
اللہ کے بندے۔۔۔
@missiontakmeel • 15,338 subscribers
تکمیل پاکستان کا روحانی اور نظریاتی مشن۔۔۔ وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل ۔۔۔
Shorts
Videos

خیبر پولیس کی یہ ایک بکتر بند بلٹ پروف گاڑی ہے۔۔ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس گاڑی پر چاروں طرف سے فائر ا رہا ہے اس کے باوجود جوان محفوظ ہیں اور اس علاقے سے نکل گئے۔۔ یہ سب کچھ جاننے کے باوجود ہم میدان جنگ میں اپنے لڑکوں کو ٹویوٹا کے کھلے ڈالوں میں کیوں بھیج دیتے ہیں۔۔؟ دشمن کو نشانہ بھی نہیں لگانا پڑتا ہمارے بچوں کو ٹارگٹ پریکٹس کے لیے استعمال کرتے ہیں۔۔ 😡😡😡 یہ جو ملک کے حکمران ہیں ان کو زبردستی بٹھا کر ان کھلے ڈالوں میں میدان جنگ میں بھیجیں۔ اگلے دن یہ ہمارے شہزادوں کو بلٹ پروف گاڑیاں دے رہے ہوں گے۔۔ خود ہر وزیر ہر ایم این اے ہر ایم پی اے حرام زادے نے بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے۔۔ ہمارے شہزادوں کو کھلے ڈالوں میں بھیجتے ہیں۔
اللہ کے بندے۔۔۔105,102 Aufrufe • vor 1 Monat

American analysts are already discussing intervention by US to secure Pakistani nuclear weapons in case India decides to attack Pakistan..... Trump has already tweeted in support of India. American strategic bombers are already in the Indian Ocean vicinity...... Modi and Israel will certainly try to drag America in a war against Pakistan also..... Of course what happens next will not be controlled by any of these players...... But for now Indians are definitely going to use the American muscle.
اللہ کے بندے۔۔۔989,970 Aufrufe • vor 1 Jahr

Water shortage due to data centers یہی ہم نے اپ کو بتایا تھا نا۔۔ ارٹیفیشل انٹیلیجنس کا ڈیٹا سینٹر صرف اپ کے شہر کا پانی نہیں پی جاتے۔۔۔ وہ پورے شہر کے اندر کا درجہ حرارت بڑھا دیتے ہیں جس سے انسانی جان اور پرندے اور جانور ہلاک ہوتے ہیں۔۔ یہ ریڈییشن پیدا کرتے ہیں جس سے پورے علاقے میں کینسر ہوتا ہے۔۔ ان سے عجیب عجیب اوازیں نکلتی ہیں جس سے تمام علاقوں کے جانور اور پرندے چلے جاتے ہیں یا مر جاتے ہیں۔۔ ڈیٹا سینٹر تو بڑے شوق سے لگائے جاتے ہیں مگر کوئی اپ کو ان تابکاری اثرات کے بارے میں نہیں بتاتا۔ پاکستان میں بھی لگائے جا رہے ہیں۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔40,450 Aufrufe • vor 18 Tagen

بھٹو نے نہ صرف یہ کہ پاکستان توڑا بلکہ اس نے پاکستان کی تمام صنعتی ترقی کو بھی ایک رات میں تباہ کر دیا۔۔ 1960 کی دہائی میں لوگ اس پر بحث کرتے تھے کہ 1980 تک دنیا کا جدید ترین شہر نیویارک ہوگا لندن ہوگا یا کراچی۔۔۔ 1971 میں بھٹو نے ا کے سب تباہ کر دیا اور اس کے بعد سے کراچی پتھر کے دور میں دھکیل دیا گیا۔ اور پاکستان پسماندگی میں۔ یہ حقیقت ہے کہ بھٹو اور اس کے خاندان نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے اتنا نقصان تو ہندو مشرکوں اور جہنم کے کتوں خوارج نے نہیں پہنچایا۔ اس کے بعد صرف پی ٹی ائی ایسی جماعت ائی ہے جس نے پورے پاکستان کے نوجوانوں کو اپنے ہی ملک اور قوم اور نظریہ پاکستان اور فوج کے خلاف کر دیا۔
اللہ کے بندے۔۔۔20,570 Aufrufe • vor 11 Tagen

یہ ارب پتی سردار تھا۔ اربوں روپیہ رائلٹی سوئی گیس کے نام پر یہ حکومت پاکستان سے لیتا تھا۔۔ اس کو پرائیویٹ جہاز دیے جاتے تھے۔۔ مگر اس کے اپنے علاقے میں سوئی گیس نہیں تھی کیونکہ نواب کو یہ پسند نہیں تھا کہ اس کے گھر میں گیس ہو اور سارے گاؤں کے گھروں میں بھی گیس ہو۔۔ اور یہ بات اس کو پروپگینڈا کرنے میں بھی مدد دیتی تھی کہ پاکستان ہمیں لوٹ رہا ہے دیکھیں پورے پاکستان کو سوئی گیس جاتی ہے اور سوئی میں گیس نہیں ہے ۔۔ یہ کمینہ یہ نہیں بتاتا تھا کہ اس نے خود منع کیا ہوا ہے کہ میرے گاؤں کو گیس نہیں دی جائے گی۔ اس نے اپنی ہی قوم کے لاکھوں لوگوں کو مار کر نکال دیا تھا اور ان کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا تھا۔ سرفراز بگٹی جو اج وزیراعلی ہے اس کا پورا خاندان بلوچستان سے نکال کر پنجاب میں خوار ہوتا تھا۔ مشرف نے صرف یہ کیا تھا کہ ان دربدر بلوچوں کو واپس لے جا کر ڈیرہ بگٹی میں اباد کر دیا۔ اس بات پر ناراض ہو کر اکبر بگٹی نے بغاوت کر دی۔ اور خودکشی کر لی اور ہمارے کئی جوان شہید کر دیے۔ اب لوگ اس کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں۔ اپ خود بکٹی قبیلے سے پوچھیں کہ یہ کتنا کمینہ اور ح**** تھا۔۔ بلوچستان کو ان سرداروں نے لوٹا ہے اور پتھر کے دور میں رکھتے تھے۔۔ جیسے پیپلز پارٹی اندرون سندھ کو پتھر کے دور میں رکھتی ہے ۔ ان نوابوں اور وڈیروں کا ایک ہی طریقہ واردات ہے۔
اللہ کے بندے۔۔۔68,230 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستان کے مسلمانوں کو فلسطین کے جہاد میں شرکت کرنے کے لیے دعوت دیں۔۔۔ ان کو نصیحت کریں ان کو تنبیہ کریں۔۔۔ جس مسلمان نے یہ موقع ضائع کر دیا وہ منافقین میں لکھا جائے گا۔۔۔ اس کی نماز جنازہ جائز نہیں ہے اس کو سیدی رسول اللہ کی سفارش نصیب نہیں ہوگی۔۔۔ اپنے مال میں سے خرچ کریں۔۔۔ اس ویڈیو کو پوری دنیا میں پھیلائیں۔۔ کیا پتہ اللہ کس کو ہدایت دے دے اور کس کے ذریعے اہل فلسطین کی خیر ہو جائے۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔341,738 Aufrufe • vor 1 Jahr

اپ دو باتیں نوٹ کریں۔ خان عبدالغفار خان جسے باچا خان بھی کہتے ہیں پاکستان کی شدید مخالفت کر رہا تھا۔ اس غدار نے ساری زندگی پاکستان سے دشمنی کی اور پاکستان میں دفن ہونا پسند نہیں کیا۔۔ ہم نے پشاور ایئرپورٹ کا نام بادشاہ خان کے نام پر رکھا ہے۔۔ عجیب بے غیرت اور بے شرم قوم ہے ہم کہ اپنے غداروں کو عزت دیتے ہیں۔ دوسرا پاکستان کا جھنڈا دیکھیں۔ گہرے سبز رنگ کا جھنڈا۔ میرے والد اس وقت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ تھے۔ پشتو نہیں جانتے تھے۔ سینکڑوں کی تعداد میں ہندوستان سے اردو بولنے والے طلباء پورے شمال مغربی صوبے میں پھیل گئے اور ان کو صرف ایک جملہ اتا تھا۔۔ شین صندوق کہ واچوا۔۔۔ سبز رنگ کے صندوق میں ڈالنا۔ وہ تمام اردو بولنے والے بچے پشتون علاقوں میں گھومتے اور ان سے کہتے کہ سبز رنگ کے صندوق میں ووٹ ڈالنا۔ سبز رنگ کے صندوق پاکستان کے لیے تھے۔ ٩٩.٩٩ فیصد ووٹ پاکستان کے حق میں پڑے۔ غفار خان کتے کی طرح ذلیل ہوا۔ پھر ساری زندگی پشتونستان بنانے کے لیے پاکستان سے دشمنی کرتا رہا۔۔۔ پھر اس کا بیٹا ولی خان۔ پھر اس کا بیٹا اسفندیار ولی۔ پھر اس کا بیٹا ایمل ولی۔۔ سب نسل در نسل حرام زادے۔
اللہ کے بندے۔۔۔19,594 Aufrufe • vor 18 Tagen

یہ ترانہ پاکستان بننے کے بعد بنایا گیا تھا۔۔ جب پاکستان بنانے والے بڑے ایک ایک کر کے گزر رہے تھے۔ انے والی نسل کو نصیحت کی گئی تھی کہ اس پاک سرزمین کی حفاظت کرنا۔ اج بھی استرانے کو سنیں تو انکھوں میں انسو ا جاتے ہیں۔۔ برسوں کے بعد اڑے پرچم ہلال کے۔۔۔۔ اس جملے کے اندر چھپے چھپے ہوئے جذبات محبت پیار عشق اور امید کو سمجھ سکتے ہو؟ صدیوں کے بعد اسلام کا پرچم لہرایا تھا۔۔۔ اب اس کی حفاظت کرنی ہے سر دھڑ کی بازی لگا کر۔
اللہ کے بندے۔۔۔20,458 Aufrufe • vor 19 Tagen

Pakistan air force is flying near the Iranian border to prevent Israel aircrafts from using Pakistani space. Simultaneously Pakistani air force is flying in Kashmir to prevent Indian attack. Indian air force is highly active right now. Pakistan India war can also start any time.. And at the same time Pakistan air force is bombing the hell out of Afghan Taliban and their terror sanctuaries in Afghanistan.
اللہ کے بندے۔۔۔118,172 Aufrufe • vor 6 Monaten

میں نے اپ کو کہا نا کہ ہمارے ہندو مشرک دشمن اور یہودی خنزیر اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان عالم اسلام کی ایک چٹان اور اخری قلعہ ہے۔ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات رکھتا ہے لیکن اپنے بنیادی مفادات کا ہمیشہ تحفظ کرتا ہے۔ کیا پاکستان نے ایٹمی پروگرام امریکہ کی اجازت سے شروع کیا تھا؟ ہم نے جو اس جنگ میں ایران کی مدد کی وہ امریکہ کی مرضی سے کی تھی؟ ہم جو اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں وہ امریکہ کی مرضی سے ہیں؟ پاکستان پر امریکی غلام ہونے کا الزام لگانے والے اصل میں خود مشرک مرتد منافق اور کافر ہیں۔ خود امریکن کہتے ہیں کہ ان کو افغانستان میں شکست پاکستان کی وجہ سے ہوئی۔۔ اور یہاں کتے کے بچے کہتے ہیں کہ پاکستان امریکہ کا غلام ہے۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔21,185 Aufrufe • vor 28 Tagen

پاکستان کا جوابی حملہ۔۔۔ اب کیا ہوگا اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟ ہمارا اہم ترین تجزیہ۔
اللہ کے بندے۔۔۔239,315 Aufrufe • vor 1 Jahr

Pakistan and India are in a full fledged war.... Both countries are attacking each other air bases and airports... Pakistani ballistic missiles are landing on Indian airports... In this video a Pakistani anti aircraft gun is shooting down Indian drones..... Pakistani revenge has began.....
اللہ کے بندے۔۔۔211,835 Aufrufe • vor 1 Jahr

فلسطین کے مسلمان اپ پر اتنا حق رکھتے ہیں کہ اپ سے یہ توقع کریں کہ اپ اس ویڈیو کو پوری طاقت سے پورے پاکستان میں پھیلا دیں گے۔۔ جو کوئی بھی اس جہاد میں غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرنے کے لیے وسیلہ بنے گا اللہ اس کو وہی اجر دے گا جو اس جہاد میں شرکت کرنے والے مجاہدین کا ہے۔۔ اپنے اپ کو بد نصیب نہ کر لینا۔۔ تمہارا نام ان لوگوں میں لکھا جانا چاہیے جنہوں نے اہل فلسطین کے مدد کرنے کے لیے کوششیں کی۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔254,437 Aufrufe • vor 1 Jahr

بلوچستان لبریشن ارمی کے خنزیروں پر ڈرون سے بم گرائے گئے۔۔۔درختوں میں چھپے ہوئے تھے کاکروچوں اور سانپوں کی طرح نکل کر بھاگے۔۔۔ انشاءاللہ چن چن کر ان کو کچلا جائے گا۔ یہاں پر کواڈ کاپٹر ڈرون سے حملہ کرنے کے بجائے گنشپ ہیلیکاپٹر یا جیٹ طیاروں سے بمباری کرنی چاہیے تھی۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔155,815 Aufrufe • vor 11 Monaten

یہ بات اج تک میری سمجھ میں نہیں ائی کہ یہ حرام خور کا بچہ خارجی کتا کس طرح اسلام اباد کے بیچ میں اس طرح کلیکشنکوف لیکر پھر سکتا ہے۔۔۔؟ اس کے ساتھ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد چلتے ہیں ۔ ظاہر ہے کہ ان کے پاس لائسنس نہیں ہے۔۔ ظاہر ہے کہ سیکشن 144 لگی ہے۔۔ ظاہر ہے کہ اسلحے کی نمائش پر پابندی ہے۔۔ پھر یہ حرام خور کا بچہ اس طرح کیوں گھوم سکتا ہے اور کوئی اس پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالتا۔۔ واقعی یہ بات میری سمجھ سے باہر ہے۔
اللہ کے بندے۔۔۔145,452 Aufrufe • vor 11 Monaten