
Siddique Jan
@SdqJaan • 2,503,623 subscribers
Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion
Shorts
Videos

خیبر واقعہ اور سانحہ بابڑہ ، حامد میر صاحب کا کالم جنگ اخبار کی ویب سائٹ اور آن لائن ای پیپر سے ڈیلیٹ کردیا گیا
Siddique Jan36,803 görüntüleme • 4 gün önce

میں حلفاً کہتا ہوں کہ حکومتی وفد مذاکرات کے دوران نہ تو شہباز شریف سے پوچھ رہا تھا اور نہ ہی زرداری سے ، جن سے پوچھ رہے تھے وہ سب جانتے ہیں، ایک موقع پر حکومتی وفد نے ہاتھ کھڑے کر دیے کہ ہم جن سے ہدایات لے رہے تھے ، ان سے مزید بات نہیں کر سکتے ، جنید اکبر 😂
Siddique Jan103,807 görüntüleme • 12 gün önce

ونس فار آل یہ نہیں بلکہ ان کے ساتھ عوام کرے گی ، سہیل آفریدی کا محمد عالیجاہ کو انٹرویو
Siddique Jan66,538 görüntüleme • 10 gün önce

مولانا فضل الرحمان نے کے پی میں گورنر راج یا ایمرجنسی کی مخالفت کر دی
Siddique Jan69,739 görüntüleme • 12 gün önce

پاور پولیٹیکس کی بنیاد پر فرعون نے کہا تھا کہ کیونکہ میرے اقتدار کو خطرہ ہے، لہذا جو لڑکا پیدا ہو اسے مار دیا جائے، یہ اقتدار اپنے ہاتھ میں رکھنے کے لیے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، عمران خان کو اس لیے ناحق قید رکھا ہوا ہے کہ ان کو خوف ہے کہ اس کے باہر آتے ہی ان کا اقتدار ختم ہو جائے گا، علامہ راجا ناصر عباس
Siddique Jan36,342 görüntüleme • 7 gün önce

دہشتگردی کی تعریف کے مطابق سب سے بڑی دہشتگرد موجودہ حکومت ہے، کیونکہ یہ بندوق کے ذریعے اقتدار میں آئے، 24 کروڑ لوگوں کو دہشت زدہ کرکے اقتدار پر مسلط ہیں، محمود خان اچکزئی فروری 2024 کو جو انتخابات ہوئے ساری دنیانے دیکھا زر اور زور کی بنیاد پہ بندوق اور گولیوں کے نیچے مسلح لوگوں کی مداخلت سے حکومت بنائی گئی، وردی پوش لوگوں کے دباو پر اراکین اسمبلی نے ضمیر بیچے ، اسمبلی میں لوگوں کے ضمیر خریدے گئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان تک چھین لیا گیا، پاکستان کے عوام کی ہمت ہے جنہوں نے عمران خان کی پارٹی کو سپورٹ کیا ، دنیا بھی جانتی ہے ہم بھی جانتے ہیں کہ یہ 24 کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے قابض ہیں، اگر دہشت گردی کی کوئی تعریف کر سکتا ہے تو ہماری یہ حکومت سب سے بڑی دہشت گرد ہے
Siddique Jan33,886 görüntüleme • 7 gün önce

سیٹ تو کیا میری جان بھی چلی جائے تو کوئی پرواہ نہیں، عمران خان کے نظریے سے ایک انچ پیچے نہیں ہٹوں گا، سہیل آفریدی
Siddique Jan82,212 görüntüleme • 22 gün önce

تھانوں میں جگہ ختم ، گڈ ٹرانسپورٹرز کی گاڑیاں اب سڑک کنارے کھڑی ہیں ، یہ گاڑیاں سڑکیں بند کرنے کے لیے زبردستی تحویل میں لی گئی ہیں، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما رفیق خان صاحب کے مطابق ڈرائیورز کو کھانا تک نہیں دیا جارہا ، دیگر نقصان تو ہے ہی، ان بڑی گاڑیوں میں ایسا سامان ہے جو چند دن میں خراب ہو سکتا ہے، بغیر کسی کی رضامندی کے اس کی گاڑی زبردستی تحویل میں لینے کا کونسا قانون اجازت دیتا ہے ؟ رحم کریں
Siddique Jan77,268 görüntüleme • 28 gün önce