
Kamran Ahsan
@KamranA42766683 • 33,231 subscribers
Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK, Schneider Electric France and IHS USA. Defence Analyst. 🇵🇰
Shorts
Videos

مریم کی تقریر کا یہ حصہ نصاب میں شامل کیا جانا چاہئے. مریم صرف ایک لیڈر نہیں، بلکہ ایک سکالر کا روپ بھی دھار چکی ہیں. اب مجھے یقین ہوچکا کہ وزیراعظم بن کر یہ مارگریٹ تھیچر، انجیلا مرکل اور اندرا گاندھی سےبڑی لیڈرثابت ہونگی. پاکستان ایسی انمول راہنما ملنےپر یقیناً خوش نصیب ہے. 🇵🇰
Kamran Ahsan20,482 次观看 • 3 天前

راشد نصراللہ نے نواز شریف کا ساتھ دیا، اچھا کیا. ن لیگ نےجواب میں reward دیا بہت اچھا کیا. لیکن یہ سب کیا ہے؟ راشد نصراللہ کا پروٹوکول دیکھیں. وزیراعظم صاحب کا پروٹوکول بھی شائد پیچھے رہ گیا ہے. افسوس ہوتا ہے مقروض ملک کے یہ حالات دیکھ کر. مریم صاحبہ نوٹس لیں. 👎 Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan79,455 次观看 • 1 个月前

میری عمر نصف صدی سےزیادہ ہوچکی. لاہور میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا، میں بہت سوچ سمجھ کےیہ بات کرنےلگا ہوں کہ لاہورکو اتنا زیادہ charged, vibrant, lively، ناچتا گاتا اور دھمال ڈالتا میں نےاس سےپہلےکبھی نہیں دیکھا. یہ سب کچھ ناقابل یقین ہے. Cerdit goes to one and only Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan146,493 次观看 • 8 个月前