
Umar Cheema
@UmarCheema1 • 1,567,810 subscribers
Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn | @YGLVoices| ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|
Shorts
Videos
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
Umar Cheema113,784 次观看 • 1 个月前

Very few counted on Shehbaz Sharif. Most wrote him off as hopeless. He proved them wrong—turning “capitulation” in civil-military ties into unified strength for Pakistan. He’s built a legacy on the foreign front—no one can steal that credit. He’ll likely be the first PM to complete five years.
Umar Cheema113,045 次观看 • 3 个月前

پنجاب کے بہت سے نئے اور پرانے ادارے ایسے ہیں جن کے نام بیٹی یا باپ کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہوتے اس سے دل نہ بھرا پھر کارڈ جاری ہوئے بیٹی اور باپ دونوں کی تصاویر کیساتھ، خود پسندی کی انتہا ہے اوراس خواہش کی تکمیل عوامی پیسے سے، وزیر اعلی سے اپیل:صوبے کا نام مریم آباد رکھ دیا جائے
Umar Cheema308,839 次观看 • 1 年前