
Kamran Ahsan
@KamranA42766683 • 32,385 subscribers
Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK, Schneider Electric France and IHS USA. Defence Analyst. 🇵🇰
Shorts
Videos

راشد نصراللہ نے نواز شریف کا ساتھ دیا، اچھا کیا. ن لیگ نےجواب میں reward دیا بہت اچھا کیا. لیکن یہ سب کیا ہے؟ راشد نصراللہ کا پروٹوکول دیکھیں. وزیراعظم صاحب کا پروٹوکول بھی شائد پیچھے رہ گیا ہے. افسوس ہوتا ہے مقروض ملک کے یہ حالات دیکھ کر. مریم صاحبہ نوٹس لیں. 👎 Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan78,985 views • 9 days ago

میری عمر نصف صدی سےزیادہ ہوچکی. لاہور میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا، میں بہت سوچ سمجھ کےیہ بات کرنےلگا ہوں کہ لاہورکو اتنا زیادہ charged, vibrant, lively، ناچتا گاتا اور دھمال ڈالتا میں نےاس سےپہلےکبھی نہیں دیکھا. یہ سب کچھ ناقابل یقین ہے. Cerdit goes to one and only Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan146,493 views • 7 months ago

اگر یہ مناظر واقعی اسرائیل کے شہر کے ہیں، تو یہ میری زندگی کا سب سے پرمسرت دن ہے ! ♥️
Kamran Ahsan275,046 views • 1 year ago

میرے اندازےبالکل درست نکلے.یہ شائدلاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ ایکٹیویٹی ہے. مریم بھی یہی کہہ رہی ہیں : "بسنت کی وجہ سےاربوں روپےکی اکنامک ایکٹیویٹیgenerate ہوئی ہے. 10-12 انڈسٹریز کا پہیہ چل پڑا. لاہور کےسب ہوٹل، ریسٹ ہاؤس بک، پوری دنیا سےلوگ پہنچ رہے." Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan86,692 views • 7 months ago

الحمدللّہ ثم الحمدللّہ ! یہ کلپ آپ سب دیکھیں کہ مریم نواز جو ڈسپلن maintain کروا رہی ہیں اسکا کتنا فائدہ ہو رہا ہے. ڈور آکر موٹرسائیکل والےکو لگی لیکن سیفٹی راڈ کی وجہ سےبچت ہو گئی. وہ مکمل طور پر بچ گیا ورنہ بڑا سانحہ بھی ہوسکتاتھا. شاباش مریم نواز شاباش ! ❤️🤲 Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan80,604 views • 7 months ago

میں کئی دہائیوں سے مری جارہا ہوں. لیکن میں نے آج تک شدید برف باری میں اس طرح سےروڈز کو 24 گھنٹےمسلسل صاف ہوتےنہیں دیکھا. ادھر برف گرتی نہیں اور ادھر سے مشینری فوراً برف صاف کرنا شروع کردیتی ہے. وہ وقت نزدیک ہےکہ جب مریم نواز کےگورننس ماڈل کو یورپ سےلیکر امریکہ تک فالوکیاجائےگا.
Kamran Ahsan87,903 views • 8 months ago