
𝐒𝐉𝐒
@SJS0SH • 6,180 subscribers
وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI
Shorts
Videos

یہ جنگل کا قانون ہے۔ ایسے قانون پر لعنت ہے🖐🏿 جو طاقتوروں کے تلوے چاٹتا ہے۔ باپ نہ ملے تو معصوم بچوں کو اٹھا کر لے جاتا ہے 🖐🏿
𝐒𝐉𝐒50,915 просмотров • 2 дней назад

عمران خان کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں دو شخصیات کو عمران خان کو منانے کا ٹاسک دیا ہے کہ آپ عمران خان کو مناؤ شفاء انٹرنیشنل شفٹ ہوجائیں وہاں سے بنی گالہ چلے جائیں عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں ڈیل لیکر نہیں جاؤ گا عدالتیں کیس سنیں میرے حق میں فیصلہ آئے گا تو گھر چلا جاؤں گا!
𝐒𝐉𝐒30,516 просмотров • 21 дней назад

اسپین میں 87 سالہ خاتوں ہے جنہیں کروائے نہ بڑھانے پر گھر سے نکال دیا تھا لاکھوں لوگ اسپین کی سڑکوں پر آگئے کہ کرایا کیوں بڑھایا ہے۔ اسپین کے وزیراعظم پیدرو کو فوری الیکشن اناؤنسر کرنے پڑگئے۔ یہ ہوتی ہے قوم اگر اسپین میں بھی کوئی ذہنی مریض ہوتا تو وہ انہیں مارتا گولیاں چلاتا
𝐒𝐉𝐒12,494 просмотров • 13 дней назад

آپ کرتے کیا ہیں ؟ میں اسٹوڈنٹ ہوں، مجھے قانون کی نظر میں دہشتگرد کہا جاتا ہے۔ وہ ایسے ابھی آپ نے کہا سوفٹویئر اپڈیٹ، مجھے گھر سے تین بار اٹھایا گیا ہے ہمارا گناہ یہ تھا ہم سڑک پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لیکر چل رہے تھے میرے اوپر پرچے ہیں سڑک پر جھنڈا لیکر چلنا بھی جرم بن گیا
𝐒𝐉𝐒17,669 просмотров • 23 дней назад

رکشہ ڈرائیور نے پیسے عمران خان کی تصویر پر وار کے۔ کہا یہ رکھو اور جاؤ یہاں سے 🔥🔥
𝐒𝐉𝐒25,797 просмотров • 1 месяц назад

امیتاب بچن آپ کے پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟؟ سر میں نام نہیں لینا چاہوں دیکھانا چاہوں گا سر میرے گروں ہیں وہ سات کروڑ 🔥✌️✌️
𝐒𝐉𝐒27,318 просмотров • 1 месяц назад

بنگلادیشی بھائی کا 27 ستمبر کے حوالے سے پاکستانی یوتھ کے نام پیغام #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
𝐒𝐉𝐒14,748 просмотров • 28 дней назад

کس نے سوچا تھا کہ خان کے ننے شیر بڑے ہوکر اپنے والد کا مقدمہ عالمی سطح پر شیروں کی طرح لڑیں گے۔
𝐒𝐉𝐒18,902 просмотров • 1 месяц назад