
Matiullah Jan
@Matiullahjan919 • 1,222,677 subscribers
Journalist, Court reporter, writer, RTs no endorsement. host of #MJtv https://t.co/UJYEdEOz4t https://t.co/tJqGZN7RHK…
Shorts
Videos

شاہراہِ دستور کا کھوتہ ! ڈی فار ڈیموکریسی یا ڈی فار ڈنکی چوک؟
Matiullah Jan401,826 views • 1 month ago

بے نظیر کی شھادت کے بعد گڑھی خدا بخش میں تدفین کے بعد آصف علی زرداری کی سربراہی میں اجلاس سے کچھ دیر پہلے آصف علی زرداری مجھے ایک سائیڈ پر لے گئے اور جیب سے مجھے وصیت نکال کر دکھائی اور بولے ۰۰۰۰۰۰ چودھری غلام عباس کی سیاست بیتی، مطالعہ پاکستان غیر سرکاری ایڈیشن کا پارٹ 6/8 اب سے کچھ دیر بعد ایم جے ٹی وی پر 6 بج کر 30 منٹ پر
Matiullah Jan37,718 views • 10 days ago

ثبوت آ گیا ! آخر تک دیکھیں عدم اعتماد اسٹیبلشمنٹ سیاسی رابطے و سمجھوتے
Matiullah Jan218,601 views • 2 months ago

پاکستان کی پارلیمنٹ کے سپیکرز چیمبرز کے عین باہر صحافیوں کا ایک ہجوم تھا جو اندر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان رات گئے جاری مذاکرات کے نتیجے کا منتظر تھا ، ایسے میں ایم جے ٹی نے پاکستان کے ایک سینئیر مرحوم سیاستدان نوابزادہ نصراللہ کے سپیکرز چیمبر ز کے باہر نمائش کردہ اُس حُقے کے بارے میں ایک رپورٹ تیار کی جو ایک نواب زادے کا ہی نہیں پاکستان کی آئینی اور جمہوری تاریخ کا بھی ورثہ ہے۔ کیا حُقے کی نمائش کرنے والوں نے کبھی نوابزادہ نصراللہ کے سیاسی ورثے کو بھی اپنایا؟ مطیع اللہ جان ایم جے ٹی وی کی ایک خصوصی رپورٹ جس میں نوابزادہ صاحب کے ساتھ کام کرنے والے معاون کا خصوصی انٹرویو بھی شامل ہے۔ Matiullah Jan #MJtv SPECIAL COMING SOON
Matiullah Jan37,577 views • 14 days ago

بہت ہی کمزور وضاحت ھیکہ وزیر اعظم شھباز شریف کا ٹویٹر ھینڈل کسی نا اہل کے پاس تھا جس وجہ سے "ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" والی ٹویٹ چل گئی۔ معاملہ "پہلوان" کی نا اہلی کا نہیں بلکہ اُس پالیسی کا ہے جس کے تحت پہلوان کو بتایا گیا تھا کہ فلاں بندے کیطرف سے آنے والی ھر ڈرافٹ پوسٹ کو وزیر اعظم کے ایکس اکاؤنٹ پر ٹھوک دینا ہے۔ دوسرا یہ کہ ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" والا جملہ ڈیلیٹ نہ کیا جانا کسی سب ایڈیٹر کے لئیے تو اہم یا باعثِ شرمندگی ہو سکتا ہے مگر سینئیر ایڈیٹر لیول کے صحافی یا تجزیہ کار کے لئیے یہ کیسے اہم ہو گیا؟ صحافت اور تجزیہ کاری تو یہ بنتی ہے کہ ہمارے وزیر اعظم کی ٹویٹ کا ڈرافٹ کس نے تیار کیا، کیا کوئی غیر ملکی تھا یا نہیں؟ اگر نہیں تو یہ جملہ کہ "ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" کیوں لکھا گیا؟ جو وضاحتیں یا تردیدیں سرکاری طور پر جاری کرتے حکومت کو شرم آتی ہے ایسی وضاحتوں کے لئیے صحافیوں کو اپنا کندھا پیش نہیں کرنا چاہئیے۔ جب حکومت کے پاس مذکورہ بلنڈر کا سرکاری طور پر کوئی جواب نہیں ہو ہم صحافیوں کو مضحکہ خیز حکومتی وضاحتوں کو ذرائع کی خبر بنا کر انہیں زبردستی کی ساکھ بخشتے ہیں۔ او بھئی شھباز شریف خود آ کرکیوں نہیں بتاتے کہ بطور وزیر اعظم انکی ٹویٹیں کوئی غیر ملکی ڈرافٹ کرتا ہے یا نہیں؟ اور یہ ٹویٹ کس نے ڈرافٹ کی تھی؟ کیا واقعی ٗاصل مسئلہ کسی "پہلوان" کا پہلا جملہ ڈیلیٹ نہ کرنا ہے؟ سوشل میڈیا کے سرکاری پہلوانوں اور صحافت کے غیر سرکاری پہلوانوں میں کچھ تو فرق ہونا چاہیئے۔
Matiullah Jan404,028 views • 6 months ago

ایڈوکیٹ احسن بھون کی قانون کی ڈگری متعلق ریکارڈ اور مدعی سامنے آ گیا- بی کا امتحان کس سال میں دیا؟ قانون کی ڈگری میں داخلہ کس سال میں ہوا؟ اسلامیہ یونیورسٹی میں داخلہ کونسی ڈگری کےُلئیے ہوا؟ اسلامیہ یونیورسٹی سے پنجاب یونیورسٹی میں منتقلی کیسے ہوئی؟ پاکستان بار کونسل میں احسن بھون کی ڈگری کو کس چیلنج کیا اور اُس پر کیا فیصلہ ہوا؟ کونسا وکیل احسن بھون کی ڈگری کے معاملے کے فوراً بعد ہائی کورٹ کا جج بن گیا؟ یہ سب کچھ دیکھئیے MJtv پر اب سے کچھ دیر بعد ٹھیک 3 بجے مقامی وقت اس لنک پر 👇
Matiullah Jan38,379 views • 18 days ago

سوال: مذاکرات کی کوئی ڈیڈ لائن ہے؟ جواب: مذاکرات continue کریں گے
Matiullah Jan32,071 views • 15 days ago