
اللہ دتہ شاہ
@Ragrey_shah • 29,744 subscribers
خریداروں سے کہہ دو قیمت نہ لگائیں ۔۔۔ خونِ علیؓ ہے، بہتا ہے بکتا نہیں کبھی
Shorts
Videos

کیا ریڑھی والے کو اس گٹر کی گہرائی کا کوئی اندازہ تھا؟ اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر بچے کو بچا لیا۔۔۔ یہ کراچی کی منظور کالونی کا واقعہ ہے۔۔
اللہ دتہ شاہ1,697,707 просмотров • 2 месяцев назад
5:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رزق کا وعدہ سب سے کیا گیا ئے، اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ نے حرام طریقے سے کمانا ئے یا حلال طریقے سے۔۔۔۔
اللہ دتہ شاہ106,321 просмотров • 25 дней назад

ایسے لوگوں کو دیکھ کر مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہم دبئی میں صرف آکسیجن کو کاربن ڈائی آکسائیڈ میں بدلنے کیلئے آئے ہیں۔۔😑😑
اللہ دتہ شاہ193,247 просмотров • 3 месяцев назад

دنیا طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔۔۔۔ اسمبلی میں کل وزیردفاع کے بیان نے ٹرمپ کو بھی ہلا کے رکھ دیا ہے۔۔
اللہ دتہ شاہ721,733 просмотров • 1 год назад

Pakistani ambassador to USA…. Thats what response requires to wards international media.
اللہ دتہ شاہ757,500 просмотров • 1 год назад

یہ ویڈیو ایک چائنیز ہسپتال کی ہے، جب وہاں زلزلہ آیا تو نرسیں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر نرسری میں نو موجود مولود بچوں کے ساتھ موجود ہیں۔ جبکہ ہم مسلمانوں بلکہ اسلام کے قلعہ ہونے کے دعوایداروں کے ہسپتال کی نرسری میں آگ لگی تو وہاں نہ کوئی نرس موجود اور نہ ڈاکٹر۔۔۔
اللہ دتہ شاہ94,532 просмотров • 2 месяцев назад
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اکھے!! مستوارت اور پُرشوں کے جم کی ٹائمنگ علیحدہ علیحدہ رکھی جائے۔۔ غیر اخلاقی واقعات جنم لیتے ہیں
اللہ دتہ شاہ164,172 просмотров • 5 месяцев назад
2:14
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور دیگر گلف ممالک میں ویزے بند کروانے کے بعد BC اب چائینہ پہنچ گئے ہیں۔۔۔
اللہ دتہ شاہ144,815 просмотров • 5 месяцев назад

کچھ لوگوں کے پیسوں سے بینکس بھرے پڑے ہیں لیکن ان کی قسمت میں اس جگہ جانا نصیب میں لکھا نہیں ہوتا۔۔
اللہ دتہ شاہ27,553 просмотров • 27 дней назад

بندہ لاہور میں اپنا ریسٹورانٹ چلا رہا ہے، سنئے ذرا اس کے خیالات۔۔۔
اللہ دتہ شاہ38,391 просмотров • 1 месяц назад

پیرا فورس والا شاید ماں جی کا تندور بند کروانے آیا تھا، ماں جی نے اس کے باوجود اتنی شفقت دکھائی۔۔۔
اللہ دتہ شاہ36,985 просмотров • 1 месяц назад

ایک غیر ملکی ائیر لائن پر ایک انڈین فیملی (15 لوگ) شادی کا بچا ہو کھانالے آئے۔ جب پلین اوپر گیا تو انہوں کھانا کھولا تو سمیل کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کی طبعیت خراب ہو گئی، کیبن کریو نے جب منع کیا تو انہوں نے بات نہیں مانی، سنا ہے اس ائیرلائن پر سفر کرنے پر ان پر پابندی لگا دی گئی ئے۔
اللہ دتہ شاہ41,698 просмотров • 1 месяц назад

طاقتور کے ہزاروں دوست اور کمزور کا کوئی نہیں۔۔۔ ایک عرب ملک (شاید کویت ہے) کے مناظر
اللہ دتہ شاہ253,009 просмотров • 1 год назад