KHURRAM's banner
KHURRAM's profile picture

KHURRAM

@Khurram_zakir49,934 subscribers

پینڈو،مادری زبان پنجابی ،احترام و خدمت انسان،پاکستان میرا آخری حوالہ ،غیر سیاسی، عقائد ذاتی، ،opinions tweeted /retweeted are personal not my organisation’s

Shorts

مفتی قوی بھی صیح زندہ دل عالم ہے

مفتی قوی بھی صیح زندہ دل عالم ہے

760,217 görüntüleme

مشال اور اس جیسی خوبصورت روحوں کے نام ایسے پھولوں کے نام جو کھل نہ سکے جن کو کھلنے سے پہلے خزاں آ گئی ایسے جیون جن کو جینے سے پہلے موت آگئی جو ناکردہ گناہوں کی باداش میں راہی عدم ہوے اور ایسے بہت سی خوبصورت روحوں کے نام جو ایسے ہی ناکردہ گناہوں کی پاداش میں پابند سلاسل ہیں انسان ہی اس کائنات کا اصل رنگ اور خوبصورتی ہے اس کائنات میں انسان کا کوئی متبادل نہیں انسان کو اس کائنات نے محبت کی ترویج کے لئے تخلیق کیا مگر نفرتوں کے آسیب نے اس محبت شناس روح کو جکڑ لیا سنگ دل ہجوم کی بستی کو مشال کی ماں کی بد دعا ضرور لگے کی

279,062 görüntüleme

ہمارے معاشرے میں جوائنٹ فیملی سسٹم کئی دفعہ خواتین کے لئے بہت بڑا عذاب بن جاتا ہے خاص طور پر جو دوسرے خاندان سے بیاہ کر جوائنٹ فیملی والے خاندان میں آتی ہیں انکو اپنے سسر ،ساس، جیٹھانی اور دیور کی وہ کڑوی کسیلی باتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں شوہر خود مجبور ہوتا ہے کہ وہ اپنے ماں باپ بہن بھائیوں کو منع کرے گا تو اسکو کہا جاتا ہے کہ رن مرید ہو گیا اور والدین تو خاص طور پر جذباتی بلیک میلنگ بھی کر جاتے ہیں کہ کیسے تم کو پالا پوسا جوان کیا پڑھایا اور اب تم اپنی بیوی کو ہم پر ترجیح دے رہے ہو آج صبح سے ایک سسر کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اپنی بہو کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے گو پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے مگر اب بہو خود یہ ویڈیو بیان دے رہی ہے کہ میں بد تمیزی کی تھی اس لئے سسر نے مارا ہے اور کوئی کاروائی بھی نہیں کروانا چاہتی اسکی وجہ یہ ہے کہ اس نے اس گھر میں رہنا ہے اگر سسر کو اندر کرواے گی تو سسر سب سے پہلے باہر آ کر اس کو گھر سے نکالے گا اور بچے بھی چھین لے گا بس ایسا خاندانی نظام ہے ہمارا

279,836 görüntüleme

بشیر چرسی جو منشیات فروش تھا توبہ تائب ہو کر تبلیغی جماعت کے ساتھ نکل گیا وہ جہاں جاتے سب سے پہلے بشیر کو سامنے کرتے کہ یہ منشیات فروش تھا خود بھی نشئی تھا اللہ نے ہدایت دی سب چھوڑ کر تبلیغ پر لگ گیا جب اس طرح وہ چوتھے گاوں میں پہنچے تو بشیر چرسی کا تعارف کروایا تو وہ بولا ایک منٹ تواڈی پین نوں ایناں تے میں اودوں بدنام نہیں سی ہویا جدوں نشہ کردا سی جناں تسی مینوں دو دناں وچ کر دتا یہی کام ڈاکٹر کر رہا 😄😀😃☺️😄

275,543 görüntüleme

پنجاب کی سب سے خوبصورت اور پرسکون عمارتوں میں محکمہ انہار کے ریسٹ ہاؤس ہیں یہ تقریباً سو سال پرانی عمارتیں ہیں جو ابھی بھی قابل استعمال ہیں پورے پنجاب میں یہ سب عمارتیں ایک ہی طرز پر تعمیر کی گئی تھیں جنکو عرف عام میں نہر والا بنگلہ کہا جاتا ہے ان میں کبھی سرونٹ کوارٹر بھی ہوتے تھے ساتھ جانوروں کا اصطبل اور ایک پیغام رسانی کے لئے تار گھر ہوتا تھا جس سے ایک بنگلے سے دوسرے تک بذریعہ تار پیغام رسانی کی جاتی تھی جب کوئی محکمہ انہار کا افسر نکلتا تھا تو وہ گھوڑے یا بگھی وغیرہ میں سفر کرتے تھے اور جہاں رات پڑ جاتی تھی ان بنگلوں میں قیام کرتے تھے ابھی بھی آپ کسی بنگلے میں جائیں تو آپ کو درخت پرندے اور پراسرار سا ماحول پسند آے گا 🌸🌺🌹

192,315 görüntüleme

میرا ایک دوست ان بھائیوں کا مرید ہے میں نے اس سے اسکا تجربہ پوچھا تو اس نے بیان کیا کہ واقعی ہی جمعہ والے دن جب ہم اپنے مرشد کے پاس جاتے ہیں تو وہ جب قلب جاری کرتے ہیں تو اسکا اثر پورا ہفتہ رہتا ہے اور ہمارے دل کی دھڑکن خاموشی میں بہت واضح عبادت کرتی سنائی دیتی ہے عبادات میں زیادہ مشغول رہتے ہیں بلاشبہ قلوب کی طہارت ہی انسان کو حق کی پہچان کراتی ہے جمعہ مبارک 🌹

168,432 görüntüleme

شہزاد ایک رکشہ ڈرائیور ہے ایک واردات میں ڈاکووں کی گولی لگنے سے آنکھوں کی بینائی چلی گئی جسکی وجہ سے اب رکشہ بھی نہیں چلا سکتا اور نہ کوئی محنت مزدوری تین چھوٹے بچے ہیں گھر میں نوبت فاقوں تک آ گئی ہے درد دل رکھنے والے حضرات مدد کریں 03078176960 شہزاد کا نمبر رابطہ کر سکتے ہیں

148,137 görüntüleme

Videos

Khurram_zakir's profile picture

یہ کونسا ٹول پلازہ ہے ؟

KHURRAM

1,037,024 görüntüleme • 2 yıl önce

Khurram_zakir's profile picture

جب پہلی دفعہ ان پیر صاحب کو بنفس نفیس دیکھا اور ملاقات کا موقعہ ملا تب انہوں نے ایک دس ہزار کے اجتماع کو دم کرنا تھا اور اس سے پہلے یہ تیاری کر رہے تھے منتظمین مجھے انکے تیاری والے کمرے میں لے گئے کہ ہمارے پیر کو پروٹوکول دے دیں تین بندے پیر صاحب کو تیار کر رہے تھے ایک پاس شیروانی ایک پاس بلش آن اور میک آپ کٹ ایک جوتے پکڑ کر بیٹھا تھا باہر تین v8 لینڈ کروزر کھڑی تھیں چونکہ پروگرام رات کا تھا اجتماع گاہ میں پیر رکھنے کی جگہ نہیں تھی لوگ دو دو سو کلومیٹر کا سفر کر کے آے تھے کچھ کو راستے میں مختلف حادثے پیش آے مگر وہ پھر بھی پہنچے عوام کے حالات اور پیر کا شاہانہ پروٹوکول دیکھ کر پہلے تو غصہ آیا پھر خود ہی دل کو تسلی کی جب یہ عوام خوشی کے ساتھ پھدو بنی ہے تو ہم جی کیوں جلائیں یہ وہ عوام ہے جو انکو عقل شعور انسانیت کی بات کرے یہ اس پر فتوی لگاتے ہیں یہ بند دماغوں والے عقلی بونوں کو ایسے پھدو لگانے والے پسند ہیں تو موج کریں میں نے بھی نیسلے کی بوتل آگے کی پیر صاحب نے تین پھونکھیں ماریں بلکہ اب ایسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ جس کا لگا ہے لگا رہے لگیاں نے موجاں 🙂😊☺️

KHURRAM

500,654 görüntüleme • 2 yıl önce

Khurram_zakir's profile picture

یہ کون سے پیر صاحب ہیں

KHURRAM

316,108 görüntüleme • 2 yıl önce

Khurram_zakir's profile picture

میرے کزن سرفراز پڑھتے تھے یو ای ٹی تو میں ان کے پاس illegal رہتا تھا تب مجھے UET اور انجئنرز کے ساتھ گپ شپ اور ان کے شب و روز دیکھنے کا موقعہ ملا انجئنرز ویسے زندہ دل لوگ تھے امتحان میں سپلی کی کبھی پرواہ نہیں کرتے تھے ساری رات جاگتے تھے دن کو سوتے تھے یونیورسٹی کی کلاس کوئی کوئی لیتا تھا شام کو جب بس کا روٹ انار کلی مال روڈ پر جاتا تھا تو کوئین میری کالج کو دیکھنے کے لیے سب بس کی چھت پر سفر کرتے تھے اندر سے بس خالی ہوتی تھی یونیورسٹی کے پیچھے گھوڑے شاہ سے وی سی آر کراے پر لیکر آتے تھے میں چھوٹا تھا مجھے نکال دیتے تھے کمرے سے مگر رات کو جس کمرے کے باہر بہت سے جوتے پڑے ہوتے تھے اور کوئی آواز نہیں آ رہی ہوتی تو پتہ چل جاتا تھا کہ کون سی فلم چل رہی ہوسٹلوں کی کنٹین ساری رات آباد رہتی تھی پراٹھے انکی مرغوب غذا تھی استیشن سے 12 نمبر وین یو ای ٹی آتی تھی جس میں کبھی سیٹ نہیں ملتی تھی ہمیشہ جھک کر منہ ڈرائیور سائیڈ کو کرنا پڑتا تھا

KHURRAM

304,204 görüntüleme • 2 yıl önce

Khurram_zakir's profile picture

اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے اسیں بدلی بیٹھے بھیس ساڈی جِند نماݨی کُوکدی اسیں رُݪ گئے وِچ پردیس ساڈا ہر دم جی کُرلاوندا، ساڈی نِیر وگاوے اَکّھ- اساں جیوندی جانے مرگئے، ساڈا مادھو ہویا وَکھ سانوں سپّ سمے دا ڈنّگدا، سانوں پَل پَل چَڑھدا زہر ساڈے اندر بیلے خوف دے، ساڈے جنگݪ بݨ گئے شہر اساں شوہ غماں وِچ ڈُبدے، ساڈی رُڑھ گئی ناؤ پتوار ساڈے بولݨ تے پابندیاں، ساڈے سِر لٹکے تلوار اساں نیناں دے کھوہ گیڑ کے کِیتی وتّر دل دی بھوں ایہ بنجر رہ نماننڑی، سانوں سجّݨ تیری سَونھ اساں اُتوں شانت جاپدے، ساڈے اندر لگی جنگ سانوں چُپ چپیتا ویکھ کے، پئے آکھݨ لوک ملنگ اساں کُھبھے غم دے کھوبڑے، ساڈے لمے ہو گئے کیس پا تاݨے باݨے سوچدے، اساں بُݨدے رہندے کھیس ہُݨ چھیتی دوڑیں بُلھیا، ساڈی سوݪی ٹنگی جان تینوں واسطہ شاہ عنایت دا، نہ توڑیں ساڈا ماݨ اساں پیریں پا لئے کُعھنگرو، ساڈی پاوے جِند دھمال ساڈی جان لباں تے اپّڑی، ہُݨ چھیتی مُکھ وِکھاݪ ساڈے سر تے سورج ہاڑھ دا، ساڈے اندر سِیت سیال بَݨ چھاں ہُݨ چیتر رُکھ دی، ساڈے اندر بھانبڑ باݪ اساں مچ مچایا عشق دا، ساڈا لُوسیا اِک اِک لُوں اساں خُود نوں بُھلّے سانوݪا، اساں ہر دم جپیا توں سانوں چِنتا چِخا چڑھاوݨ دی، ساڈے تِڑکݨ لَگے ہَڈّ پَھڑ لیکھاں برچھی دُکھ دی ساڈے سینے دتی گَڈ اساں دُھر تُوں دُکھڑے چاکدے ساڈے لیکھیں لکھیا سوگ ساڈی واٹ لمیری دُکھ دی، ساڈے عُمروں لمے روگ ساڈے ویہڑے پھوہڑی دُکھ دی، ساڈا رو رو چویا نور ایہ اوکڑ ساڈی ٹاݪ دے، تیرا جیوے شہر قصور آ ویکھ سُخن دیا وارثا، تیرے جنڈیالے دی خیر اَج پُتر بولی ماں دے پئے ماں ناݪ رکھݨ وَیر اَج ہیر تیری پئی سہکدی، اَج کَیدو چڑھیا رنگ اَج تخت ہزارے ڈھے گئے، اَج اُجڑیا تیرا جَھنگ اَج بیلے ہو گئے سُنجڑے، اَج سُکیا ویکھ چنھاب اَج پِھرن آزُردہ رانجھڑے، اَج کھیڑے کر دے چاء اَج ٹُٹی ونجݪی پریت دی، اَج مُکے سُکھ دے گِیت بَݨ جوگی دَر دَر ٹوݪھیا، سانوں کوئی نہ مِݪیا مِیت (بابا غلام حسین ندیمؔ)

KHURRAM

292,178 görüntüleme • 2 yıl önce