
Sadam K Tareen PTI
@SadamktPTI • 85,883 subscribers
Proud Pakistani | PTI MNA NA-253 Ziarat-cum-Harnai-cum-Sibbi-cum-Kohlu-cum-Dera Bugti
Shorts
Videos

27 ستمبر مارچ کے حوالے سے عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس۔
Sadam K Tareen PTI23,255 views • 21 days ago

عید کا پہلا دن ہمارے علاقے پر انتہائی سوگوار گزر رہا ہے یہ رات کو شہید ہونے والے افراد کا نماز جنازہ جو کہ 5 بجے ادا کی گئی یہ نہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ ڈونلڈ لو کا پاکستان ہے یہ رجیم چینج والوں کا پاکستان ہے یہ الیکشن چرانے والوں کا پاکستان ہے۔
Sadam K Tareen PTI73,743 views • 4 months ago

اس کلپ کی وجہ سے مجھے آج عبداللہ نامی شخص نے کال کر کے دھمکیاں دی گالیاں دی کے آپ نے اس بات کا زکر کیوں کیا ہے اپنی تقریر میں تقریر میں جس کرمنل شخص کا زکر میں کر رہا ہوں وہ یہی عبداللہ نامی شخص ہے جس نے آج کال کر کے دھمکیاں دی PTI Imran Khan Imran Riaz Khan
Sadam K Tareen PTI42,430 views • 2 months ago

ہر ظلم حساب لینگے بے حساب لینگے۔ جس طرح بے حساب ظلم کیا گیا۔
Sadam K Tareen PTI141,974 views • 1 year ago

محسن نقوی اور غاصب قوتوں کی شیل اور گولیاں کو روندتے ہوئے اسلام آباد کی جانب۔
Sadam K Tareen PTI127,386 views • 1 year ago