا ہوں کہ ہمارے دو منسٹر صاحبان کو دہشت گردی کی وجہ سے شہید ہوئے تھے۔ ہمارے پاپولیشن ویلفیئر کے وزیر پر حملہ ہوا، جس میں ان کا بھائی اور بھتیجا شہید ہو گئے۔ آپ مجھے مسلم لیگ نون کے شہداء کے نام بتا دیں کہ آپ لوگوں نے کتنے جنازے اٹھائے ہیں۔ میں تو اور بھی گن سکتا ہوں، لیکن پھر مجھے بتا دیں کہ یہاں نواز شریف فیملی پر کتنے حملے ہوئے؟ مسلم لیگ نون کی قیادت پر کتنے حملے ہوئے؟ ہم نے تو پھر بھی سپورٹ نہیں کیا۔ ہم نے تو پھر بھی اسامہ بن لادن سے پیسے نہیں لیے۔ آپ لوگوں نے تو یہ ساری چیزیں کی ہیں۔ آپ ہمیں بتا دیں کہ خواجہ آصف صاحب جب طالبان سے بات کرنے گئے تھے اور وہاں ان کی دوبارہ ری سیٹلمنٹ کی بات کر رہے تھے، خواجہ آصف صاحب سے پوچھیں کہ آپ انہیں افغانستان سے کیوں لے کر آئے تھے۔ ہمارا تو اس میں کوئی کردار نہیں تھا۔ آپ وہ لسٹ دنیا کے سامنے لے آئیں، جب یہاں سے ہیلی کاپٹر بھر بھر کر لوگوں کو افغانستان بھیجا جاتا تھا تاکہ طالبان کے ساتھ ڈائیلاگ کیے جائیں۔ پھر مجھے بتا دیں کہ پی ٹی آئی کا کون سا بندہ اس میں شامل تھا؟

Junaid Akbar

51,375 views • 13 days ago