
INVESTIGATOR 🦋
@Mutmal_7 • 17,401 subscribers
جان ہیں وہ جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے
Shorts
Videos

ماں کے کھڑے ہونے کے انداز سے ہی پتہ چلتا ہے کہ پتر شیر تھا قربان جاؤں اس ماں پر ❣️
INVESTIGATOR 🦋444,059 Aufrufe • vor 1 Jahr

ظفر سپاری کے بھائی کی شادی ہوئی تو اس کی شادی بوہیمیا اور عطاء اللہ آئے ، رجب بٹ کی شادی ہوئی تو اس کی شادی میں پاکستان تمام ٹک ٹاکرز آئے اور ڈانس ہوئے ، ادھر میاں کے پوتے زید نواز کا نکاح ہو رہا ہے تو وہ نکاح کے موقع پر قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے یہ سب میاں صاحب کی تربیت کا اثر ہے
INVESTIGATOR 🦋184,780 Aufrufe • vor 1 Jahr

سکول سے لے کر قاری صاحب تک اور قاری صاحب سے لے کر گراؤنڈ تک آج کے دور میں اپنے بچوں پر خاص نظر رکھیں
INVESTIGATOR 🦋232,183 Aufrufe • vor 2 Jahren