正在加载视频...
视频加载失败
سنتا جا شرماتا جا
46,143 次观看 • 16 天前 •via X (Twitter)
18 条评论

میرا سر پھٹ جائے گا یہ سن کر

تیل مافیا بہت مضبوط ہے جس میں تیل ٹینکر مافیا اور ٹینکر بحری جہاز مافیا یہ مافیا پاکستان کو خود کفیل نہیں ہونے دیتا

This guy is totally saying absolutely 100 percent true check out face the Mohsin Naqvi

ان بے شرموں نے سو سال پرانی لومز اور مشینیں رکھی ہوئی ہیں وقت بدل گیا دنیا ترقی کر گئی اور بے شرم آج بھی سبسڈیز اور منی لانڈرنگ ٹیکس چوری پر پل رہے ہیں۔۔۔یہ رنگ باز اور فراڈئیے ہیں۔۔۔نئے بزنس چھوٹے کاروباروں کو آگے بڑھائیں یہ مگرمچھیں بوجھ ہیں کسی مزدور کو تنخواہ پوری نہیں دیتے

#pakistan یہ کس گولے کی بات کر رہے ہیں !! ہمارے گولے میں یہ سب کہاں ؟؟

Who is he? Whats his name?

کوئی تاجر رہنما ہے۔

Generals or corrupt politicians kha Gaye hamare mulk ko

Please name responsibles of this mess

جیسے ان باتوں اے پیشاب کو شرم آئے گی۔

پاکستانی بزنس مین، خصوصاً سبسڈی خور ٹیکسٹائل والے، سب سے بڑے نوسرباز ہیں

Bullshit failure of advance manufacturing methods, industry is hostile by 3 faimlies

Rice

ان بے غیرتوں نے اپنے فائدے کے لیے ہی کرنا ہے

Same like sugar

Provinces bunna dou...

3rd class cooking oil from Indonesia

Saala nazuk morr khattam hoga tau kuch banayga na ... aur qabiz idara asa kuch honay nai dega ... we have to become Islamic Republic of Pakistan from DHA-Pakistan
