Tariq Mateen's banner
Tariq Mateen's profile picture

Tariq Mateen

@tariqmateen680,754 subscribers

Broadcast Journalist, https://t.co/Y308rsFeHl

Shorts

جو خود خوفزدہ ہیں وہ بیرون ملک پاکستانیوں کو بھیج رہے ہیں وہاں سے شیئر ہو رہی ہیں بہت ویڈیوز آچکیں بہت آئیں گی۔ یہ سڑک پہ کسی کتے بلی کو گاڑی کی ٹکر نہیں لگی ریاست نے پر امن شہریوں کو مارا ہے جواب تو دینا ہوگا

8,195,584 Aufrufe

مریم نواز کی آج کی دکھ بھری تقریر سنیں اور کوٹ لکھپت میں نواز شریف کا کمرہ ( سیل نہیں کمرہ ) دیکھیں ۔ یہ حکمران سمجھتے ہیں لوگ تین سال پہلے کی باتیں بھی بھول گئے ؟

66,261 Aufrufe

اگر مجرم عام آدمی ہو تو ادارے فوٹیج میڈیا کو خود جاری کریں گے اگر جج کا بیٹا ہو وزیر کا نواسہ ہو تو منہ بلر کردیں گے۔ ٹیکنالوجیا

37,781 Aufrufe

یہ کہاں کا واقعہ ہے ؟ کیا بیہودگی ہے یہ

یہ کہاں کا واقعہ ہے ؟ کیا بیہودگی ہے یہ

13,261 Aufrufe

شہباز شریف کے نام عوام کا پیغام

شہباز شریف کے نام عوام کا پیغام

97,517 Aufrufe

آپ ان کو رات دو بجے سے مار رہے ہیں۔ ان کا اسٹیج نہیں ۔ ساؤنڈ سسٹم نہیں ہے ۔ میڈیا کا کنٹینر نہیں۔ لائٹنگ نہیں لیکن یہ لوگ یہاں اب بھی ناقابل یقین تعداد میں موجود ہیں ۔ یہ دو ٹرکس پر اپنا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس لے کر پہنچنے والے ہیں۔ کراؤڈ آ گیا ۔ ٹیم آ رہی ہے اور اوپننگ بیٹسمین بغیر پیڈ اور گلوز کے اپنا بلا لے کر آ رہا ہے ۔ امپائر نے میچ روکنے کی بڑی کوشش کی لیکن لوگ بضد ہیں کہ وہ میچ دیکھیں گے اور جس کو داد دینی ہے اس کو داد دیں گے ۔ لوگوں نے امپائر کو آؤٹ قرار دیا ہے ۔ آج پبلک امپائر ہے اور وہ گراؤنڈ میں اتر آئی ہے میچ تو ہوگا یہ عوام نے فیصلہ دے دیا ہے۔

145,020 Aufrufe

یار عمران ریاض Imran Riaz Khan آپ کو کینیا بھی لے جایا گیا یہ آپ نے کبھی نہیں بتایا 😂

533,819 Aufrufe

قاضی صاحب آپ موازنہ نہیں کر سکتے ۔ ہم کر دیتے ہیں یہ ہے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کا کمرہ ۔ اس کمرے کے ٹوائلٹ سے چھوٹا عمران خان کا سیل ہے۔

428,662 Aufrufe

Election Commission

Election Commission

435,096 Aufrufe

اس ویڈیو کو pause کیجیے اور صرف اس چھوٹے سے ٹکڑے پر ٹرکس اور کنٹینر گن کر دیکھیں کم از کم 147کنٹینر ہیں صرف اس مقام پر اور خندق بھی کھدی ہوئی ہے۔ KP کے کارکنان یہاں سے آگے آئے تھے

324,699 Aufrufe

مرید کے میں چلی گولیاں 💔💔

مرید کے میں چلی گولیاں 💔💔

148,760 Aufrufe

لاہور یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ نے یونیورسٹی میں تیسری منزل سے چھلانگ لگادی ۔ فاطمہ شدید زخمی ہو کر آئی سی یو میں ہے ۔ وجوہات نامعلوم ۔ اسی جامعہ میں چند دن پہلے اویس سلطان نے خودکشی کی تھی۔

102,942 Aufrufe

طاقت کا سرچشمہ عوام

طاقت کا سرچشمہ عوام

270,163 Aufrufe

میرے ادراک کو چھوڑیں ۔ فوٹیج کو نہ جھٹلائیں کیسے گھستا ہے کا جواب ہے ایسے گھستا ہے اور پھر یہ جو شاید انٹیلی جنس والے ہیں ان کو جھجھکتے ہوئے کہتا بھی ہے کہ آپ آگے آ جائیں۔

127,598 Aufrufe

خواتین و حضرات یہ ہے ویڈیو ۔ یہ ۔ اسے کہتے ہیں خزانہ 👇👇👇

46,587 Aufrufe

کمینے ننگا کپڑے ۔ کاش کہ ان خاتون کا ایک انٹرویو اور ہو سکے۔ #PetrolDieselPrice

329,605 Aufrufe

یار حسن ، یہ کیا کیا ہے آپ نے؟

یار حسن ، یہ کیا کیا ہے آپ نے؟

243,349 Aufrufe

یہ تو میجر صاحب کی گاڑی کے ساتھ موٹر سائیکل والے نے دھماکا خیز مواد چپکایا ہے یا اندر پھینکا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ شہید کے درجات بلند کرے

119,618 Aufrufe

شہباز شریف کو تو ہم نے ٹرمپ کے سامنے جو کرتے دیکھ لیا اس کے بعد ہمیں اندازہ ہے کہ وہ جڑواں شہروں میں دیواروں کے پیچھے کیا کرتے ہوں گے مگر نواز شریف میں بھی کوئی شرم نہیں سر عام شہریوں کو مارا گیا اور اقتدار سے بے حس بن کے چمٹے ہوئے ہیں

80,814 Aufrufe

چلو بھئی اسرائیل " تھا "ہو جائے گا۔ کوئی ان سے پوچھے اس نے غزہ بلڈور کر دیا نسلیں ختم کر دیں گولیوں سے مارا، بموں سے مارا ، میزائلوں سے مارا بھوک سے مارا ، بچے عورتیں کچھ نہیں چھوڑا اور ان کی باتیں سنو۔ افسوس صرف باتیں ۔ زیدحامد کی ٹکر کے صاحب ہیں یہ۔

51,298 Aufrufe

Videos

اس بے غیرت کو گرفتار کریں اور انگشت اور ہدف انگشت دونوں توڑ دیں
1:08

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

of the public ? for the public ? by public ? 💔💔💔
3:30