
𝐒𝐉𝐒
@SJS0SH • 6,180 subscribers
وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI
Shorts
Videos

عمران خان کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں دو شخصیات کو عمران خان کو منانے کا ٹاسک دیا ہے کہ آپ عمران خان کو مناؤ شفاء انٹرنیشنل شفٹ ہوجائیں وہاں سے بنی گالہ چلے جائیں عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں ڈیل لیکر نہیں جاؤ گا عدالتیں کیس سنیں میرے حق میں فیصلہ آئے گا تو گھر چلا جاؤں گا!
𝐒𝐉𝐒30,516 views • 21 days ago

اسپین میں 87 سالہ خاتوں ہے جنہیں کروائے نہ بڑھانے پر گھر سے نکال دیا تھا لاکھوں لوگ اسپین کی سڑکوں پر آگئے کہ کرایا کیوں بڑھایا ہے۔ اسپین کے وزیراعظم پیدرو کو فوری الیکشن اناؤنسر کرنے پڑگئے۔ یہ ہوتی ہے قوم اگر اسپین میں بھی کوئی ذہنی مریض ہوتا تو وہ انہیں مارتا گولیاں چلاتا
𝐒𝐉𝐒12,494 views • 13 days ago

رکشہ ڈرائیور نے پیسے عمران خان کی تصویر پر وار کے۔ کہا یہ رکھو اور جاؤ یہاں سے 🔥🔥
𝐒𝐉𝐒25,797 views • 1 month ago

کس نے سوچا تھا کہ خان کے ننے شیر بڑے ہوکر اپنے والد کا مقدمہ عالمی سطح پر شیروں کی طرح لڑیں گے۔
𝐒𝐉𝐒18,902 views • 1 month ago