
ترکیہ اردو
@TurkiyeUrdu_ • 720,971 subscribers
ترکیہ، پاکستان اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات
Shorts
Videos

اسلام میں اس کی اجازت نہیں موریطانیہ کی خاتون اول کا فرانسیسی صدر میکرون سے ہاتھ ملانے سے انکار
ترکیہ اردو213,228 Aufrufe • vor 1 Monat

نیتن یاہو زندہ ہے۔ کافی پینے کی ویڈیو جاری کر دی۔ اپنی انگلیاں بھی دکھائیں
ترکیہ اردو360,290 Aufrufe • vor 2 Monaten

پاکستان چین دوستی کی ایک اور مثال چینی وزیرخارجہ نے پاکستانی وزیرخارجہ اسحق ڈار کو روک لیا۔ ملاقات میں چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ آپ نے رات کو واپس نہیں جانا بلکہ رات بیجنگ میں آرام کرنا ہے اور صبح پاکستان جانا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اپنے خاص ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی بھیجی جس نے اسحق ڈار کا طبی معائنہ کر سکیں۔ علی ڈار پاکستانی وزیرخارجہ اسحق ڈار کو اسلام آباد میں چوٹ لگی تھی مگر وہ اہم میٹنگ کی وجہ سے بیجنگ پہنچے تھے
ترکیہ اردو261,752 Aufrufe • vor 2 Monaten

صدر ٹرمپ کا سیزفائر ٹویٹ پاکستان نے لکھ کر دیا پاکستانی سفارتکار عمران علی چوہدری کا انکشاف
ترکیہ اردو216,968 Aufrufe • vor 1 Monat

امداد کے بدلے ایران سے جنگ مالی امداد ملے تو ایران کے خلاف زمینی آپریشن کے لیے تیار ہیں۔ طالبان کمانڈر
ترکیہ اردو310,603 Aufrufe • vor 3 Monaten

پاکستان نے خود کو منوانے کا ایک ناقابل یقین کام کیا ہے، یہ اس کا نقطہ عروج ہے۔ چاہے معاہدہ ہو یا معاہدہ نہ ہو، تب بھی امریکہ اور ایران کو اسلام آباد میں اکٹھا کرنا پاکستان کی جیت اور ایک بہت بڑی فتح ہے۔ امریکی پروفیسر اور سکیورٹی امور کی ماہر کرسٹین فیئر کا تبصرہ
ترکیہ اردو144,599 Aufrufe • vor 1 Monat

اگر سعودی بادشاہ پاکستانی وزیراعظم سے ایک لاکھ فوجی سرزمین حرم بھیج بھیجنے کا کہیں تو ایک منٹ کی تاخیر نہیں ہوگی۔ پاکستان سعودی عرب کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا، اور جوہری قوت ہو یا فضائی صلاحیت، ہر ممکن طریقے سے سعودیہ کی حفاظت کرے گا۔ پاکستان میں سابق سعودی سفیر علی عواض عسیری کی گفتگو
ترکیہ اردو138,709 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک 2 دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ چینی پروفیسر وکٹر گاؤ
ترکیہ اردو12,513 Aufrufe • vor 3 Tagen

چین اور پاکستان زمینی راستوں سے ایران کی مدد کر رہے ہیں۔ چینی اسلحہ براستہ پاکستان ایران پہنچ رہا ہے۔ پاکستانی جنرلز اپنے قومی مفاد اور قومی سلامتی کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں، اس معاملے میں وہ کبھی غلط ثابت نہیں ہوئے، اور وہی کرتے ہیں جو ان کے ملکی اور قومی مفاد میں ہو ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی کا تبصرہ
ترکیہ اردو158,138 Aufrufe • vor 2 Monaten