
Mazhar Barlas
@mazhar_barlas • 26,124 subscribers
Journalist, Colunmist @jang_akhbar/Political Analyst Programme Face to Face @GNN. Tweets are https://t.co/a98NpfZ8bI & Facebook page Mazhar Barlas
Shorts
Videos

خیبر پختون خوا ٹریفک پولیس آفیسر ہدایات دیتے ہوئے،بس یہی فرق ہے پنجاب پولیس اور خیبر پختون خوا پولیس میں
Mazhar Barlas68,550 görüntüleme • 2 ay önce

پنجاب اور پنجاب میں فرق۔۔بھگونت مان کیا کیا کام کررہا ہے اور مریم نواز عوام کے لئے کیا کررہی ہیں
Mazhar Barlas24,686 görüntüleme • 29 gün önce

پندرہ سال پہلے سہیل آفریدی آئی ایس ایف خیبر پختون خوا کے صدر تھے ، اس وقت پنجاب آئی ایس ایف کے صدر وقاص افتخار بٹ تھے اب سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہیں جبکہ وقاص افتخار بٹ ڈسکہ سے حقیقی ایم پی اے ہیں انہوں نے پنجاب کے موجودہ وزیر بلدیات کو شکست دی تھی مگر پھر فارم 47 کام کرگیا
Mazhar Barlas161,954 görüntüleme • 10 ay önce

سیلاب زدہ عارفہ صدیقی کو دیکھ کر یاد آیا کہ ایک دوست سندھی وڈیرے نے بتایا کہ وہ 1982 میں عارفہ صدیقی کے گھر گئے،ہلکی ہلکی بارش ہورہی تھی،تھوڑی دیر بعد جینز پہنے ایک نوجوان آیا تو عارفہ صدیقی نے تعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ یہ پنجاب کے نوجوان وزیر خزانہ ہیں اور یہ بہت اچھا گاتے ہیں
Mazhar Barlas100,739 görüntüleme • 11 ay önce

فارن افیئر آفس لاہور میں اپنی والدہ کا سرٹیفکیٹ لینے آنے والے ڈاکٹر کیساتھ لاہور پولیس کے اہلکاروں کا ہتک آمیز سلوک۔ کیا پاکستان میں غنڈہ راج ہے؟ کیا پاکستان میں جنگل کا قانون ہے؟ پہلے 1985/1988 میں باپ نے پولیس میں غنڈے بھرتی کئے تھے اور بیٹی بھی اُسی راستے پر چل رہی ہے
Mazhar Barlas15,634 görüntüleme • 1 ay önce

کوٹ اددو واپڈا والوں نے ڈی سی آفس کا بل ادا نہ ہونے پہ میٹر کاٹ دیا۔ ڈی سی صاحب نے واپڈا آفس کو سیل کر دیا۔
Mazhar Barlas26,312 görüntüleme • 2 ay önce

وہ ملک کی تقدیر بدلنا چاہتا تھا مگر ملک کے دشمنوں کو کہاں گوارہ تھا
Mazhar Barlas27,243 görüntüleme • 4 ay önce

پاکستان میں کیا ہو رہا ہے،اس کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے لئے یہ ویڈیو دیکھئیے
Mazhar Barlas39,982 görüntüleme • 8 ay önce

یہ ہے عوامی طاقت۔۔آج پاکستان کے بونے سیاستدان پریشان ہو گئے ہیں
Mazhar Barlas31,695 görüntüleme • 7 ay önce
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شاندانہ گلزار ہمیشہ سچی باتیں کرتی ہیں،ان جیسے جمہوریت پسند روشنی کا چراغ ہیں
Mazhar Barlas19,155 görüntüleme • 5 ay önce