
Saleem Safi
@SaleemKhanSafi • 3,457,063 subscribers
Columnist Daily Jang / The News & Anchor/Analyst Geo News.
Shorts
Videos

مکافات عمل۔۔ابرارالحق اپنےاوراپنےسابق لیڈرعمران خان کی دی ہوئی غلط تربیت کےثمرات سمیٹتےہوئے۔ اس عمل کا آخری انجام یہ ہوگا کہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کے لوگ تنگ آکرایک ایک کرکے پاکستانیوں کواپنے ملکوں سے نکال دیں گےیا کم ازکم نئے پاکستانیوں کواپنے ملک میں آنےنہیں دیں گے۔
Saleem Safi583,253 次观看 • 3 年前

بشریٰ بی بی اورعمران خان کی دوران عدت نکاح کی وجہ سےدوبارہ پڑھانےکی مفتی سعیدکی گواہی اوردیگرانکشافات سےمتعلق ہم نےعمران خان کےچیف آف سٹاف شبلی اورگواہ زلفی بخاری سےرابطہ کیاکہ وہ عمران اوربشریٰ بی بی کاموقف دلوادیں یاخودجرگہ کاحصہ بن کرانکا موقف دیں لیکن انہوں نےسکوت اختیار کی۔
Saleem Safi92,974 次观看 • 3 年前

فیصل قریشی کی دعوت پرانکی بنائی ہوئی فلم"منی بیک گارنٹی"دیکھنےکا اتفاق ہوا۔ملکی سیاست سےمتعلق اس فلم کےپیغام سےاختلاف ممکن ہےلیکن حقیقت یہ ہےکہ جسطرح فیصل بھائی منفردہیں،اسی طرح فلم بھی انہوں نےمنفردبنائی ہے۔وسیم اکرم اورشفاعت جیسےنئےلوگوں کی اداکاری نےاسےمزیدانفرادیت بخشی ہے۔
Saleem Safi84,366 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载