
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
@ThisiZiHB • 21,215 subscribers
||Lσуαℓ тσ тнє ѕтαтє, ησт тσ тнє gσνєяηмєηт||ραкιѕтαη zιη∂αвα∂🇵🇰||Rεαlιsτιc||Cυяισυѕ мιη∂||RTs are Not Endorsement ||•-Backup-• @iHb056-
Shorts
Videos

یہ وہ دن تھا جب عاصم مُنیر نے پاکستان کے کمزور ترین آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا تھا سازشیوں اور پروجیکٹ عمران نیازی کے معماروں کے درمیان اکیلا عاصم مُنیر 💔 باجوہ بھی جاتے جاتے ۱۲ عمرانداروں کو پرموٹ کر کے نۓ آرمی چیف کے اردگرد عمرانزادی فیلڈنگ لگا کر گیا تھا کہ میرے مُنے کو میرے بعد تتی ہوا نا لگے لیکن ایک تدبیر عاصم مُنیر کے مخالفین نے بنائ اور ایک تدبیر رب نے اور آج چیف آف ڈیفینس فورسز ،آرمی چیف ،فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم مُنیر پاکستان کی تاریخ کا مضبوط ترین سپہ سالار ہے ⚔️🇵🇰⚔️
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛198,126 просмотров • 4 месяцев назад

ADG PI - INDIAN ARMY Iss sandhor sy tumari mang bhren gy Ab 🇵🇰 Pakistan Zindabad ⚔️🇵🇰💚
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛268,500 просмотров • 1 год назад

صیہونی منصوبوں کے مطابق ایران کے بعد اگلا نمبر کس کا ؟ ڈاکٹر اسرار احمد (رحمہ اللہ) کی تیس سال قبل کی پیشن گوئ
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛111,494 просмотров • 6 месяцев назад

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائیرڈ امجد شعیب عمران احمد نیازی کا سب سے بڑا حمایتی و ہمدرد عمران احمد نیازی کی وزارتِ اعظمی کے دوران امجد شعیب پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے فوائد بتاتے تھے جو ٹی وی پر بھی لائیو دکھاۓ جاتے تھے
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛56,697 просмотров • 3 месяцев назад

پاکستان یونین آف جرنلسٹ کا اڈیالہ جیل میں عمران خان اور پی ٹی آئ کی کوریج کا بائیکاٹ کا اعلان ..!!! 🚨 اگر 24 گھنٹے میں علی امین گنڈاپور اپنے بیان پر معافی نہیں مانگتا اور عمران خان اپنے بیان کی وضاحت نہیں کرتا تو اڈیالہ جیل میں عمران خان کی کؤریج نہیں کی جاۓ گی۔!!!
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛265,347 просмотров • 2 лет назад

کیا رضا ڈار پی ٹی آئ کے عمر ڈار کا بھانجا اور ریحانہ ڈار کا نواسہ ہے ؟ سراسر جھوٹ کیا رضا ڈار نائب وزیراعظم ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا نواسہ ہے؟ جی ہاں سو فیصد درست(منیب فاروق نے اپنے ویلاگ میں کنفرم کیا ہے) پھر کچھ ن لیگی سوشل میڈیا ورکرز رضا ڈار کو عمر ڈار ریحانہ ڈار اور پی ٹی آئ سے کیوں جوڑ رہے ہیں ؟ غریب ٹھرکیوں کے نیفے میں سیدھا پستول اور امیر ٹھرکیوں کے خلاف قانون پر عمل؟ کیا بگاڑ لے گا یہ سسٹم رضا ڈار کا ؟ آج جسمانی ریمانڈ پر ہے کل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جاۓ گا پرسوں کوئ بڑا وکیل کروڑوں روپے فیس لیکر رضا ڈار کو ضمانت پر رہا کرا لے گا اور تیسرے دن پتا چلے گا کہ غیر ملکی خواتین اور رضا ڈار کے درمیان تمام معاملات باہمی رضامندی و خوش اصلوبی سے طے پا گۓ ہیں لہذا "مٹی پاؤ" ایک منٹ کے لیے مان لیتے ہیں یہ جنسی زیادتی وغیرہ کا کیس نہیں بلکہ کاروباری لین دین کا معاملہ ہے تو کیا کاروباری معاملات میں بیرون ملک سے خواتین کو بلا کر گھمایا پھرایا جاتا ہے ؟ جی بلکل مہمان نواز کی جا سکتی ہے تا کہ کاروبار کے مثبت نتائج نکل سکیں ۔ لیکن کیا گھمانے پھرانے کے بعد ان غیر ملکی خواتین کو اغواہ کر کے کہیں قید کیا سکتا ہے ؟ جی بلکل بھی نہیں کیوں کہ کاروبار میں ایسا نہیں ہو سکتا جب تک کاروباری بندہ فراڈیا دو نمبر نا ہو اب یا تو رضا ڈار دو نمبر کاروباری فراڈیا ہے یا پھر جنسی درندہ اگر کاروباری فراڈ کا معاملہ ہوتا تو خواتین کو بازیاب کروا کے انکے بیانات اور میڈیکل کروا کے انہیں فوری انکے ملک واپس نا بیجھ دیا جاتا بلکہ انہیں روک کر کاروباری فراڈ پر تحقیقات آگے بڑھائ جاتیں
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛39,770 просмотров • 2 месяцев назад

فخر درانی کی سٹوری :/-🚨 ایوانِ صدر سے ISI کی خفیہ بریفنگ لیک :/- صدر آصف علی زرداری کو ممکنہ طور پر صدارت سے ہٹاۓ جانے کی وجوہات سامنے آنے لگ گئیں ۸ جولائ ۲۰۲۴ کو ایوانِ صدر میں پاک فوج کی انجینئر کور کے دو سینئر آفیسرز اور موجودہ ڈی جی آی ایس آئ عاصم ملک کی طرف سے نہروں والے معاملے پر ایک خفیہ بریفنگ دی گئ جس میں تین سینئر عسکری آفیسرز ،وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور صدر آصف علی زرداری (ان پانچ )کے علاوہ کوئ اور موجود نہیں تھا تحقیقات کے بعد زرائع کا کہنا ہے کہ کُچھ ایسے اشارے ملے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ بریفنگ کی تفصیلات سندھ قوم پرست جماعتوں کو سولین سائیڈ سے فراہم کی گئیں اور سندھ میں نہروں والے معاملے پر احتجاج جلسے جلوس دھرنے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شروع کراۓ گۓ تا کہ نہروں والا پروجیکٹ ختم کرایا جا سکے۔ (اگر یہ خبر سچ ہے تو یہ آصف علی زرداری کا بحثیتِ صدرِ پاکستان دوسرا بڑا انتہائ اقدام ہے ۔ پہلا میمو گیٹ والا جس میں پاکستان میں جمہوریت کے لیے پاک افواج کے خلاف امریکہ سے مدد مانگی گئ اور دوسرا یہ حساس معلومات پر مبنی بریفنگ کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ۔ صدر وفاق کا نمائیندہ اور پاکستان کا سب بڑا آئینی عہدہ ہے اگر ملک کے سب سے بڑے آئینی آفس سے ایسی معلومات ذاتی سیاست کے لیے لیک ہونے لگ جائیں تو ایسے شخص کا فوری مواخذہ کر کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے )
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛163,443 просмотров • 1 год назад

امریکہ ،ایران اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں خاموش مگر اہم کردار " نواز شریف " ۴۸ گھنٹوں میں دو بار مذاکرات میں ایران کے سخت مؤقف کی وجہ سے ڈیڈلاک آیا جو نواز شریف کی مداخلت کی وجہ سے ختم ہوا نواز شریف کے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ قریبی دوستانہ تعلقات ہیں نواز شریف نے گزشتہ ۴۸ گھنٹوں میں دو بار ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اس وقت رابطہ کیا جب ایرانی قیادت کے سخت گیر روئیے کی وجہ سے مذاکرات ڈی ریل ہونے کے قریب تھے لیکن نواز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کر کے سمجھایا کہ امن قائم کرنے کا یہ موقع ضائع مت کریں سینئر صحافی ابصار عالم Absar Alam
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛68,305 просмотров • 5 месяцев назад

کچھ عرصہ پہلے جیوانی ائیربیس امریکہ نے بھی مانگی تھی جیوانی ائیربیس عین آبناۓ ہرمز کے اوپر واقعہ ہے اس لیے ایسے ہی امریکہ کی دلچسپی نہی تھی اس ائیربیس میں لیکن الحمداللہ پاکستان نے نا صرف امریکہ کو "ابسلوٹلی ناٹ" کہا بلکہ پاکستان خود یہ ائیربیس آپریشنل کرنے جا رہا ہے
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛59,247 просмотров • 5 месяцев назад

کون ہے یہ لڑکا ؟ کہاں سے آیا ہے یہ لڑکا ؟ کون لایا ہے یہ لڑکا ؟
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛191,364 просмотров • 1 год назад

یہ کوئ ڈرامہ یا فلمی کہانی نہیں بلکہ SSG ضرار کمپنی کے جوان کا حقیقی کارنامہ ہے :/-⚔️🇵🇰👏 SSG ضرار کمپنی کا وہ گُمنام بہادر جوان جو ایک ہفتہ پہلے بنوں آپریشن میں بازو پر گولی لگنے سے زخمی ہوا لیکن جیسے جعفر ایکسپریس آپریشن کا پتا چلا تو فوری طور پر خود کو اس خطرناک آپریشن کے لیے نا صرف پیش کیا بلکہ اس آپریشن میں زخمی حالت میں حصہ بھی لیا 🇵🇰🫡
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛134,621 просмотров • 1 год назад

میں آپکو واشگاف الفاظ میں بتا رہا ہوں کہ پاکستان نے کل رات صرف بھارتی جارحیت کے جواب میں دفاعی ردِ عمل دیا ہے جبکہ اس جارحیت کا بدلہ لینا ابھی باقی ہے بدلہ کس وقت کس جگہ اور کیسے لینا ہے اس کا فیصلہ ہم کریں گے :/-✌️🇵🇰 ڈی جی آئ ایس پی آر :-احمد شریف چوہدری پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک افواج زندہ باد ⚔️ #PakistanZindabad #PakistanArmy #PakistanStrikesBack
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛118,858 просмотров • 1 год назад

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو ، کہانی کے پیچھے کی کہانی مُحسن نقوی فیض حمید کے راستے پر زرداری کا منہ بولا بیٹا اور حافظ صاحب کا بیسٹ فرینڈ محسن نقوی حافظ صاحب اور حکومت کے جوڑوں میں بیٹھے گا محسن نقوی Twin towers کی ۸۰ کنال زمین اپنے لاہور کے ایک کاروباری دوست کو دلانا چاہتا ہے لیکن موجودہ مالک قیمت زیادہ مانگ رہا ہے جس وجہ سے ڈیل نہیں ہو رہی جبکہ محسن نقوی رینجرز اور عدلیہ کا استعمال حافظ صاحب کے نام پر کر رہا ہے سینئر صحافی ابصار عالم کا دعوی حافظ صاحب منجھی تھلے ڈانگ پھیرو 🙏
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛37,618 просмотров • 4 месяцев назад

ہماری انڈسٹری میں کسی کو بھی علاج کی ضرورت ہو تو ہم سب سے پہلے شریف فیملی سے رابطہ کرتے ہیں اور وہ حکومت میں ہوں یا نا ہوں وہ اپنی جیب سے فنکاروں کا علاج کرواتے ہیں ۔ سہیل احمد شریف خاندان نے اتفاق ہسپتال ہمارے پیسوں سے بنایا ارشاد بھٹی جدوں اتفاق ہسپتال بنیا سی اودوں تیرے کول ٹغا وی نہیں سی تے توں اودوں صدرالدین ہاشوانی دا ویٹر ہُندا سیں ۔شکر کر ہُن تیرے کول پیسہ آ گیا اے:/-😂
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛101,534 просмотров • 1 год назад