Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

343,465 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پنجاب میں تبدیلی کی ہوا تو نہیں چلی مگر چالیس سال سے آہستہ آہستہ مزاج اور اقتدار کو تبدیل کرنے میں شریف خاندان اول نمبر پر عوامی خدمت کررہا ہے شہباز سپیڈ ہو یا مریم نواز کی کارکردگی بلاشبہ پنجاب پاکستان میں اختیارات کے بہتر انجام دہی میں نمبر ایک صوبہ ہے۔ عید الاضحی کے موقعہ پر ستھر ا پنجاب اتھارٹی کا پنجاب بھر میں صفائی آپریشن ناصرف اپنی نوعیت کا بہترین ماڈل ہے بلکہ اس کا ریسپانس ٹائم بروقت اور نتائج زبردست ہیں۔ میں بطور صحافی بھی اور ایک لاہور کی بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر کے طور پر ناصرف تینوں دن خود فیلڈ میں رہا بلکہ گرمی کے باوجود نوٹ کرتا رہا کہ کیسے یہ ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز لاہور اور ستھرا پنجاب کے افسران اور ورکرز صوبے بھر میں ہمارے لیے دن رات صفائی کے بہترین انتظامات کرتے رہے جس کے باعث آج ہم صاف فضا میں سانس بھی لے رہے ہیں اور ستھرا ماحول بھی دیکھ رہے ہیں اس پر میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازMaryam Nawaz Sharif کو مبارکباد دوں گا اور تمام ڈی سیز کو انتھک محنت پر شاباش دوں گا۔ جیو سر اٹھا کر۔ پنجاب میں محنت کے رنگ مریم نواز کے سنگ #مریم_کا_ستھرا_پنجاب #عيد_الأضحى

Muhammad Asim Naseer

100,252 Aufrufe • vor 4 Monaten

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔تقریب میں وفاقی وزراء ،ارکان پارلیمنٹ، طلبہ وطالبات اور دیگر نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی، نوجوانوں کو ہنر سیکھنے کے نئے مواقع فراہم کرنے اور انہیں مستقبل کی جاب مارکیٹ کے لیے تیار کرنے کے لیے سکل ایمبیسڈر پروگرام اور نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام کا اجراء کر دیا ہے اور کہا ہے کہ نوجوان نسل قوم کی امید ہے،نوجوانوں کو تعلیم کے یکساں مواقع کی فراہمی کے بغیر ترقی ممکن نہیں،نوجوانوں کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں رہنے دیں گے،غریب کا بچہ اعلیٰ تعلیم سے محروم کیوں رہے،دانش سکولوں کا معیار ایچی سن سے کسی طور کم نہیں ہے،اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی میں کلاسوں کا آغاز آئندہ سال ہو جائے گا، 7 لاکھ لیپ ٹاپ میرٹ پر نوجوانوں میں تقسیم کئے ہیں، رواں سال مزید دو لاکھ پچاس ہزار نوجوانوں کو کروم بکس دیں گے،رواں سال ایک ہزار طلبہ و طالبات کو آئی ٹی اور اے آئی کی تعلیم کے لیے چین بھجوایا جائے گا۔ تقریب سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے بھی خطاب کیا۔تقریب میں 2047ء کے پاکستان کے وژن کے حوالے سے ایک ویڈیو بھی دکھائی گئی،وزارت اطلاعات ونشریات کی طرف سے نوجوانوں کے لیے تیار کردہ خصوصی ملی نغمہ پیش کیا گیا۔وزیراعظم نے نیشنل ایمپلائمنٹ پالیسی کی کور ٹاسک فورس کے ارکان میں اسناد اور دانش سکول کے پوزیشن ہولڈرز اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے نوجوانوں کو ایوارڈز دیئے۔وزیراعظم نے دانش سکول فاضل پور میں زیر تعلیم ہونہار طالب علم محمد قاسم کی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے تحت ایس ایس سی پارٹ ٹو کے امتحان میں سائنس گروپ میں پہلی جبکہ مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر حوصلہ افزائی کی اور اسے شاباش دی۔

Prime Minister's Office

11,648 Aufrufe • vor 1 Monat