
KHURRAM
@Khurram_zakir • 49,934 subscribers
پینڈو،مادری زبان پنجابی ،احترام و خدمت انسان،پاکستان میرا آخری حوالہ ،غیر سیاسی، عقائد ذاتی، ،opinions tweeted /retweeted are personal not my organisation’s
Shorts
Videos
0:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ قدرتی حادثہ نہیں ہے جس کمپنی نے بورڈ لگوایا ہے اس نے چار نٹ پر اتنا بڑا بوڑڈ لگا دیا ہے اور دو تین لوگوں کی گروڑوں کی گاڑیاں تباہ کر دیں گو لوگ انکو یہی کہیں گے کہ قدرت کی طرف سے حادثہ ہے شکر ہے جان بچ گئی گاڑی کا کیا ہے پھر آ جاے گی لیکن جس کمپنی نے بورڈ لگایا ہے اسکو کوئی نہئں پوچھے گا حالانکہ ان حادثات کی پوری تحقیق ہونی چائیے اور جس نے یہ ناقص کام کیا ہے اسکو جرمانہ ہونا چاہیے وہ گاڑیوں کا نقصان پورا کرے تاکہ اگلی دفعہ وہ اس قسم کے بورڈ لگانے سے پہلے خود وہاں جا کر دیکھے کہ کیسے ہئں ہر حادثے کو قدرت پر ڈالنا زیادتی ہے اس میں انسانوں کا قصور ہوتا ہے
KHURRAM15,787 次观看 • 10 天前

جب پہلی دفعہ ان پیر صاحب کو بنفس نفیس دیکھا اور ملاقات کا موقعہ ملا تب انہوں نے ایک دس ہزار کے اجتماع کو دم کرنا تھا اور اس سے پہلے یہ تیاری کر رہے تھے منتظمین مجھے انکے تیاری والے کمرے میں لے گئے کہ ہمارے پیر کو پروٹوکول دے دیں تین بندے پیر صاحب کو تیار کر رہے تھے ایک پاس شیروانی ایک پاس بلش آن اور میک آپ کٹ ایک جوتے پکڑ کر بیٹھا تھا باہر تین v8 لینڈ کروزر کھڑی تھیں چونکہ پروگرام رات کا تھا اجتماع گاہ میں پیر رکھنے کی جگہ نہیں تھی لوگ دو دو سو کلومیٹر کا سفر کر کے آے تھے کچھ کو راستے میں مختلف حادثے پیش آے مگر وہ پھر بھی پہنچے عوام کے حالات اور پیر کا شاہانہ پروٹوکول دیکھ کر پہلے تو غصہ آیا پھر خود ہی دل کو تسلی کی جب یہ عوام خوشی کے ساتھ پھدو بنی ہے تو ہم جی کیوں جلائیں یہ وہ عوام ہے جو انکو عقل شعور انسانیت کی بات کرے یہ اس پر فتوی لگاتے ہیں یہ بند دماغوں والے عقلی بونوں کو ایسے پھدو لگانے والے پسند ہیں تو موج کریں میں نے بھی نیسلے کی بوتل آگے کی پیر صاحب نے تین پھونکھیں ماریں بلکہ اب ایسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ جس کا لگا ہے لگا رہے لگیاں نے موجاں 🙂😊☺️
KHURRAM500,654 次观看 • 2 年前

یہ صوفیہ صاحبہ اور ان کے شوہر محبوب اسلم صاحب نے جو سو یتیم اور لاوارث بچے اتنے اچھے ماحول میں رکھے ہیں یہ ہمارے جیسے معاشرے اور ملک میں بہت بڑی بات ہے آپ اس کو مذہبی احکامات کہہ لیں انسانیت کا نام دے لیں کچھ اسکو دکھاوا یا نمائش بھی کہیں گے کچھ بھی ہو یہ سو بچے کسی ورکشاپ کسی ہوٹل پر ویٹر یا کہیں بھیک مانگنے سے بچ گئے انکو ایک اچھا ماحول مل گیا جہاں پر وہ تعلیم بھی لے رہے ایسا ہر فلاحی اقدام ہمارے جیسے معاشرے میں قابل تحسین اور قابل تقلید ہے
KHURRAM331,607 次观看 • 2 年前

میرے کزن سرفراز پڑھتے تھے یو ای ٹی تو میں ان کے پاس illegal رہتا تھا تب مجھے UET اور انجئنرز کے ساتھ گپ شپ اور ان کے شب و روز دیکھنے کا موقعہ ملا انجئنرز ویسے زندہ دل لوگ تھے امتحان میں سپلی کی کبھی پرواہ نہیں کرتے تھے ساری رات جاگتے تھے دن کو سوتے تھے یونیورسٹی کی کلاس کوئی کوئی لیتا تھا شام کو جب بس کا روٹ انار کلی مال روڈ پر جاتا تھا تو کوئین میری کالج کو دیکھنے کے لیے سب بس کی چھت پر سفر کرتے تھے اندر سے بس خالی ہوتی تھی یونیورسٹی کے پیچھے گھوڑے شاہ سے وی سی آر کراے پر لیکر آتے تھے میں چھوٹا تھا مجھے نکال دیتے تھے کمرے سے مگر رات کو جس کمرے کے باہر بہت سے جوتے پڑے ہوتے تھے اور کوئی آواز نہیں آ رہی ہوتی تو پتہ چل جاتا تھا کہ کون سی فلم چل رہی ہوسٹلوں کی کنٹین ساری رات آباد رہتی تھی پراٹھے انکی مرغوب غذا تھی استیشن سے 12 نمبر وین یو ای ٹی آتی تھی جس میں کبھی سیٹ نہیں ملتی تھی ہمیشہ جھک کر منہ ڈرائیور سائیڈ کو کرنا پڑتا تھا
KHURRAM304,204 次观看 • 2 年前

اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے اسیں بدلی بیٹھے بھیس ساڈی جِند نماݨی کُوکدی اسیں رُݪ گئے وِچ پردیس ساڈا ہر دم جی کُرلاوندا، ساڈی نِیر وگاوے اَکّھ- اساں جیوندی جانے مرگئے، ساڈا مادھو ہویا وَکھ سانوں سپّ سمے دا ڈنّگدا، سانوں پَل پَل چَڑھدا زہر ساڈے اندر بیلے خوف دے، ساڈے جنگݪ بݨ گئے شہر اساں شوہ غماں وِچ ڈُبدے، ساڈی رُڑھ گئی ناؤ پتوار ساڈے بولݨ تے پابندیاں، ساڈے سِر لٹکے تلوار اساں نیناں دے کھوہ گیڑ کے کِیتی وتّر دل دی بھوں ایہ بنجر رہ نماننڑی، سانوں سجّݨ تیری سَونھ اساں اُتوں شانت جاپدے، ساڈے اندر لگی جنگ سانوں چُپ چپیتا ویکھ کے، پئے آکھݨ لوک ملنگ اساں کُھبھے غم دے کھوبڑے، ساڈے لمے ہو گئے کیس پا تاݨے باݨے سوچدے، اساں بُݨدے رہندے کھیس ہُݨ چھیتی دوڑیں بُلھیا، ساڈی سوݪی ٹنگی جان تینوں واسطہ شاہ عنایت دا، نہ توڑیں ساڈا ماݨ اساں پیریں پا لئے کُعھنگرو، ساڈی پاوے جِند دھمال ساڈی جان لباں تے اپّڑی، ہُݨ چھیتی مُکھ وِکھاݪ ساڈے سر تے سورج ہاڑھ دا، ساڈے اندر سِیت سیال بَݨ چھاں ہُݨ چیتر رُکھ دی، ساڈے اندر بھانبڑ باݪ اساں مچ مچایا عشق دا، ساڈا لُوسیا اِک اِک لُوں اساں خُود نوں بُھلّے سانوݪا، اساں ہر دم جپیا توں سانوں چِنتا چِخا چڑھاوݨ دی، ساڈے تِڑکݨ لَگے ہَڈّ پَھڑ لیکھاں برچھی دُکھ دی ساڈے سینے دتی گَڈ اساں دُھر تُوں دُکھڑے چاکدے ساڈے لیکھیں لکھیا سوگ ساڈی واٹ لمیری دُکھ دی، ساڈے عُمروں لمے روگ ساڈے ویہڑے پھوہڑی دُکھ دی، ساڈا رو رو چویا نور ایہ اوکڑ ساڈی ٹاݪ دے، تیرا جیوے شہر قصور آ ویکھ سُخن دیا وارثا، تیرے جنڈیالے دی خیر اَج پُتر بولی ماں دے پئے ماں ناݪ رکھݨ وَیر اَج ہیر تیری پئی سہکدی، اَج کَیدو چڑھیا رنگ اَج تخت ہزارے ڈھے گئے، اَج اُجڑیا تیرا جَھنگ اَج بیلے ہو گئے سُنجڑے، اَج سُکیا ویکھ چنھاب اَج پِھرن آزُردہ رانجھڑے، اَج کھیڑے کر دے چاء اَج ٹُٹی ونجݪی پریت دی، اَج مُکے سُکھ دے گِیت بَݨ جوگی دَر دَر ٹوݪھیا، سانوں کوئی نہ مِݪیا مِیت (بابا غلام حسین ندیمؔ)
KHURRAM292,178 次观看 • 2 年前

مشال اور اس جیسی خوبصورت روحوں کے نام ایسے پھولوں کے نام جو کھل نہ سکے جن کو کھلنے سے پہلے خزاں آ گئی ایسے جیون جن کو جینے سے پہلے موت آگئی جو ناکردہ گناہوں کی باداش میں راہی عدم ہوے اور ایسے بہت سی خوبصورت روحوں کے نام جو ایسے ہی ناکردہ گناہوں کی پاداش میں پابند سلاسل ہیں انسان ہی اس کائنات کا اصل رنگ اور خوبصورتی ہے اس کائنات میں انسان کا کوئی متبادل نہیں انسان کو اس کائنات نے محبت کی ترویج کے لئے تخلیق کیا مگر نفرتوں کے آسیب نے اس محبت شناس روح کو جکڑ لیا سنگ دل ہجوم کی بستی کو مشال کی ماں کی بد دعا ضرور لگے کی
KHURRAM279,062 次观看 • 2 年前
