
Siddique Jan
@SdqJaan • 2,494,677 subscribers
Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion
Shorts
Videos

یہ کب کی ویڈیو ہے ؟؟؟ میڈم Azma Zahid Bokhari نے اس پر کیا جواب دیا ہے ؟
Siddique Jan162,323 просмотров • 13 дней назад

فوج کے خلاف بات کرنا جرم ہے تو پہلے نواز شریف اور خواجہ آصف معافی مانگیں ، اسلم غوری
Siddique Jan25,450 просмотров • 2 дней назад

کیا یہ 25 سالہ نوجوان رضا ڈار ہے؟اگر رضا ڈار ہے تو مریم نواز حکومت کا ملازم فیصل کامران دو ٹوک انداز میں رضا ڈار کا نام لینے سے کترا کیوں رہا ہے؟ رضا ڈار کا نام لینے کے بجائے 25 سالہ نوجوان کیوں کہا جارہا ہے؟ ثمر عباس صاحب نے سوال کیا کہ کیا مرکزی کردار اسحاق ڈار کا نواسہ ہی ہے ؟تو ڈی آئی جی کا جواب یہ تھا ؟👇 ایک پچیس سال کا نوجوان سب کچھ پلان کرتا ہے، وہ دوست کو بتاتا ہے، وہ دوست بھی شامل ہوجاتا ہے، پھر لڑکیوں کو گھر میں رکھنے کے لیے ایک دوست اور اس کے ذریعے لیے گئے گھر کا انتظام کیا جاتا ہے، پھر کہتے ہیں کہ ہم تو پڑے لکھے ہیں، شاید اس طرح بدمعاشی نہ کر سکیں تو پھر ایک بدمعاش کی سروسز لی جاتی ہیں، پھر وحید دی باس کو ہائر کیا جاتا ہے،وہ اپنے ساتھ تین بندے لاتا ہے، طے ہوتا ہے کہ کون رسی لائے گا اور کون اسلحہ لائے گا، کل آٹھ کردار ہیں، سب گرفتار ہیں، ڈی آئی جی آپریشز
Siddique Jan130,837 просмотров • 13 дней назад

مریم اورنگزیب صاحبہ کی والدہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ نے نئی تاریخ رقم کردی (ویسے کوئی فخر کی بات نہیں تھی بلکہ ثبوت تھا کہ ہمارے اراکین اسمبلی کی حیثیت اور اوقات کیا ہے) اسپیکر ایاز صادق نے بجٹ کے پراسیس میں تمام متعلقہ وزارتوں، اسٹاف اور اراکین اسمبلی کا شکریہ ادا کرنے کے بعد کہا کہ کل ایک بہت بڑا واقعہ ہوا کہ کل ایرانی صدر کی آمد کی وجہ سے سیکیورٹی کے پیش نظر ہماری ایک ایم این اے صاحبہ کو ناکے پر روک لیا گیا، وہ ایک ڈیڈ باڈی والی ایمبولینس میں بیٹھ کر سرینہ تک آئیں، وہاں پھر ان کو روک لیا گیا تو ایک پولیس اہلکار جو وہاں سے گزر رہا تھا وہ ان کو پنڈی سے جانتا تھا، وہ ان کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر اسمبلی تک لے آیا، ایاز صادق کے مطابق یہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ کا اپنے کام سے عزم ہے اور ایاز صادق صاحب کے مطابق اس سارے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ان کے پاس موجود ہے
Siddique Jan136,590 просмотров • 24 дней назад

پاکستان کے اصل اسٹیک ہولڈرز کو کشمیر جانے سے روکنا شرمناک ہے
Siddique Jan96,867 просмотров • 19 дней назад

ن لیگ کی ایک خاتون وزیر پر لندن میں فلیٹس خریدنے کی خبریں آ رہی ہیں اور ایک خاتون وزیر کے بارے میں نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ان کی وزارت کو پیسہ کھلایا گیا ہے اور وہ پیسہ کھلانے والوں کے لیے قانون سازی کروا رہی ہیں ، اس سے پہلے فیصل ووڈا ایک حکومتی سیاستدان کے بیٹے کے متعلق کہہ رہے ہیں کہ وہ ایک ملک میں نہیں جا سکتا اچانک حکومتی شخصیات کے اسکینڈلز کیوں نکلنا شروع ہو گئے ہیں ؟؟؟
Siddique Jan134,880 просмотров • 28 дней назад

جی بی کا ایک بھی آزاد امیدوار جیتنے کے بعد ن لیگ میں شامل نہ ہوا بلکہ چار آئی پی پی کو پیارے ہو گئے ، میاں نوازشریف کے ساتھ دوسری بار دھوکہ ہو گیا ، پہلی بات مینار پاکستان پر لا کر کندھے پر کبوتر بٹھا کر صرف ایک ایم این اے کی سیٹ دلوا کر سائیڈ لائن کر دیا گیا
Siddique Jan125,579 просмотров • 1 месяц назад

واشنگٹن والے انکل سے کہیں کہ آپ نے ہماری بہت تعریفیں کر لیں ، اب ہمیں دس بیس ارب ڈالر بھی دیں کیونکہ ہمارےگھر میں پرابلم چل رہا ہے،شبر زیدی 😂 یا واشنگٹن والوں سے کہیں کہ مکے مدینے والوں سے کہیں کہ ہمیں پیسے دے دیں ، اور اگر مکے مدینے سے آئیں گے تو بابرکت بھی ہوں گے ،شبر زیدی 🤣
Siddique Jan110,334 просмотров • 1 месяц назад

🚨یکم جون کو سعودی ائیر لائن سے لاہور واپس آنے والے حاجیوں میں سے 87 حاجیوں کا سامان ائیر لائن ساتھ لانا بھول گئی ، سامان دو دن بعد کارگو کے ذریعے آیا ، جن حاجیوں کا سامان رہ گیا تھا ،ان کے مطابق کارگو والوں نے سامان کسٹم والوں کے حوالے کردیا ہے اور کسٹم والے اب حاجیوں سے سامان کے عوض پیسے مانگ رہے ہیں ، متعلقہ حکام نوٹس لیں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے حاجی لاہور صرف سامان کے لیے بیٹھے ہیں
Siddique Jan131,008 просмотров • 1 месяц назад

پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق جو حد مقرر ہے ، وفاقی حکومت اس سے پندرہ ہزار ارب زیادہ قرضہ لے چکی ہے ، شہباز رانا
Siddique Jan29,382 просмотров • 10 дней назад

سہیل آفریدی نے ویڈیو چلوا دی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار اپنی گن میں بلٹ ڈال رہا ہے ، سہیل آفریدی میں نے راستہ کھولنے کی بات کی، راستہ ہم نے بند نہیں کیا ،انہوں نے دس گیارہ گھنٹے پورے پاکستان سے آنے والے لوگوں کو خوار کیا ، سہیل آفریدی
Siddique Jan141,098 просмотров • 1 месяц назад

میں صالح ظافر کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ نوازشریف ، شہبازشریف اور مریم نواز کا اوریجنل فارم 45 دکھا دیں ، خدا کی قسم میں آپ سے معافی مانگوں گا اور آپ کے پاؤں پڑوں گا ، زندگی میں کبھی سیاست اور وکالت کی بات نہیں کروں گا ، قادر خان مندوخیل صالح ظافر صاحب نے چیلنج قبول کرنے کی بجائے کہا کہ آپ عدالتوں میں جائیں 😂
Siddique Jan59,561 просмотров • 25 дней назад

یہ حکومت یہ نظام نہیں چل رہا ، حکومت ناکام ہو چکی ، اگر فیلڈ مارشل ایران معاہدے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاپولر اور پاکستان میں پاور فل ہیں تو عمران خان پاکستان میں سب سے پاپولر ہیں ، ملک ہے پرچون کی دکان نہیں ، جس طرح سے چیزیں چل رہی ہیں ،ایسے ملک نہیں چل سکتا ،مفتاح اسماعیل
Siddique Jan64,622 просмотров • 29 дней назад