حالت یہاں تک پہنچ گئی ہے
@mazhar_barlas27 B takipçi
75.168 görüntüleme
32 Yorum
Yorumlar X (Twitter) üzerindeki orijinal gönderiden alınmıştır

@Mohamme56787713
خودکشی کرنے کو تیار ہے لیکن اپنے حق کے لیے لڑ کر شہید نہیں ہونا چاہتا۔ایسا ہے میرا پنجابی بھائی۔جاگ پنجابی جاگ
34 beğeni

@Rana804112
خود کشی کے فتوے لے ليں گے مگر احتجاج کيلئے نہيں نکليں گے
23 beğeni

@Nk_713
بھڑوے سے کہو تو کیوں رہے ہو ، مراکش بنگلہ دیش فرانس میں انقلاب ایک شخص کی وجہ سے آیا تھا ، یہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کو اپنی طاقت کے طور پر بھی استعمال کر سکتا ہے لیکن اس نے رونے کو ترجیح دی ، یہی انکی تقدیر اور انکا مقدر ہے ، ظلم جبر مہنگائی استحصال کے سامنے غلاموں کی طرح سر جھکا کرو روتے رہو
12 beğeni

@ahmad40536
Ajeeb c baat hn waisy khud kushi ko halal ki batie ho rahi hn lakin apny hokok k lia sarko py ni nikla ja raha Allah Rehman farmai Ameen ye hn form 47 goverment ka vision daiko kidr mulk ko poncha gai kasam sy
9 beğeni

@Baloshi81
لیکن نکلنا پھر بھی نہیں ہے
8 beğeni

@ASGHARALI185114
افسوس 😭😭 خود کشی کے فتوے لے ليں گے مگر احتجاج کيلئے نہيں نکليں گے
6 beğeni

@Iftikhar__303
ایک درویش نے کہا تھا تم گزارا نہیں کر سکو گے
6 beğeni

@alajal981
پروردگار اس ظالم رجیم کو جلد اپنے عبرتناک انجام تک پہنچا۔🙏
3 beğeni

@mSaleemars29551
Bhae Marna he hy to Kuch apny or qoom kelye KR k jao. Allah b razi ho ga
2 beğeni

@naqeeb4203
افسوس
2 beğeni

@BarkatKhan1980
خودکشی کرنے کو تیار ہے لیکن اپنے حق کے لیے لڑ کر شہید نہیں ہونا چاہتا۔ایسا ہے میرا پنجابی بھائی۔جاگ پنجابی جاگ
2 beğeni

@AnjumWahid2
یہ دیکھنا بہت مشکل ہے۔
2 beğeni

@sadiairfanali84
اللّٰلہ سب پر اپنا رحم کرے ، اس ملکِ خداداد میں عام انسان کی زندگی حلال آمدنی میں حرام ہو گںئ ہے ۔۔😭💔
2 beğeni

@PTIFaisalAfridi
Khud ko khatam kar do magar apny olaad ki khatir firono k khilaf bahir na niklo.. tujy waqi mout jajti hy.. sorry!!
1 beğeni

@saksaleem6
Jin Ki sari koshish rozi roti main surf ho rahi hay do waqt ki roti Kay liyay WO kya entejaj karaingay! Allah asani ata farmaiy !
1 beğeni

@SaminaS49041520
@ZahidSh71678209 Instead of committing suicide join the long march & fight for your rights.
1 beğeni

@ZraDaryab
Allah sb k lye aasani farmae aameen
1 beğeni

@RajaJunaidl30d
اپنے حق کے لیے اپ لوگ نکلتے نہیں ہیں اور فتوی خودکشی کا لے رہے ہیں ایسے ویڈیو بنانے رونے سے کچھ نہیں ملے گا بس چند ویوز مل جائیں گے
1 beğeni

@SlippingShadow2
غزوہ بدر کے موقع پہ فرشتے اترے تھے مسلمانوں کو مدد کو۔ کب ؟ جب محمد عربی صل اللہ علیہ وسلم ہتھیار باند کر میدان جنگ میں اترے تھے۔ صرف رونے گانے سے حالات ٹھیک نہیں ہونیوالے۔ اللہ سبحانہ کا قانون ہی نہیں ہے یہ۔ مزاہمت کے سوا کوئی اور راہ نہیں ہے۔ نکلنا پڑے گا لڑنا پڑے گا
1 beğeni

@k72631410
@ChImran18276 Nothing is going to bother these LOOTERS, CORRUPT & FRAUDS. They r busy making money, saving money & transferring the money in foreign countries. For you to get some relief, come out of your homes & FIGHT FOR YOUR RIGHTS. Crying has never Solved anything. #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
1 beğeni












