
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
@SaddiaMazhar • 15,173 subscribers
Investigative journalist || RTI Activist || Editor @thereporterspk || DawnEos ||DWurdu || TheNewsonSunday email 📧 [email protected]
Shorts
Videos

عمران خان کے دور میں عوام کے لیے ایک پراجیکٹ شروع ہوا. 50 ہزار سستے گھروں کے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں 4 ہزار گھر اسلام آباد فراش ٹاؤن میں تعمیر ہونے تھے جن میں سے ڈھائی سے تین ہزار گھروں کہ تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ کہیں تو پپینٹ ہو کر کھڑکیاں اور دروازے بھی لگ گئے تھے لیکن پھر عمران خان کی حکومت چکی گئ۔ اور نئے چہرے ہم پر مسلط ہوے جن کے لیے غریب اور عوام کبھی بھی اہمیت نہیں رکھتے اس لیے عمران خان کے دور میں سرکاری فنڈز سے بنائے گئے اس پراجیکٹ کو نئ حکومت نے اہمیت ہی نہیں دی اور یوں یہ عمارتیں اب کھنڈر کا سما پیش کر رہی ہیں۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر325,796 Aufrufe • vor 8 Tagen

یہ ہیں کسی کے پسندیدہ گورنر سندھ نہال ہاشمی صاحب۔۔۔۔۔ ہم نے کامران ٹیسوری سے جان چھڑانے کے لیے انہیں سوٹ شوٹ پہنا کر لانچ کیا اور پھر ڈگری دینے کے لیے طلباء کی محفل میں چیف گیسٹ بنا دیا لیکن لوگوں کے دلوں میں ان کے لیے کیا ہے دیکھ لیں۔۔۔۔۔ دوسری اہم بات یہ گورنر کو زیب دیتا ہے کہ بچیوں سے سوال ہی شادی اور ساس بہو کے رشتے کا کیا جاے؟؟؟؟ پلیز مت ظلم کریں اس ملک کے بچوں پر ایسے لوگ مسلط کر کے
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر164,275 Aufrufe • vor 29 Tagen

سلمان اکرم راجہ کہہ رہے ہیں ہم خود کیس کو لٹکاتے رہے تاکہ ہمیں شواہد یا ثبوت مل جائیں ، اور ثبوت کیوں نہیں ملے اس کی بھئ کافی لمبی چوڑی کہانی سنا رہے ہیں بیرسٹر صاحب۔ یقینا سچ ہو گی۔ میں ذرا سی جسارت کرونگی سلمان اکرم راجہ سے ایک سوال کرنے کی ۔۔۔۔۔ یہ تو کورٹ کیس تھا ،بیرسٹر گوہر اور لطیف کھوسٹ کی جانب سے 26 نومبر کی رات سے 27 نومبر تک پوری کلینک اور پمز میں لاے گئے زخمیوں اور لاشوں لے حوالے سے ایک رائٹ ٹو انفارمیشن کی درخواست بھیجی گئ تھی جو اپیل میں بھی گئ کمیشن میں۔۔۔۔۔ آپ لوگوں نے تو اس تک کی ہیرنگز اٹینڈ نہیں کیں اور کیس کلوز ہو گیا۔ اس سے تو آپ کو کافی شواہد مل سکتے تھے ۔۔۔۔۔ اس ہر کیا بہانہ بنائیں گے ؟ salman akram raja Barrister Gohar Khan
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر24,540 Aufrufe • vor 8 Tagen

رضی دادا کی معافی کو کمیٹی نے مسترد کر دیا اور یوٹیوب چینل بھی بند کرنے کا کہا گیا یے
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر335,927 Aufrufe • vor 10 Monaten

اس سے بڑی بے بسی اور لاچاری کیا ہو گی۔ ماں تو ماں ہوتی ہے نا❤️
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر143,315 Aufrufe • vor 10 Monaten

انہیں بھی پی ٹی وی 8 لاکھ ماہانہ تنخواہ دے رہا ہے اوڈٹ رپورٹ کے مطابق اور لاہور سے ذرائع کے مطابق ان کے بیٹے کو بھی دو لاکھ ماہانہ پر ایڈجسٹ کیا گیا ہے۔۔۔۔ مجھے ایسے ہی خیال ایا کہ پی ٹی وی کا ملازم ہوتے ہوئے کیا کانٹریکٹ انہیں دوسرے چینلز کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دیتا ہے ؟ اوہ سوری سچ کانٹریکٹ تو کوئی سائن ہی نہیں ہوا 🫣
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر55,420 Aufrufe • vor 5 Monaten

عادل شاہزیب پی ٹی وی ورلڈ میں بڑے عہدے پر تعینات۔ مجھے ایک سال ہو گیا ایک ار ٹی آئی بھیجے ہوئے کہ رضی دادا، نجم ولی، آمین حفیظ اور بنش سلیم صاحبہ کو تعینات کس کرائٹیریا کے تحت کیا گیا۔ قابلیت وغیرہ مگر ستم دیکھیے کہ پی ٹی وی ایک سال گزرنے کے بعد بھی جواب نہیں دے پایا اور اب عادل صاحب کی تعیناتی۔ ان کو کس قابلیت پر یہ عہدہ ملا ہے یہ تو Matiullah Jan صاحب کی اس گفتگو سے خود اندازہ لگا لیں۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر79,517 Aufrufe • vor 11 Monaten

شیو کمار بٹالوی کا کلام نصرت فتح علی کی آواز میں
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر26,576 Aufrufe • vor 2 Monaten
