
Tariq Mateen
@tariqmateen • 682,244 subscribers
Broadcast Journalist, https://t.co/Y308rsFeHl
Shorts
Videos

ٹھیکیدار توقیر کے ساتھ عدالت میں کیا ہوا ۔ ویڈیو دیکھیے ایف آئی آر کا اندراج ہو گیا ملتان/کار کی ٹکر سے بچے کو قتل کرنے کا معاملہ،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ملتان :افسوسناک واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ملتان:15 سالہ وسیم عباس بطور الیکٹریشن ملزم توقیر کے پاس کام کرتا تھا۔ایف ائی ار کا متن ملتان:ملزم توقیر مقتول پر تشدد اور قتل کی دھمکیاں بھی دیتا تھا جس خوف سے وہ بھاگا ۔متن ملتان ؛ملزم نے ساتھی کے ہمراہ کار پر اسکا پیچھا کیا اور قتل کی نیت سے گاڑی اس پر چڑھا دی۔متن ملتان :گاڑی کی ٹکر سے اسکا سر کوٹھی کے پلر سے لگا جو موقع پر جان بحق ہوگیا۔متن ملتان :موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ وسیم نے کچھ دیر پہلے بتایا تھا کہ اسکوملزمان جان سے مارنا چاہتے ہیں۔متن ملتان:وہ اپنی جان ںچانے کے لئے گلیوں میں دوڑ رہا تھا ۔متن ملتان:گاڑی چلانے والے ملزم توقیر کو موقع سے گرفتار کرلیاگیا جںکہ اسکا ساتھی امجد فرار ہوگیا۔متن ملتان :وسیم عباس کے چچازاد مختار نے بتایا کہ ملزمان اس پر تشدد اور جان سے مارنا چاہتے تھے۔متن ملتان :چچازاد مختار کے مطابق وسیم عباس کام چھوڑ کر جانا چاہتا تھا ۔متن ملتان ؛اسی رنجش پر ملزمان نے قتل کی نیت سے اس پر گاڑی چڑھا دی وہ موقع پر جان ںحق ہوگیا۔متن
Tariq Mateen121,776 views • 4 days ago
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس بے غیرت کو گرفتار کریں اور انگشت اور ہدف انگشت دونوں توڑ دیں
Tariq Mateen252,787 views • 4 months ago

پی ٹی آئی رہنما میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر ماں کے جیسی ریاست
Tariq Mateen283,405 views • 5 months ago

یہ شخص نوکری پر بھی کیسے رہ سکتا ہے Mohsin Naqvi عوام ان سرکاری ملازموں کے زر خرید غلام ہیں کیا ؟ یہ یہ بدتہذیب شخص سر عام تماشہ کیسے لگا سکتا ہے ۔ یہ کسی کے باپ کا ملک تو نہیں ہے ۔ بنائیں ویڈیو ، چہرہ دکھائیں ، گھر والے ذمے دار ۔ اس شخص کو ایک شہری کی تذلیل کا اختیار کیونکر ہے Federal Investigation Agency - FIA یہ آپ کا ملازم ہے؟
Tariq Mateen255,702 views • 10 months ago

یہ بندہ ہیرا ہے ہیرا۔ حکمت اور دانائی کا شاہکار ۔ واہ واہ واہ ۔ لفظ لفظ موتی
Tariq Mateen181,063 views • 7 months ago