
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
@ThisiZiHB • 21,388 subscribers
||Lσуαℓ тσ тнє ѕтαтє, ησт тσ тнє gσνєяηмєηт||ραкιѕтαη zιη∂αвα∂🇵🇰||Rεαlιsτιc||Cυяισυѕ мιη∂||RTs are Not Endorsement ||•-Backup-• @iHb056-
Shorts
Videos

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائیرڈ امجد شعیب عمران احمد نیازی کا سب سے بڑا حمایتی و ہمدرد عمران احمد نیازی کی وزارتِ اعظمی کے دوران امجد شعیب پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے فوائد بتاتے تھے جو ٹی وی پر بھی لائیو دکھاۓ جاتے تھے
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛56,027 Aufrufe • vor 4 Tagen

یہ وہ دن تھا جب عاصم مُنیر نے پاکستان کے کمزور ترین آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا تھا سازشیوں اور پروجیکٹ عمران نیازی کے معماروں کے درمیان اکیلا عاصم مُنیر 💔 باجوہ بھی جاتے جاتے ۱۲ عمرانداروں کو پرموٹ کر کے نۓ آرمی چیف کے اردگرد عمرانزادی فیلڈنگ لگا کر گیا تھا کہ میرے مُنے کو میرے بعد تتی ہوا نا لگے لیکن ایک تدبیر عاصم مُنیر کے مخالفین نے بنائ اور ایک تدبیر رب نے اور آج چیف آف ڈیفینس فورسز ،آرمی چیف ،فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم مُنیر پاکستان کی تاریخ کا مضبوط ترین سپہ سالار ہے ⚔️🇵🇰⚔️
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛197,120 Aufrufe • vor 1 Monat

صیہونی منصوبوں کے مطابق ایران کے بعد اگلا نمبر کس کا ؟ ڈاکٹر اسرار احمد (رحمہ اللہ) کی تیس سال قبل کی پیشن گوئ
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛111,015 Aufrufe • vor 3 Monaten

امریکہ ،ایران اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں خاموش مگر اہم کردار " نواز شریف " ۴۸ گھنٹوں میں دو بار مذاکرات میں ایران کے سخت مؤقف کی وجہ سے ڈیڈلاک آیا جو نواز شریف کی مداخلت کی وجہ سے ختم ہوا نواز شریف کے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ قریبی دوستانہ تعلقات ہیں نواز شریف نے گزشتہ ۴۸ گھنٹوں میں دو بار ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اس وقت رابطہ کیا جب ایرانی قیادت کے سخت گیر روئیے کی وجہ سے مذاکرات ڈی ریل ہونے کے قریب تھے لیکن نواز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کر کے سمجھایا کہ امن قائم کرنے کا یہ موقع ضائع مت کریں سینئر صحافی ابصار عالم Absar Alam
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛68,235 Aufrufe • vor 1 Monat

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو ، کہانی کے پیچھے کی کہانی مُحسن نقوی فیض حمید کے راستے پر زرداری کا منہ بولا بیٹا اور حافظ صاحب کا بیسٹ فرینڈ محسن نقوی حافظ صاحب اور حکومت کے جوڑوں میں بیٹھے گا محسن نقوی Twin towers کی ۸۰ کنال زمین اپنے لاہور کے ایک کاروباری دوست کو دلانا چاہتا ہے لیکن موجودہ مالک قیمت زیادہ مانگ رہا ہے جس وجہ سے ڈیل نہیں ہو رہی جبکہ محسن نقوی رینجرز اور عدلیہ کا استعمال حافظ صاحب کے نام پر کر رہا ہے سینئر صحافی ابصار عالم کا دعوی حافظ صاحب منجھی تھلے ڈانگ پھیرو 🙏
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛37,574 Aufrufe • vor 1 Monat

ADG PI - INDIAN ARMY Iss sandhor sy tumari mang bhren gy Ab 🇵🇰 Pakistan Zindabad ⚔️🇵🇰💚
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛266,115 Aufrufe • vor 1 Jahr

آخرکار وزارتِ میمز نے مذاکراتی کمرے کی خفیہ ویڈیو ریلیز کر دی:/-
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛35,747 Aufrufe • vor 1 Monat

فخر درانی کی سٹوری :/-🚨 ایوانِ صدر سے ISI کی خفیہ بریفنگ لیک :/- صدر آصف علی زرداری کو ممکنہ طور پر صدارت سے ہٹاۓ جانے کی وجوہات سامنے آنے لگ گئیں ۸ جولائ ۲۰۲۴ کو ایوانِ صدر میں پاک فوج کی انجینئر کور کے دو سینئر آفیسرز اور موجودہ ڈی جی آی ایس آئ عاصم ملک کی طرف سے نہروں والے معاملے پر ایک خفیہ بریفنگ دی گئ جس میں تین سینئر عسکری آفیسرز ،وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور صدر آصف علی زرداری (ان پانچ )کے علاوہ کوئ اور موجود نہیں تھا تحقیقات کے بعد زرائع کا کہنا ہے کہ کُچھ ایسے اشارے ملے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ بریفنگ کی تفصیلات سندھ قوم پرست جماعتوں کو سولین سائیڈ سے فراہم کی گئیں اور سندھ میں نہروں والے معاملے پر احتجاج جلسے جلوس دھرنے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شروع کراۓ گۓ تا کہ نہروں والا پروجیکٹ ختم کرایا جا سکے۔ (اگر یہ خبر سچ ہے تو یہ آصف علی زرداری کا بحثیتِ صدرِ پاکستان دوسرا بڑا انتہائ اقدام ہے ۔ پہلا میمو گیٹ والا جس میں پاکستان میں جمہوریت کے لیے پاک افواج کے خلاف امریکہ سے مدد مانگی گئ اور دوسرا یہ حساس معلومات پر مبنی بریفنگ کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ۔ صدر وفاق کا نمائیندہ اور پاکستان کا سب بڑا آئینی عہدہ ہے اگر ملک کے سب سے بڑے آئینی آفس سے ایسی معلومات ذاتی سیاست کے لیے لیک ہونے لگ جائیں تو ایسے شخص کا فوری مواخذہ کر کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے )
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛163,199 Aufrufe • vor 11 Monaten

لو جی مل گئ وہ مخلوق جو پاکستان کو عالمی سطح پر ملتی عزت دیکھ کر بھونکتے ہیں
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛36,067 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستان یونین آف جرنلسٹ کا اڈیالہ جیل میں عمران خان اور پی ٹی آئ کی کوریج کا بائیکاٹ کا اعلان ..!!! 🚨 اگر 24 گھنٹے میں علی امین گنڈاپور اپنے بیان پر معافی نہیں مانگتا اور عمران خان اپنے بیان کی وضاحت نہیں کرتا تو اڈیالہ جیل میں عمران خان کی کؤریج نہیں کی جاۓ گی۔!!!
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛265,312 Aufrufe • vor 1 Jahr

فخر درانی کی تہلکہ خیز سٹوری —🚨 منصور علی شاہ کے چیف جسٹس نا بننے کی وجہ 12 جولائ کے فیصلے کے بعد اپنی بیگم کو کیا گیا ایک میسج تھا …!!! جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنانے کے بعد اپنی بیگم کو واٹساپ میسج کیا کہ ” میں نے آپ کے لیڈر کا کام کر دیا ہے “ ..!!!! جسٹس منصور علی شاہ کا وہ واٹساپ میسج اور دیگر کئ ایسے میسجز بھی ایجنسیوں کے ہاتھ لگے جس سے ثابت ہوتا تھا کہ وہ غیرجانبدار جج نہیں رہے اور چیف جسٹس بننے کے بعد حکومت کا تختہ اُلٹ دیں گے …!!!
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛223,758 Aufrufe • vor 1 Jahr

کون ہے یہ لڑکا ؟ کہاں سے آیا ہے یہ لڑکا ؟ کون لایا ہے یہ لڑکا ؟
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛191,323 Aufrufe • vor 1 Jahr

انڈین رافیل اور پاکستانی J-10C کی کنٹرول روم میں ریکارڈ گفتگو پہلی بار منظرِ عام پر آ گئ جیو نیوز
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛124,030 Aufrufe • vor 11 Monaten

کپواڑہ انڈین مقبوضہ کشمیر کی حالت :/- 🚨 #Pakistan #PakistanStrikesBack #opretionsindoor
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛126,794 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ کوئ ڈرامہ یا فلمی کہانی نہیں بلکہ SSG ضرار کمپنی کے جوان کا حقیقی کارنامہ ہے :/-⚔️🇵🇰👏 SSG ضرار کمپنی کا وہ گُمنام بہادر جوان جو ایک ہفتہ پہلے بنوں آپریشن میں بازو پر گولی لگنے سے زخمی ہوا لیکن جیسے جعفر ایکسپریس آپریشن کا پتا چلا تو فوری طور پر خود کو اس خطرناک آپریشن کے لیے نا صرف پیش کیا بلکہ اس آپریشن میں زخمی حالت میں حصہ بھی لیا 🇵🇰🫡
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛134,604 Aufrufe • vor 1 Jahr

اعزاز سید کی بڑی خبر :/- 🚨 ملک ریاض کی طرف سے فیلڈ مارشل عاصم مُنیر کو دو خطوط لکھے گۓ ہیں جن میں ملک ریاض نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپنے پرانے معاملات پر معزرت کی ہے اور مستقبل میں ساتھ چلنے کی یقین دہانی کراتے ہوۓ تین ہزار کنال زمین پاک افواج کے شُہدا کو دینے کا اعلان کیا ہے وزیرِ داخلہ مُحسن نقوی اور ڈی جی ایم آئ میجر جنرل واجد سمیت متعدد حکومتی شخصیات نے بھی فیلڈ مارشل عاصم مُنیر سے ملک ریاض کو معاف کرنے کی سفارش کی ہے تاہم ڈی جی آئ ایس آئ اور وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل عاصم ملک سمیت دیگر عسکری قیادت نے ایسی سفارشات کو مسترد کرنے کی تجویز دی ہے نوٹ: ملک ریاض کے ۳ جون اور بارہ جون کے خطوط کے بعد ملک ریاض کو مختلف معاملات میں ریلیف ملنا شروع ہو چکا ہے جسکی تفصیلات ویلاگ میں بتائی گئ ہیں⬇️ Azaz Syed Malik Riaz's letter to Field Marshal Asim Munir | Political gathering in... via YouTube
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛104,554 Aufrufe • vor 11 Monaten

میں آپکو واشگاف الفاظ میں بتا رہا ہوں کہ پاکستان نے کل رات صرف بھارتی جارحیت کے جواب میں دفاعی ردِ عمل دیا ہے جبکہ اس جارحیت کا بدلہ لینا ابھی باقی ہے بدلہ کس وقت کس جگہ اور کیسے لینا ہے اس کا فیصلہ ہم کریں گے :/-✌️🇵🇰 ڈی جی آئ ایس پی آر :-احمد شریف چوہدری پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک افواج زندہ باد ⚔️ #PakistanZindabad #PakistanArmy #PakistanStrikesBack
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛118,858 Aufrufe • vor 1 Jahr

تھوڑی سی محنت کے بعد آخرکار یہ کلپ مل ہی گیا افغانستان کی تقسیم ہو جاۓ گی اور افغانستان کا پختون علاقہ پاکستان میں شامل ہو گا جس کے بعد اس خطے میں خلافت منہاج النبوۃ کا قیام ہو گا اور پھر یہاں سے وہ فوجیں جائیں گی جو امام مہدی علیہ السلام کے لشکر میں شامل کر صیہونیوں کے خلاف لڑیں گی ڈاکٹر اسرار احمد (رحمہ اللہ) کا اپنی تحقیق کی بنیاد پر مشاہدہ جب میں نے یہ پہلی بار سُنا تھا تو سمجھ نہیں آیا تھا کہ کیسے افغانستان کا پختون حصہ پاکستان میں شامل ہو سکتا ہے جبکہ وہ تو خود پورا خیبرپختونخوا اٹک تک افغانستان میں شامل کرنے کے دعویدار ہیں لیکن اب تازہ ترین پاکستان افغانستان کی جنگی صورتحال دیکھیں تو کچھ کچھ سمجھ آ رہا ہے افغانستان کی طرف پختون علاقوں میں قائم چوکیاں فتنہ الخوارج والے چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں اور وہاں پاکستانی پرچم لہراۓ جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی افواج افغانستان کے کچھ علاقوں میں پچاس کلو میٹر اندر تک پیش قدمی کر چکی ہیں جہاں چوکیوں پر پاکستانی پرچم لگا دیے گۓ ہیں جبکہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں واخان راہداری طرز کی ایک تنگ سی ۳۲ کلو میٹر کی پٹی پر بھی پاکستان قبضہ کر چکا ہے جس کے تینوں اطراف پاکستانی علاقہ ہے
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛32,300 Aufrufe • vor 3 Monaten