
Kamran Ahsan
@KamranA42766683 • 32,385 subscribers
Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK, Schneider Electric France and IHS USA. Defence Analyst. 🇵🇰
Shorts
Videos

راشد نصراللہ نے نواز شریف کا ساتھ دیا، اچھا کیا. ن لیگ نےجواب میں reward دیا بہت اچھا کیا. لیکن یہ سب کیا ہے؟ راشد نصراللہ کا پروٹوکول دیکھیں. وزیراعظم صاحب کا پروٹوکول بھی شائد پیچھے رہ گیا ہے. افسوس ہوتا ہے مقروض ملک کے یہ حالات دیکھ کر. مریم صاحبہ نوٹس لیں. 👎 Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan78,985 просмотров • 9 дней назад

ہم عمران خان کی کرپشن اور چوریوں کو روتے ہیں،لیکن عمران خان بھی تو ہم میں سے ہی ہے. ہم بحیثیت قوم کرپٹ اور دو نمبر ہوچکے ہیں. یہ دیکھیں dha میں جب گاڑی پنکچر لگوانے آتی ہے تو کیسے 1 پنکچر کی جگہ 4-4 اور 5-5 دفعہ پنکچر کرکے سینکڑوں ہزاروں کا بل بنایا جاتا ہے.
Kamran Ahsan51,625 просмотров • 1 месяц назад

میری عمر نصف صدی سےزیادہ ہوچکی. لاہور میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا، میں بہت سوچ سمجھ کےیہ بات کرنےلگا ہوں کہ لاہورکو اتنا زیادہ charged, vibrant, lively، ناچتا گاتا اور دھمال ڈالتا میں نےاس سےپہلےکبھی نہیں دیکھا. یہ سب کچھ ناقابل یقین ہے. Cerdit goes to one and only Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan146,493 просмотров • 7 месяцев назад

اگر یہ مناظر واقعی اسرائیل کے شہر کے ہیں، تو یہ میری زندگی کا سب سے پرمسرت دن ہے ! ♥️
Kamran Ahsan275,046 просмотров • 1 год назад

اسحاق ڈار کےبیٹے، نوازشریف کےداماد، مریم نواز کےبہنوئی اور مشیروزیراعلیٰ پنجاب، علی ڈار بہت اچھا بولتےہیں بھئی. آج نوازشریف کےایٹمی دھماکوں کا ذکر کرتےپہلی دفعہ ان کو سن بھی لیا ہے. میں سمجھتا ہوں کہ ٹیلینٹڈ باپ کےٹیلینٹڈ بیٹےکو سیاست میں ضرورآناچاہئے.👍
Kamran Ahsan99,770 просмотров • 4 месяцев назад

پہلی دفعہ سید مزمل کی شکل میں ایک شخص نظر آیا ہے جو شاہ زیب خانزادہ سے بھی بہتر اور لاجیکل بولتا نظر آتا ہے. آپ لوگوں نے یہ کلپ ضرور دیکھنا ہے دو یوتھیوں، ثمینہ پاشا اور عمر درازگوندل کی شکلیں بھی دھیان سے دیکھتےرہنی ہیں. آپ کو لگےگا کہ کسی مرگ میں آئےہیں.
Kamran Ahsan68,033 просмотров • 4 месяцев назад

پہلے میں سمجھا کہ یہ نیویارک پولیس ہے،لیکن غور کیا تو پتہ چلا کہ یہ تو لاہور ٹریفک پولیس ہے. مریم نے ماحول ہی بدل دیا. 🤦♂️
Kamran Ahsan84,681 просмотров • 6 месяцев назад

میرے اندازےبالکل درست نکلے.یہ شائدلاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ ایکٹیویٹی ہے. مریم بھی یہی کہہ رہی ہیں : "بسنت کی وجہ سےاربوں روپےکی اکنامک ایکٹیویٹیgenerate ہوئی ہے. 10-12 انڈسٹریز کا پہیہ چل پڑا. لاہور کےسب ہوٹل، ریسٹ ہاؤس بک، پوری دنیا سےلوگ پہنچ رہے." Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan86,692 просмотров • 7 месяцев назад

الحمدللّہ ثم الحمدللّہ ! یہ کلپ آپ سب دیکھیں کہ مریم نواز جو ڈسپلن maintain کروا رہی ہیں اسکا کتنا فائدہ ہو رہا ہے. ڈور آکر موٹرسائیکل والےکو لگی لیکن سیفٹی راڈ کی وجہ سےبچت ہو گئی. وہ مکمل طور پر بچ گیا ورنہ بڑا سانحہ بھی ہوسکتاتھا. شاباش مریم نواز شاباش ! ❤️🤲 Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan80,604 просмотров • 7 месяцев назад

میں کئی دہائیوں سے مری جارہا ہوں. لیکن میں نے آج تک شدید برف باری میں اس طرح سےروڈز کو 24 گھنٹےمسلسل صاف ہوتےنہیں دیکھا. ادھر برف گرتی نہیں اور ادھر سے مشینری فوراً برف صاف کرنا شروع کردیتی ہے. وہ وقت نزدیک ہےکہ جب مریم نواز کےگورننس ماڈل کو یورپ سےلیکر امریکہ تک فالوکیاجائےگا.
Kamran Ahsan87,903 просмотров • 8 месяцев назад