Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کیا رضا ڈار پی ٹی آئ کے عمر ڈار کا بھانجا اور ریحانہ ڈار کا نواسہ ہے ؟ سراسر جھوٹ کیا رضا ڈار نائب وزیراعظم ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا نواسہ ہے؟ جی ہاں سو فیصد درست(منیب فاروق نے اپنے ویلاگ میں کنفرم کیا ہے) پھر کچھ ن لیگی...

39,770 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا رضا ڈار کیس کے متعلق اہم انکشاف۔ اسٹبلیشمنٹ کا بڑا حکمنامہ جاری۔ رضا ڈار کو بچالیا گیا 🔥🔥 اسحاق ڈار نے رو رو کر تکیے گیلے کردیے ہیں اور اتنی زیادہ منت سماجت، خدمت، کہ جناب "مینوں بچا لو، مینوں بچا لو" اُس کے بعد اسٹبلیشمنٹ کے حکمنامے جاری ہوئے اور ڈار صاحب کی رپورٹنگ کے اوپر پابندی لگی ہوئی ہے۔ اب رپورٹنگ کے اوپر تو پابندی ہے لیکن بڑے بڑے شو بھی کروائے جارہے ہیں لیکن ملا جلا رجحان ہے۔ اسکا تازه ترین ثبوت آج رضا ڈار اور دیگر ملزمان کو مجسٹریٹ کے سامنے دوبارہ پیش کیا گیا اور پھر سے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس نے لے لیا اور انتہائی خاموشی کے ساتھ یہ سارا کام کیا گیا۔ کسی رپورٹر کی خبر نہیں چلائی گئی میڈیا کے اوپر۔ جیسے پہلے خبریں فلیش ہورہی تھیں اُس طرح نہیں ہوا۔ اب ایک سطری خبر کے طور پر ڈال دیا گیا ہے۔ یہ ہوتا ہے میڈیا منیجنگ جس سے Narrative مینجمنٹ ہوتی ہے اور پھر جاکر ہوتی ہے کیس مینجمنٹ۔ میڈیا مینجمنٹ کیلئے خدمات لی گئی ہیں مریم نواز کے جو رشتے دار خاندان ہے جنکا پاکستان کے باہر بڑا کاروبار ہے۔ انکے جو ذاتی احسانات ہیں میڈیا کے اوپر انکے ذریعے سے سبکو جھکڑ لیا ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

54,712 views • 2 months ago

شاید مقدمہ درج ہوا نہیں کروایا گیا ہے: عمران شفقت صاحب کا اہم نقطہ شریف خاندان کی پنجاب اور وفاق میں حکومت ہو، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ہوں اور پاکستان نے سفارتی سطح کے اوپر بڑی کامیابیاں سمیٹی ہوں، ایسے وقت میں اُن کے نواسے کے خلاف مقدمہ درج ہو جانا اس کا مطلب ہے کہ یہ مقدمہ درج ہوا نہیں بلکہ کروایا گیا ہے، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم اس لیے ہیں کہ وہ نواز شریف صاحب کے سمدی ہیں، اور وہ نواز شریف صاحب کے سمدی اس لیے ہیں کہ نواز شریف کے بچپن کے دوستوں میں سے ہیں، اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف صاحب کے بھائی ہیں لیکن اُن کے ساتھ اسحاق ڈار کا ہونا نواز شریف کا آدمی ہونا قرار دیا جاتا ہے، اور پھر پنجاب میں علی ڈار مریم نواز کے مشیر ہیں، کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز کا راستہ روکنے کے لیے مریم نواز نے اگلے وزیراعلی پنجاب کے لیے علی ڈار کو ذہن میں رکھا ہوا ہے تاکہ حمزہ شہباز کا راستہ روک سکیں:

Zeshan Noor

34,817 views • 2 months ago

احمد رضا ڈار پر آپ نے ریپ کا کیس نہیں ڈالا، اسے بچا لیا گیا ہے، اور اسے ریپ کے الزام سے بچایا گیا ہے؟ میری تمام انویسٹیگیٹو جرنلسٹس سے گزارش ہے کہ ہمارے پاس ان خواتین کے رابطہ نمبرز موجود ہیں۔ آپ ان خواتین سے بھی بات کر سکتے ہیں اور ان کے والدین سے بھی بات کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پاکستان کے اداروں پر یقین نہیں ہے، تو شاید آپ کو بیرونِ ملک موجود ان افراد کی بات پر زیادہ یقین ہو۔ آپ ان سے بھی بات کر لیں۔ہم نے ان خواتین کو ایک ایک ملزم کی تصویر دکھائی تھی، اور انہوں نے جو بیان جج کے سامنے دیا، اس میں ایک خاتون کا چار صفحات پر مشتمل بیان ہے جبکہ دوسری خاتون کا بیان تین صفحات پر مشتمل ہے۔ 164 کا بیان اور میڈیکل کسی کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ جب جج 164 کے تحت بیان ریکارڈ کر رہا ہوتا ہے تو وہ بار بار یہ پوچھتا ہے اور سرٹیفکیٹ پر دستخط بھی کرواتا ہے کہ آپ جو بیان دے رہے ہیں، وہ بعد میں آپ کے خلاف بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ Muzamal Suharwardy Lahore Police Official

Muzamal Suharwardy Team

28,871 views • 2 months ago