
Wajih Sani
@wajih_sani • 565,052 subscribers
Journalist. Broadcaster. Anchor @geonews_urdu for over 20 yrs. Views are my own and do not reflect the organization’s policy. RTs: not endorsements.
Shorts
Videos

نورین آپا ہمارے لئے بڑی بہنوں جیسی بلکہ خالہ جیسی قابل احترام ہیں۔ لیکن انھیں ملکی حالات پر تبصرہ کرنے سے سخت پرہیز کرنا چاہئے۔ ان کی بجائے ان کا انٹرویو کرنے اور پھر اسے نشر کرنے والے سخت سست سنائے جانے کے مستحق ہیں۔ مطلب کچھ بھی۔۔ کچھ بھی پوسٹ کردو گے؟ عقل کوتوہاتھ مارلیاکرو!
Wajih Sani32,950 views • 2 days ago

راوی توسکڑ گیاہے۔پانی آہی نہیں رہا۔جلد ہی سکڑ کر سیوریج کانالہ بن جائے گا۔ میڈیا بھی ہماری مدد کرے۔ لاہور ہائی کورٹ کو سمجھ نہیں آیا۔۔۔ (وزیراعظم عمران خان ۲۸- جنوری ۲۰۲۲) جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔ بندکروجھوٹ بولنا۔کسی رئیل اسٹیٹ ایڈ کاسامنظرتھا۔PMتھایا رئیل اسٹیٹ مافیا کا فرنٹ مین؟
Wajih Sani491,999 views • 10 months ago

میرا جواب ۔۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے نام To. Murtaza Wahab with love Murtaza Wahab Siddiqui
Wajih Sani154,441 views • 3 months ago

میئر کراچی مرتضی وہاب نےمیری کراچی کی حالت زار پردہائی اور تنقیدکوکسی سیاسی جماعت کی پراکسی سمجھ کر جواب دیا۔ مرتضی وہاب میرےچھوٹےبھائی ہیں انھیں شدیدغلط فہمی ہےکہ مراMQMسےکبھی کوئی واسطہ رہایاہے ان کاجواب من وعن پیش کررہا ہوں۔ تفصیلی جواب جلد پیش کروں گا۔ Murtaza Wahab Siddiqui
Wajih Sani43,978 views • 3 months ago

ایک اچھی خبر۔۔ ذاتی حوالے سے محبتوں کا طلبگار وجیہ ثانیؔ 🙏 ❤️ Poetry
Wajih Sani42,449 views • 3 months ago