
اللہ دتہ شاہ
@Ragrey_shah • 27,461 subscribers
خریداروں سے کہہ دو قیمت نہ لگائیں ۔۔۔ خونِ علیؓ ہے، بہتا ہے بکتا نہیں کبھی
Shorts
Videos
1:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اکھے!! مستوارت اور پُرشوں کے جم کی ٹائمنگ علیحدہ علیحدہ رکھی جائے۔۔ غیر اخلاقی واقعات جنم لیتے ہیں
اللہ دتہ شاہ163,862 görüntüleme • 2 ay önce

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور دیگر گلف ممالک میں ویزے بند کروانے کے بعد BC اب چائینہ پہنچ گئے ہیں۔۔۔
اللہ دتہ شاہ144,599 görüntüleme • 2 ay önce

دنیا طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔۔۔۔ اسمبلی میں کل وزیردفاع کے بیان نے ٹرمپ کو بھی ہلا کے رکھ دیا ہے۔۔
اللہ دتہ شاہ721,332 görüntüleme • 1 yıl önce

Pakistani ambassador to USA…. Thats what response requires to wards international media.
اللہ دتہ شاہ757,180 görüntüleme • 1 yıl önce

حوالہ ہُنڈی کی حوصلہ شکنی کیلئے مشرف کے دور میں یہ پروگرام شروع ہوا تھا، پہلے آپ کی ریمیٹنسز کی بنیاد پر کارڈ بنتا تھا پھر PTI کی حکومت نے کارڈ ختم کر کے سوہنی دھرتی ایہلیکشن لانچ کر دی، اگر بیرون ملک سے آپ ایک لاکھ بینک کے ذریعے بھیجیں تو ایک ہزار سوہنی دھرتی اکاونٹ میں آ جاتا تھا، آپ یہ رقم ٹیکس پی آئی اے کی ٹکٹ یا پھر پاسپورٹ ری نیوئل کیلئے استعمال کر سکتے تھے، لوگوں کا رجحان ہُنڈی سے ہٹ کر پراپر بینکنگ کی طرف بڑھ رہا تھا۔۔ ماشاءاللہ چاچو کی حکومت نے اج سے سوہنی دھرتی پروگرام بند کر دیا ہے۔ اب لوگ پھر ہُنڈی کی طرف متوجہ ہوں گے۔اور ہُنڈی والے ایک لاکھ پر ہزار سے ذیادہ دیتے ہیں۔۔
اللہ دتہ شاہ27,914 görüntüleme • 17 gün önce
3:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوفٹ ویئر اپڈیٹڈ۔۔۔۔ ایڈے مادر چود انقلابی ئیں کہ پہلی سٹ پر ہی سب کچھ مان جاتے ہیں۔۔
اللہ دتہ شاہ39,236 görüntüleme • 1 ay önce

چڑھتی رہیں مزار پر چادریں تو بے شمار باہر جو اک فقیر تھا وہ سردی سے مر گیا
اللہ دتہ شاہ129,561 görüntüleme • 5 ay önce

طاقتور کے ہزاروں دوست اور کمزور کا کوئی نہیں۔۔۔ ایک عرب ملک (شاید کویت ہے) کے مناظر
اللہ دتہ شاہ252,965 görüntüleme • 1 yıl önce

دنیا کے تمام ممالک میں ایسے پُل پیدل چلنے والوں اور سائئکل سواروں کیلئے بنائے جاتے ہیں جبکہ مملکت خدا داد میں با شعور لوگ حکومت سے شکایت کر رہے ہیں کہ کوئی بندوبست کرو کیونکہ موٹر سائکل پھسلتے ہیں۔۔۔ اب اگر کل حکومت نے کوئی پابندی لگا دی تو ہھر غریب کے لئے مسائل کھڑے ہو جائیں گے۔
اللہ دتہ شاہ134,181 görüntüleme • 7 ay önce

آج کی جنریشن تو ان چیزوں سے لاعلم ہے۔۔۔ آپ میں سے کس کس نے یہ کام کیئے ہوئے ہیں۔۔؟
اللہ دتہ شاہ169,979 görüntüleme • 11 ay önce