Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی تھا

660,514 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

فجرعلی profil fotoğrafı
فجرعلی2 yıl önce

یہ وہ پیار وہ استاد محترم کا ڈاٹنا تھا باقی عوام تو پاگل ہے

SSG of Pti profil fotoğrafı
SSG of Pti2 yıl önce

ایسے معاشرے کو خان ٹھیک کرنے چلا ہے جو تھوڑی سے تنخواہ مراعات اور زاتی تعلق پر بیان بھی بدل لیتے ہیں اور بک بھی جاتے ہین

Fairy🇵🇰🇨🇳 profil fotoğrafı
Fairy🇵🇰🇨🇳2 yıl önce

کمال کا اسکپریٹ لکھا جس نے بھی لکھا....پنڈی کے رائیٹر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا😂

𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚 𝐘𝐮𝐬𝐮𝐟 profil fotoğrafı
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚 𝐘𝐮𝐬𝐮𝐟2 yıl önce

توبہ توبہ یہ تو اغواء برائے بیان کی کاپی آ گئی ہے مارکیٹ میں۔ اب زبردستی بیان بھی جاری کروایا جا رہا ہے۔ بداخلاقی ہمیشہ بد اخلاقی ہوتی ہے وہ چاہے استاد شاگرد کا رشتہ ہو یا باپ بیٹے کا۔راحت اگر معافی مانگ لیتا تو اچھا تھا یہ تو مزید ظلم والی بات ہے۔

Lebanon Times 🇱🇧 profil fotoğrafı
Lebanon Times 🇱🇧2 yıl önce

راحت فتح علی کوئی شرم آنی چا ئیے

Ali Ahmad profil fotoğrafı
Ali Ahmad2 yıl önce

ھاھاھاھاھا۔ اب صفائیاں نہ دو بوتل میں یا۔ شہد ہوتاہے یا دم کیا ہوا پانی شراب تو کبھی بھی نہیں ہوئی 😂

Mariam Warraich 💝✌🏻 profil fotoğrafı
Mariam Warraich 💝✌🏻2 yıl önce

ہاں بالکل عوام کو تو پاگل سمجھ ہوا ہے نہ آپ نے

Javeria Sultan profil fotoğrafı
Javeria Sultan2 yıl önce

اس شخص سے یہ امید نہیں تھی ظالم انسان بائیکاٹ کیا جاۓ اس شخص کا

Benzer Videolar