میرا ♥️ دل لے گیا محمد شیراز دیکھو
@tariqmateen682 B takipçi
1.076.362 görüntüleme
8 Yorum
Yorumlar X (Twitter) üzerindeki orijinal gönderiden alınmıştır

@TalatkViews
متین صاحب اگر اس کیوٹ سے بچے کی مدد کرنی ہے تو پلیز اس کے یو ٹیوب چینل کو پروموٹ کریں، ھماری طرف سے اس بچے کے لیئے اس سے اچھا اور کوئی تحفہ نہیں ھو سکتا۔ لنک 👇
173 beğeni

@ShiraziMoh25326
اسلام علیکم میں اس بچے کا والد ہوں عمران بھائی اور متین بھائی کی وجہ سے آج میں نے زندگی میں پہلی بار ٹیوٹر اکاؤنٹ بنایا آپ سب کا میں جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے اللہ پاک میرے پاکستانیوں کو شادو آباد رکھے ۔ بہت سے لوگوں نے میرے بیٹے کی چینل کا لنک بھی کمینٹ میں دیا آپ سب کا شکریہ
154 beğeni

@MariamWaraich
گوگل نے مریم کو تباہ کر دیا ۔۔۔۔۔ 🫢🤣🤣🤣
101 beğeni

@zeetareen
Plz subscribed to his YT channel. Shirazi village vlogs :
36 beğeni

@eonith
Here is his YT channel Link ❤️
29 beğeni

@Shahzad6068
"میرے پاکستانیو، آپ سب میری ٹیم ہو۔ آپ نے گھر گھر جا کر لوگوں کو حقیقی آزادی کا شعور دینا ہے۔ یہ آپ اور آپ کے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔" عمران خان
19 beğeni

@SadiaSa55
میرا دل یہ بیٹی لے گئی ❤ Please follow Lama, the youngest journalist of @AJEnglish Al-Jazeera on Instagram, Facebook and tiktok.
9 beğeni

@ummesalaar
صدقے پیارا بیٹا اللہ تعالیٰ بہترین نصیب کرے۔
6 beğeni
