
INVESTIGATOR 🦋
@Mutmal_7 • 17,399 subscribers
جان ہیں وہ جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے
Shorts
Videos

ظفر سپاری کے بھائی کی شادی ہوئی تو اس کی شادی بوہیمیا اور عطاء اللہ آئے ، رجب بٹ کی شادی ہوئی تو اس کی شادی میں پاکستان تمام ٹک ٹاکرز آئے اور ڈانس ہوئے ، ادھر میاں کے پوتے زید نواز کا نکاح ہو رہا ہے تو وہ نکاح کے موقع پر قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے یہ سب میاں صاحب کی تربیت کا اثر ہے
INVESTIGATOR 🦋184,180 次观看 • 1 年前
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.