
Hasan Shabbir
@professor_Hasan • 20,589 subscribers
Advocating Public Interests, Innovative Mind, Solving Problems. #Journalist #CEJ #PeaceActivist #TechEnthusiast #Reformist #Economist #Engineer #PublicSpeaker
Shorts
Videos

The biggest problem with PTI was, they had no financial plan. They defaulted the economy of Pakistan in the first year of governance (May 2019) before Corona and rest is history. They still don't have any plans for economic revival. All they can do is: criticism. Nothing more or less. Below is video proof; acceptance of their incompetence, failure and complete lack of planning that destroyed the economy of Pakistan in few months and ultimately gave a loss of 100+ billion dollars to economy. Save/bookmark this tweet for future reference and share it if any PTI troll, including Imran Khan or Asad Umar #ShortcutTareen tell you something about the economy. #EconomicTerroristPTI Meanwhile, salute to honesty of brother SyedShabbarZaidi At least he admitted.
Hasan Shabbir202,103 次观看 • 2 年前

آخرکار چودہ سو سال بعد کسی کو عقل آ ہی گئی سعودیوں نے تکفیر کا معاملہ اپنے ہاتھ سے نکال کر اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں دے دیا ہے اِس فیصلے کے دور رس نتائج متوقع ہیں۔کم از کم آدھی مسلم دنیا بشمول پاکستان سکون میں آجائے گی اور جس نے تکفیر کرنی ہے اُس نے اِس فتوے کو بھی نہیں ماننا
Hasan Shabbir91,598 次观看 • 2 年前

چیلنج: کنٹینر گن کر دکھائیں. یہ دیکھئے کہ ایک کارگو ٹرین سے کتنا سامان مُلک کے ایک حصے سے دوسرے حصے تک پہنچایا جا سکتا ہے مگر ہماری ٹرک مافیا بضد ہے کہ غیر معیاری ٹرکوں سے ہی ملک کی سڑکوں کی تباہی کی جائے۔ اب یہ حکومتِ وقت کا فرض بنتا ہے کہ مُلک میں ٹرکنگ پر جہاں تک ممکن ہو، پابندی لگائے مُلک کے ہر شہر تک ٹرین کے نظام کو ٹھیک طریقے سے پہنچائے اور جب ٹرین موجود ہو تو اُس روٹ پر ٹرکوں کی نقل و حرکت پر ہمیشہ کے لئے پابندی لگائے۔ ٹرینوں کے لئے متبادل روٹس بھی بنائے ایسا کرنے سے مہنگائی پر بہت حد تک قابو پایا جا سکتا ہے
Hasan Shabbir107,773 次观看 • 2 年前

احمد خان کھرل - پنجاب کا حسین سنہ 1857 میں مغلوں کی سلطنت آخری سانسیں لے رہی تھی۔ پنجاب کے ضلع گوگیرہ میں ہونے والی مزاحمت کو انگریزوں نے جاٹ بغاوت کا نام دیا ۔انگریزوں نے احمد خان کھرل کی سربراہی میں اس مزاحمت کو کچلنے کے لیے کیا کیا، سزا اورجزا کی یہی کہانی پیش کر رہے ہیں وقار مصطفی۔ ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم کرٹسی: BBC News اردو
Hasan Shabbir19,116 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载